بلاگ

میں نوکر صحابہ دا

میں نوکر صحابہ دا

جمیل خان گیارہ برس قبل ڈان میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سندھ کے کسی چھوٹے سے شہر میں ہندوؤں کی بستی کے سامنے سڑک پر منہ اندھیرے کسی نے کلمہ طیبہ لکھ دیا، اور دن چڑھنے سے پہلے ہزاروں فرزندان توحید عرف خونخوار درندوں سے بدتر زومبیز کا مجمع اس بستی کے سامنے اکھٹا ہوگیا تھا، جو اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
لڑھکتی عمرانی بیساکھیاں

لڑھکتی عمرانی بیساکھیاں

ولید بابر ایڈووکیٹ  بیساکھیوں پر کھڑی عمرانی حکومت لڑھکنا شروع ہو چکی ۔ملکی تاریخ کی بلند ترین شرح مہنگائی، بے روزگاری، بداعنوانی، لاقانونیت اور بین الالقوامی تنہائی کے باوجود اگر عمرانی حکومت قائم و دائم تھی تو اس کی واحد وجہ اس کے بیساکھیاں تھیں۔ مگر اب بیساکھیاں ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہیں۔  اس میں کوئی دو رائے نہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
طالبان نے اپنی حکومت کا اعلان کردیا

طالبان نے اپنی حکومت کا اعلان کردیا

سات7 ستمبر2021 کو طالبان نے اپنی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ہے۔ امیر المومنین مولوی ہیبت اللہ خود توسامنے نہیں آئے لیکن انھوں نے اپنی گورنمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ مولوی ہیبت اللہ کوئی اور نہیں بلکہ جنرل فیض حمید کا ہی دوسرا نام ہے۔ تمام کابینہ پشتونوں پر مشتمل ہے۔ کابینہ کی فہرست […]

· Comments are Disabled · بلاگ
طالبان بمقابلہ داعش

طالبان بمقابلہ داعش

محمد زبیر افغانستان میں داعش اور طالبان کے درمیان چپقلش ایک عرصے سے جاری ہے۔ داعش کے جنگجو طالبان سے زیادہ خطرناک اور شدت پسند ہیں اگرچہ کہ انکی تعداد طالبان کے مقابلے میں بہت مختصر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ داعش نے طالبان کے اسلامی تشخص کو چیلنج کیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان ایک اسلامی تحریک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جب دادا امیر حیدر نوائے وقت کے دفتر آئے

جب دادا امیر حیدر نوائے وقت کے دفتر آئے

زاہد عکاسی گرمیوں کی وجہ سے میں پارٹی (کمیونسٹ پارٹی )کے دفتر کی چھت پر سوتا تھا اور صبح سویرے نہا دھو کر دفترآجاتا تھا۔ دفتر میں ہی ناشتہ کرتا تھا۔ یہ میرا روزمرہ کا معمول تھا ایک روز میں شام کو پارٹی کے دفتر پہنچا تو وہاں میں نے ایک بزرگ شخصیت کو پارٹی کے آفس سیکرٹری غلام محمد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
صدر آصف علی زرداری سے ایک ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے ایک ملاقات

محمد شعیب عادل مارچ 2013 کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھااور پارٹی کو قومی اسمبلی میں کوئی 33 کے قریب نشستیں ملیں جبکہ مسلم لیگ نواز کو 144۔ مسلم لیگ نواز اپنی حکومت بنانے کی تیاریاں کررہی تھی۔ اسی دوران مارچ کے آخری ہفتے میں صدر آصف علی زرداری لاہور تشریف لائے ۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افغان صورتحال اور پاکستانی پریس

افغان صورتحال اور پاکستانی پریس

پچھلے دنوں ممتاز صحافی اعزاز سید جو کہ جنگ ، نیوز اور جیو کے لیے کام کرتے ہیں ، افغانستان تشریف لے گئے اور وہاں سے لکھی ڈائری اخبارات میں شائع ہوتی رہی۔ اعزاز سید نے افغانستان میں بہت سے حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی اور اس کا احوال لکھا۔ جس کے جواب میں رحمت اللہ نبیل، جو کہ نیشنل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کاپرنیکس کی جمالیاتی گستاخی

کاپرنیکس کی جمالیاتی گستاخی

شفیق احمد جدید انساں شک کرنے والا ہے۔ شک کی خاصیت یہ ہے کہ شک عقیدت کی دیوار کو گرا دیتی ہے۔ بقول جون ایلیاء“شک ذہن کی عبادت ہے “اس عبادت کا آغاز قرون وسطی کے ریاضی داں اور فلکیات داں کوپرنیکس سے ہوتا ہے۔  پندرہویں صدی کے اوائل میں جو فکری وروایتی ماحول تھا اس میں زمین کائنات کا […]

· 1 comment · بلاگ
افغان مسلے کا حل اور میڈیا کا کردار

افغان مسلے کا حل اور میڈیا کا کردار

حمیداللہ شیرانی  کسی بھی ملکی، سیاسی، جنگی اور معاشی معاملات سے متعلق میڈیا کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا کے متعلق یہی کہا جارہا ہے کہ ریاست کے چوتھے ستون کی مانند ہے۔ پوری دنیا میں رائے عامہ بنانے میں بھی میڈیا کا کردار موثر ہوتا ہے۔  افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا ٹی وی چینلز […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افغانستان: طالبان انفراسٹکرکچر کو تباہ کرر ہے ہیں

افغانستان: طالبان انفراسٹکرکچر کو تباہ کرر ہے ہیں

رپورٹ : صدیق کاکڑ افغانستان میں گذشتہ بیس سال سے ایک طرف جنگ جاری ہے وہی دوسری جانب جنگ زدہ ملک کے طول و عرض میں بنیادی انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی بھی ہوئی ہے، تاہم اکثر و بیشتر مختلف علاقوں میں سٹرک ، اسکول ، ہسپتال اور دیگر عمارتیں نشانہ بنتے ہیں ،لیکن امریکہ اور طالبان کے مابین دوحہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مغرب میں اسلامو فوبیا

مغرب میں اسلامو فوبیا

محمد شعیب عادل ڈان اخبار نے اپنی 29 جون کی اشاعت میں کینیڈا سے متعلق ایک خبر شائع کی ہے جس کے مطابق” کینیڈا کے ایک صوبے میں ایک پاکستانی جس نے مسلمانوں کا روایتی لباس پہن رکھا تھا اس پر دو اشخاص نے چاقو سے حملہ کیا اور کہا کہ تم کون ہو اور ایسا لباس کیوں پہن رکھا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سمارٹ فون کیسے تبدیلی لا رہا ہے

سمارٹ فون کیسے تبدیلی لا رہا ہے

محمد شعیب عادل موجودہ دور میں سمارٹ فون بہت سی تبدیلیوں کا موجب بن رہا ہے۔ صدیوں سے جاری انسانی سماج میں ہونے والے واقعات کو دنیا کے سامنے لے آتا ہے۔ جن واقعات کے متعلق کبھی لوگوں سے زبانی سنا ہوتا تھا اب اپ حقیقی طور پر اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ مدارس میں بچوں کے ساتھ جو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کینیڈا میں چار  پاکستانیوں کا قتل

کینیڈا میں چار پاکستانیوں کا قتل

محمد شعیب عادل کینیڈا میں چار افراد کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ وزیراعظم ٹروڈو نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ عمومی طور پر مغربی ممالک ، پاکستان جیسے نام نہاد اسلامی یا نظریاتی ملکوں سے ہزار گنا بہتر ہیں جہاں کے معاشرے ،سماجی اور قانونی انصاف میں انسانوں کے درمیان کوئی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
انسان کی آزادی کا معاملہ ایک معمہ ہے

انسان کی آزادی کا معاملہ ایک معمہ ہے

شفیق احمد انسان کی آزادی کا معاملہ ایک معمہ ہے۔ یہ موضوع اپنی نوعیت میں جتنا دلچسپ ہے اپنی ہیت میں اتنا ہی دقیق اور گہرا ہے۔ اگرچہ اہل فکر کہ ہاں اس حوالے سے مختلف نکتہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ لیکن وجودی فلسفہ ہمیں خوشگوار نتائج سے ہمکنار کرتا ہے۔ دوستوئیفسکی نے ایک بار لکھا تھا کہ “ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہماری عید سعید

ہماری عید سعید

خالد محمود دنیا میں بہت سے ممالک پائے جاتے ہیں اور ان میں سے سب سے بڑا عجوبہ ہمارا اپنا وطن ہے۔یہاں ہماری فصل سورج کے گرد زمین کی گردش (یعنی سولر کیلنڈر)کے ساتھ پکتی ہے۔ہمارے میلے ٹھیلے اور عرس بھی دیسی کیلنڈر کے حساب سے منائے جاتے ہیں۔ ہماری تنخواہیں اور ٹیکس کی کٹوتیاں بھی شمسی تقویم پر چلتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں

کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں

نعمان عالم   بچپن خاص کر چار سے آٹھ سال کی عمر  انتہائی حساس ہوا کرتی ہے ، جن خواتین و حضرات کے بچے عمر  کے اس حصے میں ہیں انکو انتہائی محتاط ہونا چاہیے کیونکہ  خاص طور پر اس عمر  میں بچے کا حافظہ  حساس ترین سٹیج سے گزر رہا ہوتا ہے اور وہ آپکے ہر اچھے اور برے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے، سارے میں

کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے، سارے میں

طارق ضیا پچھلے دنوں ایک خاتون نے لکھا کہ میں ایک امریکی شہری ہوں لیکن فیمینسٹ نہیں  سنسار کی کیتھی میں سب اپنا ہی جوتنے کی سعی میں ہیں۔نہیں جانتے کہ اس کتھا کی داستان اربوں سال سے سوختہ ہے۔سب ہی اس کے خالق اور مدعی  ہونے کے  دعویدار ہیں۔  چاہے عمر اپنی اسی سال سے آگے کا منظر دیکھنے […]

· 1 comment · بلاگ
نعروں  سے آگے جہاں اور بھی ہیں

نعروں  سے آگے جہاں اور بھی ہیں

نعمان عالم۔یوکرین ایک روسی ضرب المثل ہے کہ  گاڑی میں بیٹھنے سے آپ ڈرائیور نہیں بن سکتے۔ پاکستان اور دوسرے ہمسایہ ممالک میں عورت کو اسکے بنیادی حقوق میسر نہیں ہیں ۔ یہ بنیادی حقوق کیا ہیں ؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مذھبی طبقہ اور پڑھا لکھا طبقہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے اور خود ایکٹوسٹ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
 قصہ جیو ٹی وی چینل پر حملے کا

 قصہ جیو ٹی وی چینل پر حملے کا

قاضی آصف جیو ٹی وی پر جو کچھ ہوا، اس کی مذمت ہرجگہ سے ہوئی، ایف آئی آر کٹی، لوگوں کو گرفتار کیا، کچھ کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس بھاگ دوڑ کر رہی ہے۔ سندھ، سندھی لوگوں، حکومت، اور افراد کے خلاف میڈیا میں عرصہ دراز سے جو تضحیک آمیز رویہ جاری ہے، اس کے حوالے سے کئی بار نشاندہی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پنجابی بمقابلہ عربی

پنجابی بمقابلہ عربی

محمد شعیب عادل فیس بک پر پنجابی زبان سے متعلق کوئی بات ہورہی تھی تو ایک خاتون کا فرمانا ہے کہ “تساںوی ماں بولی ماروں آواز چایا کرو پنجابی ادب جمود ناں شکار اے جدید علوم وچ دس دس کتاباں وی کوئی نئ… بہوں ماڑا حال آں “۔ شہناز صاحبہ کی نصیحت سن کر کچھ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ