بلاگ

کچھ ساجد حسین کے بارے میں

کچھ ساجد حسین کے بارے میں

علی رفاعی مشہور فلاسفی ہاییڈ یگر انسان کی دنیا میں موجودگی کی تعریف ان الفاظ میں کرتا ہے۔ Man is aboundones in this world .He has been thrown into this world  (آدمی کو اس دنیا میں دھکیل دیا گیا ،یا پھینک دیا گیا ہے) اس دنیا میں دھکیلنے کے بعد آدمی کو جن آلائم، تردو،دہشت لامکانی،  بیگانگی اور احساس جرم […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایک عالم دین کو وبا پھیلنے کی وجہ معلوم ہو گئی

ایک عالم دین کو وبا پھیلنے کی وجہ معلوم ہو گئی

حبیب  شیخ ایک عالم دین کو وبا پھیلنے کی وجہ    معلوم ہو گئی ۔ اے عالم دین تیرےپاس یہ پیغام کہاں سے آیا ہے کہ یہ وائرس میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی سزا ہے کہ یہ وائرس عورتوں کی فحاشی کی سزا ہے؟ میرا علم  ناقص ہے اور  میں فہم سے محروم ہوں۔ اے عالم دین مجھے بتا […]

· 1 comment · بلاگ
ایک طوطے اور اس کے مالک کی کہانی

ایک طوطے اور اس کے مالک کی کہانی

حسن مجتبیٰ یہ ایک طوطے اور اسکے مالک کی کہانی ہے جسے ہم ماموں کہتے تھے۔ ماموں جو پیشے کے لحاظ سے نیوجرسی کے ایک ہسپتال میں بچوں کے ڈاکٹر تھے ۔ ڈاکٹر نیاز علی کل کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے۔ کچھ سال پہلے ، میں ان پر اور ان کے طوطے سے متعلق یہ کالم لکھا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
دیوانے کا خواب

دیوانے کا خواب

تنویر احمد خان مقتدر چیلیں، گِدھ اور پالتو کوے جانتے ہیں کہ وہ ایک ایسا کالونیل نظام چلا رہے ہیں جس میں انہیں پیداگیری کرنے کی، چین و روس کے پھیلاؤ کے خلاف بفر سٹیٹ بنے رہنے کی، ایک حد تک پراکسیز پالنے کی اور بھرم رکھنے کے لیے کبھی کبھار بھارت کو آنکھیں دکھانے کی تو اجازت ہے لیکن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سویڈن سے کرونا وائرس کی کہانی

سویڈن سے کرونا وائرس کی کہانی

آمنہ اختر یکم مئی 2020 کی تقریر میں سویڈش وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا  وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ۔بلکہ ایک وقت آئے گا جب ہم سب کرونا  وائرس کے بارے میں باتیں کریں گے ۔کہ اس نے ہم انسانوں کو کس طرح سے متاثر کیا تھا ۔ مگر یہ مت بھولیں کہ ابھی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اگر میں آپ کو بتاؤں !!۔

اگر میں آپ کو بتاؤں !!۔

رزاق کھٹی  اگر میں کہوں کہ کورونا وائرس یہودیوں کی سازش ہے، تو بہت سارے لوگ خوش ہونگے، تالیاں بجائیں گے، واہ واہ بھی کریں گے،اس کے بعد میں یہ کہوں کہ یہودیوں نے  یہ وائرس چین  کو سپر پاور بننے سے روکنے کیلئے بنایا تھا ، تاکہ امریکہ کی دکان کا سودا دنیا بھر میں بکتا رہے، اس کی طاقت میں […]

· 1 comment · بلاگ
رمضان سے رامادان تک

رمضان سے رامادان تک

محمد شعیب عادل پانچ جولائی 1977 کو جب جنرل ضیاالحق نے منتخب حکومت پر شب خون مار ا تو میں اس وقت آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ جلد ہی اس شب خون کےاثرات سکول میں پہنچنا شروع ہو گئے۔اس وقت میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گوجرخان میں پڑھتا تھا۔ سکول کا یونیفارم سفید شرٹ اور خاکی پتلون تھالیکن چند […]

· 2 comments · بلاگ
سالا ایک مچھر

سالا ایک مچھر

کوی شنکر کچھ عرصہ پہلے ہر طرف مچھرہی مچھر نظر آتے تھے۔۔ گھر، گلی،محلہ، دکان اور بازار ہر جگہ ہر طرف مچھروں کی بھوں بھوں سنائی دیتی تھی۔۔ لیکن آجکل ان کی چھٹی ہے۔۔ مچھروں کی بھوں بھوں نہیں آتی اس کا مطلب یہ نہیں کہ مچھر ختم ہوگئے ہیں۔۔۔ بس ان کی سُر اور تال بدل گئے ہیں۔۔۔ ایک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آج ثقلین امام نے بھی بلا ک کردیا

آج ثقلین امام نے بھی بلا ک کردیا

محمد شعیب عادل ثقلین امام سے دوستی تو نہیں البتہ واقفیت تھی۔ لاہور میں مختلف مظاہروں یا سیمینارز میں آتے جاتے ہیلو ہائے ہوتی۔ پھر وہ بی بی سی لندن تشریف لے گئے کافی عرصے بعد فیس بک پر رابطہ ہوا۔ سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹس پر نوک جھونک ہوتی رہتی تھی۔ کل ایک پوسٹ پر میرے کمنٹ پر […]

· 1 comment · بلاگ
بھوک کی راجدھانی

بھوک کی راجدھانی

سنگین ولی یہ دھرتی بھوک کی دھرتی ہے۔بھوکے یہاں کے باسی ہیں۔جو چیز یہاں پہ سب سے زیادہ پائی جاتی ہے وہ ہے بھوک۔ اور ہر طرح کی بھوک یہاں پر آپ کو مل جائے گی ۔دولت کی بھوک،شہوت کی بھوک،شہرت کی بھوک، اور بھی سینکڑوں قسم کے بھوک یہاں پر پائے جاتے ہیں ۔اور یہ جو بظاہر سرمایہ دار […]

· 2 comments · بلاگ
وبا کے دنوں کی ڈائری

وبا کے دنوں کی ڈائری

محمد شعیب عادل میرے دادا ، فیض بخش، کی تاریخ پیدائش ، ان کے پاسپورٹ پر 1904 درج تھی۔ انھوں نے تین حج کیے تھے ۔ پہلا سنہ 1940کے آس پاس دوسرا سنہ 1953 میں اور سنہ 1973 میں تیسرا حج کیا تھا۔تینوں دفعہ وہ حج کے لیے بحری جہاز کے ذریعے گئے۔ ان دنوں ہوائی جہاز کے ذریعے حج […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قصہ جنرل راحیل شریف اور سلیکٹڈ عمران خان کی سفارت کاری کا

قصہ جنرل راحیل شریف اور سلیکٹڈ عمران خان کی سفارت کاری کا

قانون فہم ڈپلومیسی ،سفارتکاری اور سیاست یہ سب کا مفہوم بات کو صحیح انداز میں کرنے کا ڈھنگ ہے۔ اگر آپ کسی سے کہیں کہ میں آپ کے والد محترم کو ملنے آیا ہوں تو وہ آپ کو پیار سے ڈرائنگ روم میں بٹھائے گا اور اگر آپ اسے کہیں کے میں آپ کی والدہ کے خصم کو ملنے آیا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستانیوں کو پاکستانی عوام کی فکر کرنی چاہیے

پاکستانیوں کو پاکستانی عوام کی فکر کرنی چاہیے

محمد شعیب عادل امریکہ اس وقت کرونا وائرس کی زد میں ہے۔ بے شمار حفاظتی اقدامات کے باوجود اس کی شدت میں کمی نہیں ہوئی۔روز بروز کیسوں میں نہ صرف اضافہ ہورہا ہے بلکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی زیادہ ہوتی جارہی ہے۔ امریکہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے […]

· 1 comment · بلاگ
ریاست اور جرنیل شاہی

ریاست اور جرنیل شاہی

تنویر احمد خان مغربی ممالک اور معاشرے عالمی سطح پر جتنا مرضی انسانی حقوق کے چیمپئین اور جمہوری بنیں، حقیقت یہی ہے کہ یہ ممالک اپنی مضبوط معیشت، اور علمی، اقتصادی و تکنیکی ترقی کے بعد بھی قائم و توانا اپنی عسکری قوت کے بل پر ہی رہتے ہیں، اور دنیا بھر میں اپنے اور اپنے اتحادیوں کے مفادات اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
 مذہب، ریاست اور آج کا مسلمان

 مذہب، ریاست اور آج کا مسلمان

تنویر احمد خان  تاریخ بتاتی ہے کہ مذہب کسی تہذیب، قومیت، زبان یا نظریے کی بنیاد پر بنی ریاست کی ایجاد ہوتا ہے اور ریاست ہی اسے معاشروں میں راِئج کرتی ہی۔ اور اگر ریاست مذہب ایجاد نہ بھی کرے تو مستعار لے کر اپنے مطابق ڈھال لیتی ہے۔ اگر مُلا اپنے دائرے میں شریعت، مذہبی بالادستی، اور خلافت داعی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ڈاکٹر آمنہ بن گئی جنرل

ڈاکٹر آمنہ بن گئی جنرل

نیو یارک کرونا ڈائری۔ حسن مجتبیٰ وہ اپنی تمام عمر جنرل کرنل اور وردی والوں کے خلا ف نعرے لگاتی رہی۔ وہ پاکستان میں تھی یا پاکستان سے باہر۔ “یہ جنرل کرنل بے غیرت” “یہ وردی والے بے غیر ت” ایسے نعرے جن سے جرنیلوں کی استری خراب ہو۔ سپریم کورٹ اسلام آ ٓباد میں،گیٹ کے سامنے بھی ججوں کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کرونا کے دنوں میں ایک بوڑھے کے شب و روز

کرونا کے دنوں میں ایک بوڑھے کے شب و روز

امین مغل چند عزیز و دوست آجکل خیرخیریت پوچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ستر اسی یا نوے سال کے پیٹے میں خود ساختہ قید میں سارا دن کیا کرتا ہوں؟ تھوک میں آئے کھٹے میٹھے واٹس ایپ اور ٹیکسٹ میسج دیکھتا ہوں مگر وقت کافی بچ جاتا ہے۔ کچھ دیر ورق گردانی اور کچھ دیر عبادت ۔ ایک آدھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پریشان بھگوان

پریشان بھگوان

کوی شنکر کل رات موبائل پر ایک کال آئی۔۔۔ کوئی نمبر نہیں دکھ رہا تھا۔۔۔ ڈر سا گیا۔۔’’ کس کی کال ہے، کال اٹینڈ کروں یا نہ کروں۔ کیا کرنا چاہئے مجھے میں اس سوچ میں گم تھا اور موبائل پر بیل بجے جارہی تھی۔۔۔ کال کٹ گئی ، میں نے ٹھنڈی سانس لی۔ ابھی سوچ کا تانتا ٹوٹا نہیں […]

· 1 comment · بلاگ
ایک شخص جس سے استفادہ نہ کیاجاسکا

ایک شخص جس سے استفادہ نہ کیاجاسکا

ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کی زندگی کے مختلف پہلو پائند خان خروٹی یہ ایک معاشرتی المیہ ہے کہ مختلف شعبوں میں اعلیٰ صلاحیتوں اور صفات کی حامل شخصیات کے علم ، تجربے اور دانش سے سماج کو مستفید کرنے اور قومی کارواں کوآگے بڑھانے کیلئے نہ ریاست کے پاس کوئی قابل عمل حکمت عملی موجود ہے اور نہ ہی موجودہ قومی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پنجابی زبان اور پنجابی پیارے

پنجابی زبان اور پنجابی پیارے

کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کسی چیک پوسٹ پر پولیس والوں پر برس رہی تھی کہ۔۔۔ ایک سپاہی نے اس سے پنجابی میں”بات” کی ہے(یعنی کوئی فقرہ بولا ہے )اس سے کہو کہ مجھ سے تمیز سے بات کرے۔۔۔ اسی دوران چیک پوسٹ سے کوئی صحافی گذر رہا تھا تو […]

· Comments are Disabled · بلاگ