بلاگ

توہین رسالت کا الزام

توہین رسالت کا الزام

محمد شعیب عادل ماہنامہ نیا زمانہ کا دفتر کتابوں کا ایک چھوٹا سا شوروم بھی تھا جہاںکتابوں کے ریک رکھے تھے۔ دو ریک تو اپنے ادارے کی شائع شدہ کتابوں اور میگزین کے لیے تھے ۔ ایک ریک میں دوسرے پبلشرز کی کتابیں ہوتیں اور ایک ریک میں وہ کتابیں و رسائل رکھے ہوتے جو ماہنامہ نیا زمانہ کو تبصرہ […]

· 6 comments · بلاگ
اِک وعدہ جو وفا نہ ہو سکا

اِک وعدہ جو وفا نہ ہو سکا

محمد انس قیام پاکستان کو سات دہائیاں بیت گئیں۔اتناعرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک مؤرخین کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تشکیل کے حقیقی مقاصد کیا تھے؟ جناح صاحب کے ذہن میں پاکستان کا کیا تصور تھا؟ کیا قیام پاکستان کا مقصد صرف مسلم اقلیت کو ہندو اکثریت کی جارحیت سے بچانا تھا؟ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سرسٹھ67 الفاظ کے وزن کے نیچے دبی ہوئی دنیا

سرسٹھ67 الفاظ کے وزن کے نیچے دبی ہوئی دنیا

حبیب شیخ جب یہ 67 الفاظ لکھے گئے تو لکھنے والے کو بھی یقیناً اس کا اندازہ نہیں ہوگا کہ اس مختصر تحریرکا نتیجہ اس کی سوچ کی وسعتوں سے کہیں زیادہ ہو گا۔اگر ہم دنیا کی سیاست اور معیشت پر ان 67  الفاظ  پر مشتمل اعلانیہ کا اثر دیکھیں تو اس کی نظیر تاریخ میں نہیں مل سکے گی۔اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیا زمانہ کی کہانی

نیا زمانہ کی کہانی

محمد شعیب عادل جیسے کہ میں بتا چکا ہوں کہ نیا زمانہ کا آغاز مئی 2000 میں ہوا اور مسلسل چودہ سال ایک ماہ شائع ہونے کے بعد یہ جون 2014 میں بند ہوگیا جس کی وجہ مولانا طاہر اشرفی کے بھائی حسن معاویہ کا مجھ پر توہین رسالت کا الزام لگانا تھا اور پولیس مجھے اس الزام میں پکڑ […]

· 2 comments · بلاگ
کچھ ذکر حامد میرکا

کچھ ذکر حامد میرکا

محمد شعیب عادل مئی ۲۰۰۰ میں ماہنامہ نیا زمانہ کا لاہور سے آغاز ہوا۔ اس وقت اردو زبان میں کوئی بھی ایسا ماہانہ یا ہفت روزہ میگزین ایسا نہ تھا جس میں مذہبی انتہا پسندی ، طالبانائزیشن، افغانستان میں نام نہاد جہاد اور پاک بھارت تعلقات پر معروضی تجزیہ کیا جاتا ہو۔ انگریزی جرنلزم میں تو بہت مواد تھا مگر […]

· 3 comments · بلاگ
سوال  بستی

سوال  بستی

حبیب  شیخ ’کیا یہی سوال نامی بستی ہے؟‘  ’آ جاؤ  آ جاؤ  کیا تمہیں بھی نکال دیا ہے؟‘ ’ہاں،  انہوں نے مجھے شہر بدر کر دیا ہے۔‘ ’یہاں کچھ شہر سے نکالے ہوئے باسی رہتے ہیں ۔  لیکن تم تو ابھی بالکل نوجوان ہو تمہيں کیوں نکال دیا؟‘ ’میں نے اسکول میں ایک سوال پوچھا تھا۔‘ ’پھر؟‘ ’جب  میرے استاد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تحریک آزادی کشمیر اورو مذہبی شدت پسند

تحریک آزادی کشمیر اورو مذہبی شدت پسند

ارشد بٹ برسوں سے سلگتی وادی چنار دھکتاہوا آتش فشاں بن کر ابل رہی ہے۔ کشمیر کی گلی گلی، کوچہ کوچہ آزادی، آزادی کے نعروں سے گونج رہا ہے۔1947 کے بعد برس ہا برس انڈین فورسز کی ستم ظریفیوں اور وحشیانہ تشدد سہنے کے باوجود اب کشمیریوں کی تیسری نسل آزادی کی نئی تاریخ لکھنے کو تیار ہو رہی ہے۔ […]

· 2 comments · بلاگ
خوشی و لطف سے بیگانگی اور جمالیاتی حس کی کمی

خوشی و لطف سے بیگانگی اور جمالیاتی حس کی کمی

امیر حمزہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں عورت کو لولی پاپ سے تشبیہ اور اس کو ڈھانپ کر رکھنے کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کو پاکیزگی کے نام پر فیشن سے دور رکھا جاتا ہے۔ یہی لوگ پھر جنت کے پاکیزہ حوروں کو ننگا کر کے پیش کرتے ہیں اور ان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہیں۔ […]

· 1 comment · بلاگ
سِدھوؔاِزم

سِدھوؔاِزم

طارق احمدمرزا سابق کرکٹراوربھارتی پنجاب کے (اب)سابق وزیربرائے سیاحت وثقافت جناب نوجوت سنگھ سدھو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔کپیل شرماکے ٹی وی شوکے روح رواں کے طورپر بھارت اور بیرون ملک توجانے پہچانے ہی جاتے تھے ،لیکن پاکستان میں ان کو اس وقت شہرت عام ملی جب وہ اپنے کرکٹردوست عمران خان کی بطوروزیراعظم تقریب حلف برادری میں شرکت کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکہ بہادر اور بخشو میاں

امریکہ بہادر اور بخشو میاں

ڈی اصغر یہ کوئی پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اک عجب نظارہ دکھائی دیا۔ حکومت وقت کے وزیر، مشیر، سفیر اور جی حضوری کے تمام ماہرین اعلی و حقیرایک عظیم الشان استقبال کی خاطر جمع تھے۔ ہمارے وزیر اعظم محترم اپنے دورہ امریکہ سے ایک فاتح بن کر لوٹ رہے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
دَس  میں کِی خلا وِچوں کھٹیا؟

دَس  میں کِی خلا وِچوں کھٹیا؟

طارق احمدمرزا چند دن قبل تاریخ میں پہلی بار امریکی خلابازوں کے  چاندپراترکرچہل قدمی کرنے کی پچاس سالہ تقریبات دنیا بھر(خصوصاً ترقی یافتہ ممالک )میں بڑے ا ہتمام سے منائی گئیں۔نامورسائنسدان  مشن اپالو گیارہ   (1969) میں اپنے اپنے  ممالک کے حصہ  کی مساعی اور کامیابیوں کی تفصیلات  بیک وقت نہایت  انکسار اورفخر اورمسرت کے  ملے جلے   جذبات  کےساتھ  سیدھے سادھے  […]

· Comments are Disabled · بلاگ
غوں غوں

غوں غوں

حبیب شیخ کئی سالوں کے بعد ميں کراچی گيا تو دوست نے خوب خاطر مدارت کی ۔ دن تو حال چال سننے سنانے ، طرح طرح کے کھانے کھانےاورچائےپینے، کچھ اونگھتےکچھ جاگتے گزر گیا ۔ شام ذرا ڈھلی تو سونے کے لئے بیڈ روم ميں چلا گیا ۔ تھکن سے مارے چوُر جسم نے دانتوں کو صاف کرنے سے انکار […]

· Comments are Disabled · بلاگ
یہود، ہنود و نصاریٰ دشمنی

یہود، ہنود و نصاریٰ دشمنی

ارشد محمود یہود، ہنود، نصارا دشمنی ہمارے ایمان کا فخریہ حصہ ہے۔ چنانچہ ہم مسلمانوں کو اپنی انتہا پسندی، تعصب اور نفرت بالکل نظر نہیں آتی۔ جب کہ سچ یہ ہے، کہ دیگر مذاہب یا اقوام میں متعصب، یا انتہا پسند دائیں بازو کے گروپ بنے، تو وہ ہم مسلمانوں کے انتہا پسندانہ اور علیحدگی پسند رویے کا نتیجہ تھے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خان صاحب گوگل جھوٹ پکڑ لیتا ہے

خان صاحب گوگل جھوٹ پکڑ لیتا ہے

شہزادعرفان ایک مرتبہ بہاولپور کے آٹورکشہ کے پیچھے لکھا دیکھا کہ ” میں بڑا ہوکر ٹرک بنوں گا” ۔۔۔۔۔۔۔ایک رکشے کی یہ خواہش دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس کا مالک باوجود غربت کے ترقی کی امید رکھتا ہے۔ مرغی انڈوں اور کھوتے پال سکیم سے معاشی ترقی کا راز پالیا ، دوسری جنگ عظیم اوردنیا کی تاریخ سُن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا شلوار قمیض اسلامی لباس ہے

کیا شلوار قمیض اسلامی لباس ہے

جمیل خان ہم اکثر سوچتے ہیں کہ وزراء، بیوروکریٹس، ضلعی ناظمین، اکثر حکومتی عہدیدار اس قدر شدید گرمی میں کوٹ پینٹ یا کلف لگے ہوئے کاٹن کے شلوار قمیض اور اس کے اوپر ویسٹ کوٹ کیوں پہنتے ہیں؟ جبکہ ہمارا حال تو یہ ہے کہ بنیان کے کپڑے کی ٹی شرٹ بھی بھاری معلوم ہو رہی ہے۔ اس کا مطلب […]

· 1 comment · بلاگ
ميں اس سال بھی ناکام رہا

ميں اس سال بھی ناکام رہا

حبیب شیخ اس سال بھی ہمیشہ کی طرح میرا دھوم دھام سے استقبال کیا گیا ۔ مساجدکودلہنوں کی طرح سجایا گیا۔ گھروں اور دکانوں کو روشنیوں کی زینت سے سنوارا گیا ۔ ہر طرف لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دےرہےتھے ، ایک دوسرے کے گھروں ميں ملنے جا رہے تھے، سوشل میڈیا بھی خوشیوں اور دعاؤں کے پیغامات سے بھرا […]

· 1 comment · بلاگ
پنجرہ

پنجرہ

حبیب شیخ سنہ1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النكبۃ (15 مئی) کے نام دو دن سے قلقیلیہ میں کرفیو عائد تھا۔  عبدالعزیز نے دوسرے روز شام کو کلثوم اور دونوں بچّوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سوچ میں پڑ گیا کہ چڑیا گھر میں اس کے دوسرے بچّے دو دن  سے بھوک پیاس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ملتان میں سکول ٹیچر کی موت

ملتان میں سکول ٹیچر کی موت

نوشی بٹ کل ملتان میں سکول ٹیچر کے ساتھ ہونے والے واقعے پہ سارا دن پوسٹس لگتی رہیں۔زیادہ تر نے سکول انتظامیہ کی بے حسی پہ تنقید کی اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔چند احباب کی پوسٹس نظر سے گزریں کہ سات ہزار مہینہ پہ نوکری کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔ابھی تو صرف اٹھارہ کی تھی۔اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کل اور آج

کل اور آج

اویس اقبال احمد رشدی کل تھے،اویس رضا قادری آج ہیں۔عبید اللہ بیگ کل تھے،اوریا مقبول جان آج ہیں۔وحید مراد کل تھے،فہد مصطفیٰ آج ہیں۔عشرت فاطمہ کل تھیں،رابعہ انعم آج ہیں۔ چاند پر جانیوالے خلا نوردوں کا استقبال کل تھا،ممتاز قادری کے جنازے پر ٹھاٹھیں مارتا سمندر آج ہے ۔ڈاکٹر عبد السلام کل تھے ،پاکستانی یونیورسٹیز میں جنوں کے وجود پہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
دراڑ

دراڑ

حبیب شیخ “تم پیچھے کیوں ہٹ گیئں؟“ “یہ کیسا مذاق ہے میرے ساتھ ! میں اتنی بد شکل تو نہیں ہوں۔“ “یہ مذاق نہیں ہے۔ بلکہ سچ ہے تم واقعی بہت بدشکل ہو۔“ “راتوں رات مجھ میں کیا تبدیلی آگئی ہے ؟ میں ایسی تو نہیں ہوں جیسا تم مجھے بتا رہے ہو ۔ مانا کہ میں خوبصورت نہیں ہوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ