بلاگ

انسان اور گدھا

انسان اور گدھا

شہزاد عرفان انسان اور گدھا رنگیلا مرحوم کی ایک شاندار مزاحیہ فلم تھی۔ پرانی فلم تھی ظاہر ہے نئی نسل نے اسے نہ دیکھا اور نہ ہی ان کے پاس اتنا وقت ہے۔ مگر جب عمران خان نے پہلی مرتبہ ایک سٹیج پر کھڑے ہوکر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو “اوئے کھوتے” کہا تو مرحوم رنگیلا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
میاں مٹھو کا ارتقا

میاں مٹھو کا ارتقا

حبیب  شیخ پندرہ سال کی عمر میں میں اپنی بہن کے گھر چند دنوں کے لئے لائلپور گيا ۔ان کے گھر ميں ایک شخصیت کا اضافہ پایا جس کا نام میاں مٹھوتھا۔ کیا کمال کے  میاں مٹھو تھے ! چہرہ نورانی اور زبان سیاسی۔ہر ایک دو گھنٹے کے بعد وہ اونچی آواز ميں حکم دیتے۔ ” میاں مٹھو نے چوری […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اسد عمر ایک ناکارہ مہرہ ثابت ہوا

اسد عمر ایک ناکارہ مہرہ ثابت ہوا

عامر گمریانی اسد عمر شروع دن سے کم ازکم مجھے متاثر نہیں کر پائے تھے۔ ان دنوں جب کپتان ہر اس جگہ پہنچ جاتا تھا جہاں دس بندے اکٹھے ہونے کی امید ہوتی تھی، اسد عمر کو ایک جگہ قریب سے دیکھا۔ بندہ سرسری اور کھوکھلا سا لگا۔ خیر تحریکی بھائیوں نے جب پورے سوشل میڈیا پر اسد عمر اسد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سٹاپ سائن کو ذرا دور لگا دیں

سٹاپ سائن کو ذرا دور لگا دیں

راو کامران علی Moving the stop sign!!! سٹاپ سائن کی ٹریفک سگنلز میں اہمیت ریڈ لائٹ کے برابر ہے؛ یعنی کسی صورت رکے بغیر نہیں گزر سکتے، اور اگر گزر گئے اور ٹریفک پولیس نے دیکھ لیا تو بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے سے شہر پیرس میں ایک سڑک کے کنارے ایک اسٹاپ سائن تھا اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ

شہنازشورو گزشتہ 40 منٹوں سے وہ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ،انکی فکر ،سوچ اور شاعری کے حوالے سے بلا تکان بول رہا تھا ۔ اسکے ساتھی بھی اسکی ہاں میں ہاں ملائے جا رہے تھے۔ وہ اقبال کے کلام کو چربہ قرار دیتے دیتے سرقہ قرار دینے لگا۔ پھران کی شاعری کے سقم بیان کرنے کے بعد بولا۔۔۔“۔ وہ مفکر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہندو لڑکیوں کی شادیاں زیادہ اہم ہیں یا پاکستانی مسلم لڑکیوں کی

ہندو لڑکیوں کی شادیاں زیادہ اہم ہیں یا پاکستانی مسلم لڑکیوں کی

آمنہ اختر پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں لڑکیاں شادی کے انتظار میں اپنے والدین کے گھر بیٹھی ہیں ۔ ان میں سے بہت بڑی تعداد شادی نہ ہونے کی وجہ سے خودکشی کر لیتی ہیں یا پھر ایک بڑی تعداد ذہنی طور پر بیمار ہو جاتی ہیں ۔ پاکستان میں مسلم لڑکیوں کی شادی کروانے کا کوئی انتظام نہیں […]

· 1 comment · بلاگ
آہ ۔پروفیسر خالد حمید  

آہ ۔پروفیسر خالد حمید  

شہزادعرفان  اسلام کے نام پراس بہیمانہ قتل کی پورے معاشرے کو سخت مذمت کرنی چاہئے کیوںکہ یہ ناسور ہمارے گھر گھر مین دیمک کی طرح پھیل چکا ہے ۔۔۔ یہ قاتل ہمارے اس معاشرے کی پیداوار ہے جہاں ہم نے اسلامی جہاد کو اسلامی یکجہتی اور کافر دشمنی میں فروغ دیا ہے۔۔ ہم نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو آخرت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہندووں کو تضحیک کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

ہندووں کو تضحیک کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

ایک دوست نے جیو ٹی وی کے پروگرام خبرناک کا ایک کلپ بھیجا جو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارت بھیجنے سے متعلق تھا۔مزاح کے نام پر اس تضحیک آمیز کلپ کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کے سکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر کے اندر فیاض الحسن چوہان ہی بول رہا ہے۔اور اس کلپ کو دو ملین سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مجھے تو ڈیپ فرائی کیا جائے گا

مجھے تو ڈیپ فرائی کیا جائے گا

نوشی بٹ  مارچ کی آٹھ تاریخ ایسی آئی اور بیشتر مردوزن کے حواسوں پہ ایسی چھائی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ پورا مارچ ہم آٹھ مارچ ہی سمجھ کے گزاریں گے۔ویسے ہوا تو کچھ ایسا نہیں کہ لوگوں کی راتوں کی نیندیں اور دن کے چین کھو جائیں۔لیکن دل کا کیا کریں کہ دل تو بچہ ہے جی۔عورت مارچ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اس گائے نے مجھے کیا سکھایا

اس گائے نے مجھے کیا سکھایا

حبیب شیخ میں نے کاؤنٹر پر جا کر سینڈوچ کا آرڈر دیا اور پیسے دینے کے بعد ایک اسٹول پر بیٹھ کر انتظار کرنے لگا۔ پھر میں نے دوسرے لوگوں پر ایک نظر ڈالی جو وہاں لنچ کر رہے تھے ۔ تقریباً ہر شخص اپنے فون کے ساتھ مصروف تھا ، بات کر رہا تھا ، ٹائپ کر رہا تھا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کا عالمی دن

نوشی بٹ پانچ سال پہلے میرے پاس بس ایک ہی راستہ تھا،خودکشی۔اس کی وجوہات میں بس اتنا کہنا چاہوں گی کہ محدود سرکل،محدود وسائل اور محدود سوچ (مجھے لگتا ہے کہ سوچ میں وسعت لانے کے لئے حلقہ احباب کا وسیع اور باشعور ہونا ضروری ہے) نے مجھے زندگی سے اس قدر باغی کر دیا کہ مجھے زندگی میں کوئی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستانی صحافی اسد ہاشم کے لئے اژاں فرانس پریس ایوارڈ

پاکستانی صحافی اسد ہاشم کے لئے اژاں فرانس پریس ایوارڈ

طارق احمدمرزا تینتیس سالہ ابھرتے ہوئے پاکستانی صحافی اسد ہاشم کی جرأت مندانہ رپورٹنگ اوراعلیٰ پائے کی صحافتی مساعی کے اعتراف میں فرانسیسی خبررساں ادارہ اژاں فرانس پریس نے انہیں 2018ء کے صحافتی ایوارڈ کا مستحق قرار دیا ہے۔یہ ایوارڈ اِسی ادارہ ،جسے مختصراً اے ایف پی کہاجاتاہے،کی ایک نامور صحافی سے منسوب ہے اور ’’کیٹ ویب پرائز‘‘کہلاتا ہے۔ اسد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سارے فساد کی جڑ کشمیر ہے

سارے فساد کی جڑ کشمیر ہے

آصف جاوید دو جہازوں کے مار گرائے جانے اور پائلٹوں کو زندہ گرفتار کئے جانے پر جشن منانے والے کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ، یہ جنگ ہے، ٹی وی پر پیش کیا جانے والا ڈرامہ نہیں، کہ جب چاہیں گے اپنی مرضی سے اس کا اینڈ (اختتام) کرلیں گے۔ کب کس کا داو لگ جائے کسی کو بھی […]

· 1 comment · بلاگ
نریندر مودی کا عمران خان کو پیغام

نریندر مودی کا عمران خان کو پیغام

رحمان بونیری ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی نے عمران خان کو یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ “اگر سچے پٹھان ہوں تو اپنا وعدہ پورا کرو” مودی کو شاید پشتونوں کے بارے میں اتنا ہی علم ہے کہ وہ اپنے کیے گئے وعدوں سے پھرتے نہیں ہیں( ممکن ہے مودی نے فلم خدا گواہ دیکھ رکھی ہو) مگر لگتا کہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جمہوریت اپنی ماں دھرتی سے ہی جنم لےتو نسلیں سنورتی ہیں

جمہوریت اپنی ماں دھرتی سے ہی جنم لےتو نسلیں سنورتی ہیں

آمنہ اختر پاکستان کو مذہب کے نام پر بنے ستر سال ہو گئے ہیں ۔ پاکستان میں بہت سی حکومتیں آئیں انہوں نے ملک کے ذخائر اور عوام کے پیسے کو خوب لوٹا ہے مگر مذہب کی اخلاقیات کا خیال ان کے قریب سے بھی نہیں گزرا۔اور نہ ہی عوام کو اپنے حکمرانوں کا اپنے ساتھ نفرت امیز سلوک کا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عثمان بزدار کا مذاق کیوں

عثمان بزدار کا مذاق کیوں

لیاقت علی آج کل پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدارسوشل،پرنٹ اورالیکڑونک میڈیا پر زیر عتاب ہیں۔ان کا بے تحاشامذاق بنایا جارہا ہے اورانھیں بے وقوف اورنالایق بتایا جارہا ہے۔ پوچھا جاتا ہے کہ عمران خان نے ایسے بدھو کو کیوں پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنایا؟ میرے خیال میں پنجاب پاکستان کے وفاق میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بچوں کی جنسی تربیت کیوں ضروری ہے؟

بچوں کی جنسی تربیت کیوں ضروری ہے؟

نوشی بٹ بچوں کا جنسی استحصال اور ہمارا اس پہ دیا جانے والا عمومی رویہ بہت عجیب و غریب ہوتا ہے۔ہم بجائے اس کے کہ بچے کو اس بات کا اعتماد دیں کہ ہم اس کے ساتھ ہیں۔اور وہ جو کچھ کہہ رہا ہے ہمیں اس پہ یقین ہے۔اس کی بجائے ہم بچے کو ڈراتے ہیں،بلکہ اسے چپ رہنے کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کسے پکاریں گے؟

کسے پکاریں گے؟

نوشی بٹ دو دن ہو چکے ہیں لکھنے کے لئے نوٹ پیڈ کھولتی ہوں،مگر الفاظ ہی گم ہو جاتے ہیں۔ ذہن جیسے خالی سلیٹ۔فیس بک کھولتی ہوں تو ان بچوں کی تصویریں سامنے آتی جاتی ہیں۔دل بیٹھ سا جاتا ہے۔بہت ہمت کی کہ چونگی امر سدھو تک تو جا ہی سکتی ہوں۔چلی جاتی ہوں،مگر بنا ماں باپ کے بچوں کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
رحم دل وزیراعظم اور فرات کے کنارے نہ مرنے والاکتا

رحم دل وزیراعظم اور فرات کے کنارے نہ مرنے والاکتا

طارق احمدمرزا تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پتہ چلا ہے کہ وزیراعظم رحم دل انسان ہیں۔یہ انکشاف وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیاافتخاردرانی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیراعظم نے ہدایت جاری فرمائی ہے کہ آئندہ کبھی بھی بچوں کے سامنے ان کے والدین کو پلس مقابلہ میں گولیاں نہ ماری جائیںوزیراعظم […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان کی ریاست جمہوری نہیں فاشسٹ ہے

پاکستان کی ریاست جمہوری نہیں فاشسٹ ہے

جناب کسی کو برا لگتا ہے تو لگے مگر پاکستان کی ریاست جمہوری نہیں ۔کیونکہ جمہوری ریاستیں عوام کی بھلائی کے لئے کام کرتی ہیں اور ایک نقشے پر بسنے والے سارے باسیوں کی مساوی ترقی کی راہیں کھولتیں ہیں ریاست جمہوری تب ہوتی ہے جب ملک کا ہر شہری ہر نسل اور اپنے علاقےکی زبان بولنے والا اپنے دوسرے […]

· Comments are Disabled · بلاگ