بلاگ

زندگی سے موت تک کا سفر

زندگی سے موت تک کا سفر

(انگریز دور کے ایک مقدمے کی روداد) جون 1917ءکی گرم صبح آٹھ بجے کمرہ عدالت لوگوں سے کچھا کھچ بھرا ہواہے اور ان کی آپسی کھسرپھسر ایسی محسوس ہو رہی ہے جیسے بہت سی مکھیاں اپنی پسندیدہ خوراک کے مل جانے کے باعث اس پر ٹوٹ پڑی ہوں اور خوشی سے شور مچارہی ہوں ۔اچانک جج صاحب کے چیمبر کا […]

· 1 comment · بلاگ
کیا بیس کروڑ کی عوام اپنا ملک پاکستان  چھوڑ پائے گی

کیا بیس کروڑ کی عوام اپنا ملک پاکستان چھوڑ پائے گی

آئے دن بہت سے دوستوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ہر دوست خواہ وہ عورت ہو یا مرد نوجوان ہو یا بچہ سبھی ملک پاکستان کو چھوڑنے کے خواب دیکھتے ہے سماجی ،معاشی اور ماحولیاتی مسائل سے پریشان لوگ یورپ اور ترقی یافتہ ملکوں کی روشن خیالی اور ماحول کی خوشگوارگی کے قصے پوچھتے ہیں اور آہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آئی بسنت ،پیارا اڑنت

آئی بسنت ،پیارا اڑنت

الفریڈنوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا تھاتاکہ اسے استعمال کرکے زمین سے معدنیات کھودنکالی جائیں،سنگلاخ چٹانوں کوہموارکرکے شاہراہیں بنائی جائیں،پہاڑوں میں سرنگیں بنائی جائیں تاکہ دشوارگزارسفر کو آسان بنایاجاسکے اور توڑے جانے والے پتھروں کو تعمیرات میں استعمال کیاجائے،دریاؤں سے نہریں نکال کر زرعی پیداواربڑھائی جائے ۔لیکن افسوس کہ یہی ڈائنامائٹ تخریب کاروں کے ہتھے چڑھ کر بموں،بارودی سرنگوں اور خود […]

· Comments are Disabled · بلاگ
فیمنزم سرمایہ دار کی اجارہ داری میں کیوں ہے

فیمنزم سرمایہ دار کی اجارہ داری میں کیوں ہے

فیمنزم باقاعدہ طور پر آٹھارویں صدی میں عورتوں کے حقوق کی آگاہی کے طور پر سامنے آئی ۔ان میں مزدور عورتوں کی ایسوسی ایشن اور کرسچین ٹمپریشن یونین کا نام شامل ہے۔ان ایسوسی ایشنز نے عورتوں کے ساتھ ہونے والی معاشی اور سماجی غیر مساوی سلوک کے ساتھ ساتھ مرد اور عورت کے معاشرے میں متعین کردہ کرداروں کے خلاف […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چیف جسٹس صاحب، ایک نوٹس ادھر بھی۔

چیف جسٹس صاحب، ایک نوٹس ادھر بھی۔

شوکت کے تعاقب میں، مردان پہنچنا تھا اُن کے گھر۔پرائیویٹ سکولز کی کمائی کے چرچوں میں میری بات کون سنے گا لیکن بتا ہی دیتا ہوںکہ چار سال سے سکول چلا رہا ہوں اور جس دن سکول کی عمارت کی پہلی اینٹ رکھی تھی اسسے ٹھیک ایک مہینے بعد سے ‘بے کار’ ہوں۔ کار بیچ دی تھی کہ سکول کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مٹی کی عورت۔۔۔ ڈاکٹر پروین عاطف

مٹی کی عورت۔۔۔ ڈاکٹر پروین عاطف

فرقان مجید دنیاکے ہر خطے اور تہذیب میں ایسی جاندارعورتوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے تاریخ میں اپنے نمایاں نقوش چھوڑے ہیں برصغیر کی مٹی بھی بہت زرخیز رہی ہے۔اسی مٹی کی ایک عورت جسے لوگ “ڈاکٹرپروین عاطف”کےنام سے جانتے ہیں ۔گزشتہ دنوں اسی مٹی میں خاموشی سے جا سوئی۔ اردوادب پڑھنے والے انہیں افسانہ نگار، سفرنامہ نگار اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
شادی کے نام پر جنسی تشدد اور عورت

شادی کے نام پر جنسی تشدد اور عورت

آمنہ اختر پاکستان ملک کے حالات کی کشیدگی ایک طرف مگر گھریلو یا خانگی حالات کس قدر گھمبیر ہو چکے ہیں اس کو کبھی اہم جانا ہی نہیں گیا ہے عورت ہو یا مرد وہ انتہائی تکلیف دہ حالات سے گزر رہے ہیں ۔مگر جہاں تک پاکستانی عورت کی صورت حال ہے وہ معاشرتی اور معاشی طور پر کم تر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کینسر ، نوجوان کی ضرورتیں اور شرعیہ پاکستان

کینسر ، نوجوان کی ضرورتیں اور شرعیہ پاکستان

آمنہ اختر بیماری انسانی زندگی کی تاریخ میں اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسانی تاریخ ۔پہلے طبیب ہاتھ ،زبان ،چہرے اور آنکھ کی رنگت دیکھ کر بیماری کی تشخیص کرتے تھے ۔اب سائنسی طریقے کے ذریعے بیماری کی تشخیص اور علاج فراہم کیا جا تا ہے ۔ طبیب ہو یا جدید علم پڑھ کر بننے والا ڈاکٹر ان کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان کے پابلو نرودا زیر عتاب ہیں

پاکستان کے پابلو نرودا زیر عتاب ہیں

سید چراغ حسین شاہ نواز شریف کے ساتھ ساتھ ان کے ممدوح نامور کالم نگار اور مزاح نگار، عطاالحق قاسمی بھی زیر عتاب ہیں۔ عدالت عالیہ نے ان پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے انہیں بھاری جرمانے کی سزاسنائی ہے۔ ان کے ممدوحین کا کہنا ہے کہ سزا کے ساتھ ساتھ ان کا میڈیا ٹرائل بھی ہورہا ہے جو کہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
 کل اور آج

 کل اور آج

حبیب شیخ “میں تم سے تنگ آ چکا ہوں ۔  اب اسی سوچ میں ہوں کہ کس طرح تم سے جان چھڑاؤں ۔“ ” وہ کیوں ؟” ” تمہارے پاس انسانوں کو دینے کے لئے کیا ہے ؟  جنگ ، ظلم ، بھوک ، جہالت ، بیماری ۔  تم کس بات پر اتنا اکڑتے ہو؟ “ ” میں حقیقت ہوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
احتساب کے ذریعے انقلاب کی ایک کہانی

احتساب کے ذریعے انقلاب کی ایک کہانی

عامر گمریانی  ‎ حج کے مبارک عبادت کا احوال سننا اور سنانا دونوں دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں۔ وہ جس کا قصہ سنا رہا تھا اُس سے اُس کی ملاقات مقدس سرزمین پر ہوئی تھی اور جو احوال وہ سنا رہا تھا دلچسپی سے خالی ہرگز نہ تھا، یہ اور بات کہ اس کے قہقہے بھرے قصے سے حجاز مقدس کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نومنتخب مسلمان خاتون رکن کانگریس الہان عمر اورحجاب

نومنتخب مسلمان خاتون رکن کانگریس الہان عمر اورحجاب

آمنہ اختر فخریہ حجاب پہننے والی  نومنتخب امریکی رکن کانگریس ، الہان عمر ،ان لڑکیوں کی کس طرح مدد کریں گی جو حجاب اور مسلم اقدار اپنانا ہی نہیں چاہتیں چھ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں پہلی مرتبہ دو مسلمان خواتین رکن کانگریس منتخب ہوئی ہیں ان میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون الہان عمر بھی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تنقید اور دانشوارانہ سرگرمیاں 

تنقید اور دانشوارانہ سرگرمیاں 

کامران فیاض تنقید ایک تخلیقی عمل ہے۔ ایک بامعنی تنقید کی خوبی یہ ہے کہ اس میں موجود مختلف عوامل کو  مختلف نظریات (جو کہ عموماً دانشوروں نے مرتب کر رکھے  ہوتے ہیں جن میں کچھ ہمہ گیر اور کچھ مخصوص معاشرتی رویوں سے جڑے ہوتے ہیں) کی رو سے گزارتے ہوئے، مثبت اور منفی پہلووں کو اجاگر کیا جائے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مُلا گردی اور آسیہ مسیح

مُلا گردی اور آسیہ مسیح

آمنہ اختر مولویوں کا سیلاب بدتمیزی ہے کہ جس کو روکنے کے لئے پاکستانی عام لوگوں کے پاس کوئی حل نہیں ہے۔کچھ ڈرے بیٹھے ہیں کچھ اندر ہی اندر کڑھ رہے ہیں مگر حل کسی کے پاس نہیں ہے۔پاکستان کی عوام کا حال تو یوں ہے کہ کسی نے ایک چھپکلی پکڑی اب اس کو وہ چھوڑے تو لوگ بزدلی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا پارلر چلانا معیوب ہے؟؟؟

کیا پارلر چلانا معیوب ہے؟؟؟

نوشی بٹ  بچپن میں سنتے تھے ہاتھ سے محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔بچپن کی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ چاہنے کے باوجود بھی ان کو بھلا نہیں سکتے۔تو یہ بھی میرے نزدیک ایسی ہی باتوں میں سے ایک بات تھی۔میں نے ہمیشہ محنت سے کام کرنے کو ترجیح دی۔کیونکہ مجھے کام کرنا پسند ہے اور زندگی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مذہبی اور لبرل انتہا پسندوں کے درمیان پھنسا معتدل طبقہ 

مذہبی اور لبرل انتہا پسندوں کے درمیان پھنسا معتدل طبقہ 

عامر گمریانی میرے دوست ڈاکٹر اکمل بنگش کے نزدیک مسائل دو ہیں ۔(۱)۔ لوگ اپنے آپ کو انتہا کی طرف لے جاتے ہیں۔ یہی انتہاپسندانہ سوچ لئے کچھ مذہبی انتہا پسند بن جاتے ہیں دوسرے اتنے لبرل کہ لبرل ازم کی بنیاد رکھنے والے بابوں سے بھی دو قدم آگے نکل پڑتے ہیں۔ معتدل طبقہ جو حجم میں سب سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ٹیپو سلطان کا پاکستانی شناختی کارڈ

ٹیپو سلطان کا پاکستانی شناختی کارڈ

جمیل خان یہ کراچی یونیورسٹی کے آرٹس ڈیپارٹمنٹ کی لابی کا ایک منظر ہے۔ جہاں جماعت اسلامی کے شاہین بچوں اور عقابی نگاہ رکھنے والے تاڑو بزرگوں کا قبضہ ہے۔ یہ احمقانہ شعر بھی انہی لوگوں نے چسپاں کیا ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جس کے بانی نے پاکستان کو ناپاکستان اور بانی پاکستان کو کافراعظم قرار دیا تھا۔ جہاں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سوچ کی تبدیلی

سوچ کی تبدیلی

عامر گمریانی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ اس سوال کو دوسرے الفاظ میں یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے ان گنت مسائل کی جڑ کیا ہے؟آپ میڈیا پر چلنے والے ٹاک شوز اخبارات میں شائع ہونے والے مضامین یا سوشل میڈیا پر جاری سنجیدہ اور غیر سنجیدہ مباحث دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ روزبروز بگڑتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اور انگلیاں کاٹ دی گئیں

اور انگلیاں کاٹ دی گئیں

حبیب شیخ سچ کی تلاش میں نکلے ہوئے لوگوں پر اور سچ بولنے والوں پر زمانہ قدیم سے ظلم ہوتا رہا ہے ۔ ایتھنز میں سقراط کو زہر کا پیالہ پینا پڑا ۔ پیرس میں پروفیسر سیگل کو ابن الرشد کی کتاب کا پرچار کرنے پر پھانسی دے دی گئی ۔ کربلا میں امام حسین اور ان کے ساتھیوں کو […]

· 1 comment · بلاگ
لندن میں فیض امن میلہ

لندن میں فیض امن میلہ

 ارشد بٹ جنرل ضیاالحق کی نام نہاد اسلامائزیشن کے بعد ریاست نے اظہار خیال پر قدغنیں لگا دیں، مذہبی تعصب اور فرقہ پرستی کی آبیاری کی، جہاد کے نام پر مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیا۔ مذہبی اقلیتوں کے خلاف جرائم کی حوصلہ افزائی کی۔ ریاستی پالیسیوں نے ملک کو نفرت، خوف، جبر اور عدم برداشت کا گہوارہ بنا دیا۔ […]

· 1 comment · بلاگ