کالم

انسانی حقوق۔۔۔پہلی کڑی

انسانی حقوق۔۔۔پہلی کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی انسان کی معاشرتی تاریخ طاقت اور جبر کے استعمال سے بھری پڑی ہے۔ طاقت کا یہ مظاہرہ کبھی سکندر ،چنگیز اور تیمور کی فتوحات کی صورت میں ہوا تو کبھی قومیت کے نام پر یورپ میں سیاسی اکائیاں وجود میں آنے کے بعد دو بڑی جنگوں کی صورت میں ہوا ۔ ان دو عالمی جنگوں […]

· 1 comment · کالم
فائدہ اور نقصان کا تصور 

فائدہ اور نقصان کا تصور 

فرحت قاضی ہر سماج میں روایات،رواجات،رسومات ، سماجی اور اخلاقی قدریں ہوتی ہیں۔ انگریز نے ہند میں اپنے پاؤں جمانے کے لئے اگرچہ نوآبادیاتی قوانین نافذ کئے پولیس اور فوج کی تربیت بھی اس نقطہ نظر سے کی گئی تو ساتھ ہی مفتوحہ ملک کے مفادات مغرب اور یورپ سے جوڑنے کے لئے جدید تعلیمی ادارے بھی قائم کئے گئے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
سوات میں ٹارگٹ کلنگ اور سکیورٹی فورسز کی ناکامی

سوات میں ٹارگٹ کلنگ اور سکیورٹی فورسز کی ناکامی

فضل ربی راہی سوات میں ’’کامیاب فوجی آپریشن‘‘ کے بعد نامعلوم ٹارگٹ کلرز ایسے سرگرم ہوئے ہیں کہ کامیاب آپریشن کو ساڑھے چھے سال ہوچکے ہیں لیکن ٹارگٹ کلنگ کے شکار درجنوں بے گناہ سواتیوں کے قاتلوں میں سے کسی ایک کو بھی ابھی تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کا ہدف وہ افراد بن رہے ہیں جو […]

· Comments are Disabled · کالم
ضمیر جب جاگے گا

ضمیر جب جاگے گا

بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں ایک ہندوستانی کے خط کا حوالہ دیا تھا۔ اس خط میں موصوف نے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔گزشتہ کالم میں اس کا سوال کشمیر میں اسلامی نظام کے بارے میں تھا۔موصوف کا کہنا تھا کہ اگر وادی کشمیر کے لوگ چاہیں تو وادی میں نظام شریعت نافذ کر سکتے ہیں۔اگر وہ ایسا عوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
 ہیں تلخ بہت بندہ ِٔ مزدور کے اوقات

 ہیں تلخ بہت بندہ ِٔ مزدور کے اوقات

سکندر علی درباری قصیدہ گو بڑی رعونت سے مزدوروں کے پر کاٹنے کی بات کرتے ہیں۔ پَر تو دور کی بات ہے مزدور دشمن پالیسیوں نے محنت کشوں کی کھال تک نہیں چھوڑی، نہ ہی مزدور ایسے کرتوت کے حامل ہوتے ہیں کہ غیر ملکی شاہوں کے محلات میں ان کے لئے جگہ مختص رہے، ورنہ جمہوری آمریت کی ڈھائی […]

· Comments are Disabled · کالم
بساطِ زندگی….انسانی فطرت اور مفروضات

بساطِ زندگی….انسانی فطرت اور مفروضات

جمیل خان شاید 1998ء کی بات ہے، جب امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رہائش پذیر ایک میاں بیوی جان برنکا اور لائنے برنکا نے انسانی تاریخ کا منفرد اور عجیب و غریب تجربہ کیا۔ گوکہ اب تک اس سے ملتے جلتے تجربات عام ہوتے جارہے ہیں اور اب ترقی یافتہ دنیا میں انہیں حیرت کی نظروں سے بھی نہیں دیکھا […]

· Comments are Disabled · کالم
میری آنکھ کھل گئی ہے۔۔

میری آنکھ کھل گئی ہے۔۔

نصرت جاوید نواز شریف ویسے ہی ہیں جیسے 1990ء کی دہائی کے آغاز میں پاکستان کے پہلی بار وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد مجھے اسلام آباد میں نظر آئے تھے۔ اپنے دوسرے دورِ حکومت میں اسلام کے نام پر حاصل کئے پاکستان میں ’’نفاذِ شریعت‘‘ کے ذریعے امیر المومنین بننے کی لگن میں ان کی اصل شخصیت کھل کر […]

· 1 comment · کالم
مختصر مطالعہ پاکستان

مختصر مطالعہ پاکستان

نئیر خان ہم آپ کو مملکتِ خدا داد پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پہلے اسے دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔ لیکن دشمنوں نے سازش کر کے اِسے تھوڑا چھوٹا کر دیا۔ دراصل کافر قوتوں نے عجیب و غریب قِسم کے نظریات پیدا کر کے ہمارے ملک کے ایک خطے کے عوام […]

· 2 comments · کالم
باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ، سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ، سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

فضل ربی راہی۔ مینگورہ سوات خیبر پختون خوا حکومت کے ’’بزرجمہروں‘‘ کی طرف سے ایک نیا شگوفہ پھوٹ پڑا ہے۔ باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ کے سانحہ کے بعد صوبائی حکومت نے دہشت گردوں کے حملہ کے حوالے سے ایک انکوائری کمیٹی قائم کی تھی جس میں شامل بزرجمہروں نے سرجوڑ کر اس حملہ کی وجوہات پر غور و خوص […]

· Comments are Disabled · کالم
میڈیا گردی اور بچوں کا مُستقبل

میڈیا گردی اور بچوں کا مُستقبل

ریاض حسین معمار ساڑھے تین سال کا پھول جیسا اکلوتا بچہ ہے جس کے والدین میرے گھر کے برابر کرائے کے ایک مکان میں رہتے ہیں۔ اُس کی امی سکول میں پڑھاتی ہے جبکہ اُس کا ابو تعلیم کے سلسلے میں گھر سے باہر ہے۔  معمار ایک انتہائی ذہین اور خوش باش بچہ ہے۔ وہ بچوں کے ساتھ کھیلتے کھیلتے […]

· 2 comments · کالم
اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا

اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا

عظمیٰ او شو دو فروری کو کراچی ائیر پورٹ پر ریاستی غنڈہ گردی کا جو مظاہرہ دیکھنے کو ملا اس نے جہاں شریف گورنمنٹ کی بد معاشی کا پول کھولا وہاں یہ باور کرنے میں بھی کا میاب ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہیں جو کسی بھی ریا ستی بد معاشی کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔اس کی […]

· 4 comments · کالم
مغربی ممالک اور اسلامی شریعت

مغربی ممالک اور اسلامی شریعت

خالد تھتھال ہم مسلمانوں کی شدید خواہش کے علاوہ دینی فریضہ بھی ہے کہ دنیا کے تمام ممالک میں اللہ کے نام کا بول بالا ہو اور تمام ممالک میں اسلامی شرعی نظام نافذ ہو۔ اسی وجہ سے مغربی ممالک میں بھی اکثر شریعت محمدی نافذ کرنے کیلئے آوازیں اٹھتی رہتی ہیں۔ ان میں سب سے نمایاں آواز بلجیئم میں […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ کس کا لہو ہے کون مرا؟

یہ کس کا لہو ہے کون مرا؟

 ٰشاداب مرتضی تین “نوکروں” کو گولی مار کے ہلاک کیے جانے کے بعد “مالک” نواز شریف نے پی آئے اے کے باقی “نوکروں” کو دھمکایا کہ اگر اب بھی باز نہ آئے تو نوکری سے نکال دیا جائے گا اور جیل میں سڑنے کے لیے ڈال دیا جائے گا۔ . عام زبان میں ان کا مطلب یہ تھا کہ سدھر […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر منان بلوچ کی شہادت اور حقائق

ڈاکٹر منان بلوچ کی شہادت اور حقائق

لطیف بلوچ ویسے تو ہر دن بلوچ قوم کے لئے سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے لیکن 30 جنوری بلوچ سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کی حیثت سے یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن ایک سیاسی اُستاد، معالج، قلمکار ڈاکٹر منان بلوچ اوراُس کے ساتھ دیگر چار بلوچ سیاسی کارکنوں اشرف بلوچ، نوروز بلوچ،ساجد بلوچ اور حنیف بلوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب، سیکولرازم اور دانشوری

مذہب، سیکولرازم اور دانشوری

مہرجان “میں پہلے سوچتا ہوں پھر مذہبی بن جا تا ہوں یا پہلے میں مذہبی بن جاتا ہوں پھر سوچتا ہوں۔ ” علی عباس جلال پوری کی کتاب “اقبال کا علم الکلام” سے اقتباس یہی اک سوال انسان کی سوچ کے محور کو یا تو تبدیل کرتا ہے یا تو پھر اک ایسی سرنگ میں پہنچا دیتا ہے جہاں سے […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادی اقتصادی کاريڈور کا مغربی روٹ ‘جنت ارضی’ بن چکا ہے

جہادی اقتصادی کاريڈور کا مغربی روٹ ‘جنت ارضی’ بن چکا ہے

خان زمان کاکڑ لگتا تو کچھ يوں ہے کہ پاک چائنا اکنامک کاريڈور کی نسبت معاشرے کو ترقی يافتہ بنانے والوں کی دلچسپی پيٹرو ڈالر اسلام اور کئی جنگی اقتصادی زونز پہ مشتمل جہادی کاريڈور ميں زياده ہے ۔ پشتون وطن سے جہادی اقتصادی کاريڈور گزارنے کی تاريخی، سياسی اور دفاعی وجہ ہے۔ يہ روٹ تزويراتی گہرائی کی گہری جنت […]

· 1 comment · کالم
دو بلوچ، دو متضاد رویے

دو بلوچ، دو متضاد رویے

ذوالفقار علی زلفی تیس جنوری2016 کی صبح مجھے دو تصویریں موصول ہوئیں ۔ دو بلوچ مگر حالت مختلف۔۔۔دو بلوچ مگر سرکاری رویہ جدا۔۔۔دو بلوچ مگر راستے متضاد۔ایک تصویر معروف گینگیسٹر عزیر بلوچ کی تھی۔۔۔ صاف ستھرے سفید لباس میں ملبوس ، سر پر بلوچی ٹوپی سجائے ، رینجرز اہلکاروں کی سنگت میں قیمتی گاڑی میں فروکش عزیر بلوچ کچھ کمزور […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک ہندوستانی کا خط

ایک ہندوستانی کا خط

بیرسٹر حمید باشانی ایک ہندوستانی گاہے مجھے ای میل کرتا رہتا ہے۔اس کے اکثر خطوط پر مغز ہوتے ہیں۔دماغ کے تار چھیڑتے رہتے ہیں۔ موصوف اکثر کشمیر پر مجھ سے سوال پوچھتے رہتے ہیں۔ان کے اکثر سوالات سرینگر کے بارے میں ہوتے ہیں۔ میں ان کو بار ہا یاد دہانی کروا چکا ہوں کہ میرا تعلق جموں کشمیر سے نہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک بلوچ ڈاکٹر کا قتل

ایک بلوچ ڈاکٹر کا قتل

ذوالفقار علی زلفی بلوچستان کے طاقتور ترین سرداروں میں سے ایک، چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی کے قبائلی ہیڈکوارٹر مستونگ کے نواح میں واقع دیہات “کلی دتو” میں 30 جنوری 2016 کی صبح پاکستانی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے بعد “پاکستان کو ایک بار پھر بچالیا“_ آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالمنان […]

· 2 comments · کالم
طوائف یا فن کار

طوائف یا فن کار

سجاد خالد مجھے اہلِ فن میں دو طرح کے طرزِ عمل دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ایک یہ کہ فن کار اُن لوگوں کے ذوق کے مطابق فن پارہ تیار کر سکتا ہو جو قوتِ خرید رکھتے ہیں۔ اِس سے اُس کا معاشی مسئلہ حل ہونے میں مدد ملے گی اور وہ معاشرے میں اعتماد کے ساتھ جی سکے گا۔ یہ […]

· 1 comment · کالم