کالم

افغان مہاجرین کی واپسی کے مسئلے کو یوں بھی حل کیا جاسکتا ہے

افغان مہاجرین کی واپسی کے مسئلے کو یوں بھی حل کیا جاسکتا ہے

بصیر نوید عورت مارچ سے وابستہ یا ہمدردی رکھنے والے افراد کی طرف سے مجھے بتایا گیا کہ وہ افغانیوں کی واپسی کی اس لئے مخالفت کررہے ہیں کہ وہ اس کو انسانی پہلو سے دیکھتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مہاجرین میں اسماعیلی، شیعہ، بہائی، عیسائی اور دیگر فرقوں کے لوگ شامل ہیں نیز ان میں موسیقار، گلوکار […]

· Comments are Disabled · کالم
جیئے سندھ کے چھوکرے یا پیارا جئیے سندھ وارا

جیئے سندھ کے چھوکرے یا پیارا جئیے سندھ وارا

حسن مجتبیٰ بشیر شاہانی نے کوئی چوتھائی صدی امریکہ میں گزاری۔ انتہائی یار باش، مہمان نواز،سندھ اور سندھی نواز شخص تھا۔ مجلسی تکلم و تبسم رکھنے والا۔ اصل میں اس کاتعلق زمانہ طالبعلمی سے جی۔ایم۔ سید کی جیے سندھ تحریک سے تھا۔ تہتر برس کی عمر میں امریکی ریاست ٹیکساس میں فوت ہوا لیکن وہ وصیت کر گیا اس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسرائیل اور فلسطین: کچھ تاریخی حقائق

اسرائیل اور فلسطین: کچھ تاریخی حقائق

زبیر حسین کیا فلسطینی عرب جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے؟ ٢٩ نومبر 1947 کو اقوام متحدہ کی قرارداد181کے ذریعے فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کی تجویز دی گئی۔ ایک ریاست یہودیوں کے لیے اور دوسری فلسطینی عربوں کے لئے۔ فلسطین کا ٥٦% رقبہ یہودیوں کو اور ٤٤% عربوں کو ملنا تھا۔ فلسطینی عربوں کو یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز شریف کی واپسی:کیا تبدیلی لائے گی؟

نواز شریف کی واپسی:کیا تبدیلی لائے گی؟

لیاقت علی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد نواز شریف کی واپسی کی راہ میں تمام رکاوٹیں بظاہر دور ہوچکی ہیں اوراب ان کی واپسی بہت حد تک یقینی ہے۔جس طرح ان کی واپسی کی راہ ہموار کی گئی ہے اس سے تو یہ بھی لگتاہے کہ انھیں کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار بھی دلا دیا […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر میں خواتین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

آزاد کشمیر میں خواتین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد آزادکشمیر کی سڑکوں پر نکلی۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا، جس کی آزادکشمیر کی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ آزاد کشمیر کی ستتر سالہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ عورتوں کی اتنی بڑی تعداد احتجاج کے لیے سڑکوں پر آئی ہو۔ عورتوں ہی کی قیادت […]

· Comments are Disabled · کالم
متبادل نیو ورلڈ آرڈر کی ضرورت

متبادل نیو ورلڈ آرڈر کی ضرورت

پائندخان خروٹی ہمارے ہاں سیاسی تنظیموں اور پالیسی ساز اداروں کی ایک بڑی کمزوری یہ بھی ہے کہ وہ بین الاقوامی قوتوں اور اداروں کے ساتھ رشتے استوار نہیں رکھتے جس کی وجہ سے ہمارے سیاسی امور و معاملات مقامی سطح تک محدود رہتے ہیں۔ اس طرح ہمارے سیاسی تجزیے بھی عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں اور خطے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
حماس کیا ہے ؟

حماس کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  حماس کیاہے ؟اس میں کون لوگ شامل ہیں ؟ اسرائیل حماس تصادم کے تناظر میں یہ سوال ہر کوئی اٹھا رہا ہے۔ اگر تاریخ میں دیکھا جائے توحماس کی ابتدا 1928 میں مصر میں اخوان المسلمون کی بنیاد سے جا کر جڑتی ہیں ۔تاریخ کے اس دور میں اخوان المسلمون بنیادی طور عرب اور اسلامی ریاستوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست کے نام پر عوام دشمی کا اظہار

ریاست کے نام پر عوام دشمی کا اظہار

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں ریاست اور حکومت میں فرق نہیں کیا جاتا۔ اور یہ فرق نہ کرنے سے گڈ گورننس سمیت زندگی کے ہر شعبے پر بہت فرق پڑتا ہے۔ سب سے بڑا فرق تو یہ پڑتا ہے کہ ہمارے ہاں حکومتیں اپنے آپ کو ریاست سمجھنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور اپنے آپ کو ریاست بنا کر پیش […]

· Comments are Disabled · کالم
بحریہ ٹاون راولپنڈی اسلام آباد نا مکمل ہونے والا منصوبہ

بحریہ ٹاون راولپنڈی اسلام آباد نا مکمل ہونے والا منصوبہ

بصیر نوید پاکستان میں ایک ہی شخص ایسا ہے جس پر نہ کوئی تنقید ہوتی نہ ہی میڈیا میں اسکے بارے میں کچھ شائع ہوسکتا، اگر قتل کے مقدمات بھی بن جائیں تو خبر نہیں آسکتی نہ گرفتاری ہوسکتی ہے۔ اس ملک میں وزیر اعظم، صدر، آرمی کے سربراہ اور چیف جسٹس پر تنقید ہوسکتی ہے۔آرمی کے سربراہ کو میر […]

· 1 comment · کالم
 پوسٹ آفس کے بغیرمُلک

 پوسٹ آفس کے بغیرمُلک

بیرسٹر حمید باشانی پوسٹ آفس کے بغیر ملک نامی شعری مجموعے کا شمار ہمارے وقت کی اہم ترین شعری تخلیقات میں ہوتا ہے۔ یہ انگریزی زبان کےایک اہم ترین کشمیری امریکن شاعرآغا شا ہد علی کی شاعری کا تیسرا مجموعہ ہے ۔ ان کے دیگر شعری مجموعوں کی طرح اس میں بھی جلاوطنی، تڑپ اور وطن کو  کھو دینے سے متعلق نظمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ پر راکشس کا سایہ بڑھتا جارہا ہے

سندھ پر راکشس کا سایہ بڑھتا جارہا ہے

 بصیر نوید صدیوں پہلے نانی ماتا نے بدی کی علامت راکشس کو اپنے غیض و غضب سے ماردیا تھا، جسے وہاں کے لوگ علاقے کے نام کی مناسبت سے ہنگول راکشس کہتے ہیں۔ ویسے راکشس کا کوئی نام نہیں ہوتا یہی نام عطا چانیو کی ہنگلاج پر بنائی ہوئی خوب صورت ڈاکومنٹری میں لیا گیا ہے۔ جس جگہ راکشس کو […]

· 2 comments · کالم
قاضی فائز عیسٰی کمپنی کا نیا پراجیکٹ

قاضی فائز عیسٰی کمپنی کا نیا پراجیکٹ

کوئٹہ سے صحافی امین اللہ فطرت کا تجزیہ جی تو اس قاضی فائزعیسیٰ نے حلف اٹھا لیا ہے جو بلوچستان کے قوم پرست قیادت کے سخت خلاف تھے اور ہے ۔یہ وہی قاضی فائز عیسیٰ ہیں جو بلوچستان دشمنی میں نمبر ایک اور اوپن کورٹ میں پشتون بلوچ قوم پرستوں کے خلاف انتہائی سخت ریمارکس پاس کرتے تھے جس کے […]

· 1 comment · کالم
معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پاکستان کا معاشی بحران ہے۔ ہر گفتگو کا نقطہ ماسکہ یہی مسئلہ رہا ہے۔ اور ہر بحث کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ معاشی ہے، اور باقی تمام چھوٹے بڑے مسائل بھی کئی نہ کئی سے جا کر معاشی […]

· Comments are Disabled · کالم
 بل اور تاریک بلوں میں رہنے والے لوگ

 بل اور تاریک بلوں میں رہنے والے لوگ

بیرسٹر حمید باشانی  کل اچانک پروفیسر سے میری ملاقات ہو گئی۔اس دفعہ پروفیسر سےبہت عرصے بعد ملاقات ہوئی تھی۔ جو لوگ آٹھ دس سال پہلے میرے کالم پڑھتے رہے ہیں، وہ پروفیسر سے اچھی طرح واقف ہیں، جو اس وقت میرے کالموں کا ایک مستقل کردار رہا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا، جب میں پروفیسر سے بات چیت کیے بغیربہت […]

· Comments are Disabled · کالم
جوزف کاربل کا کشمیرفارمولہ

جوزف کاربل کا کشمیرفارمولہ

بیرسٹر حمید باشانی میں نےگزشتہ کالم میں ڈکسن پلان کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کو پچاس کی دہائی میں مسئلہ کشمیر پر ایک اتھارٹی مانا جاتا تھا۔ پاکستان اور انڈیا کی حکمران اشرافیہ اور خصوصا پنڈت جواہر لال نہرو نے اس حقیقت کو کھلے عام تسلیم کیا تھا کہ ڈکسن کشمیر کے مسئلے اور اس کے حل کے بارے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا ؟

ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں نےگزشتہ کالم میں اوون ڈکسن کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کون تھا ؟ یہ کشمیر پر کیا فارمولہ لے کرآیا تھا ؟  ڈکسن کو دنیا  کےبڑے بڑے سکالر یہ کریڈٹ دیتے ہیں کہ وہ اپنے سے پہلے یا بعد کےاقوام متحدہ کی طرف سے نامزد کردہ کسی بھی ثالث کے مقابلے میں مسئلہ کشمیر کے حل […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں کشمیر پر مختلف فارمولوں کا ذکر کیا تھا۔ یہ وہ فارمولے تھے، جن پر پاکستان کی طاقت ور اشرافیہ نے سرکاری اور روایتی موقف سے ہٹ کر غور کیا۔ ان میں سے ایک فیلڈ مارشل ایوب خان کا “پاک بھارت مشترکہ دفاع” کا فارمولہ بھی تھا۔ اس فارمولے کی ایک بڑی وجہ ابھرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
مہاجر لن ترانی اور سندھ

مہاجر لن ترانی اور سندھ

بصیر نوید جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں مختلف سیاسی نعروں اور منشور کی آوازوں سے تبدیل ہونے لگ گئی ہے۔ ہر سیاسی گروہ نے ایسے نعروں کو بلند کرنا شروع کردیا جو انکے آئندہ کے عزائم کو واضح کرتے ہیں۔ اسی ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر (اس لفظ کو ہر نیوز کاسٹر اور اینکر پرسن کنوینیئر […]

· 4 comments · کالم
انقلابی سیاست یا اصلاحی سیاست

انقلابی سیاست یا اصلاحی سیاست

پائندخان خروٹی سیاسی زندگی گزارنے کے دو طریقے مروج ہیں: ایک ارتقائی طریقہ ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اپنا سر نیچے کر کے ذاتی مفادات بٹورتے رہو اور اپنے آپ کو معروضی حالات اور مسلط شدہ حقیر اقلیت کے رحم و کرم پر چھوڑ دو۔ یہ دراصل دائروں میں مشقت بھرا سفر ہے جس کا اختتام یا جس […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ کشمیر کے کتنے حل ہیں؟

مسئلہ کشمیر کے کتنے حل ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی مسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے ؟ یہ سوال ہردوسرا آدمی پوچھتا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں سے لے کر کھیتوں اور کھلیانوں تک، اور کھیل کے میدانوں سے لیکر آرٹ فلم، سکولوں اور کالجوں میں ہر جگہ کئی نہ کئی یہ سوال سنائی دیتا ہے۔اس سوال کے […]

· Comments are Disabled · کالم