بچوں کی کہانیاں

انسانوں کا سدھانا

انسانوں کا سدھانا

سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھا کر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھا سکتا ہے! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہو گا۔۔۔!! اپنے سامنے گھاس دیکھ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
اوورکوٹ۔روسی مصنف نکولائی گوگول کی ایک کہانی سے ماخوذ

اوورکوٹ۔روسی مصنف نکولائی گوگول کی ایک کہانی سے ماخوذ

سبط حسن رحیم، ایک سرکاری محکمے میں کلرک کا کام کرتا تھا۔ لمبا قد، جسم نہایت کمزور۔۔۔ صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ۔۔۔ کندھوں سے اوپر کا دھڑ آگے کی طرف جھکا ہوا۔ جسم میں سب سے نمایاں، ایک بڑا سر تھا۔ جو ماتھے کی طرف سے آدھا گنجا تھا۔ نمایاں ماتھے کے نیچے دو چھوٹی چھوٹی آنکھیں تھیں۔۔۔ زندگی کی چمک […]

شطرنج کے کھلاڑی

شطرنج کے کھلاڑی

سبطِ حسن (پریم چند کی ایک کہانی سے ماخوذ) بہت سال پہلے کی بات ہے، ہمارے علاقے پر بادشاہ حکومت کیا کرتے تھے۔ بادشاہوں کے ساتھی چند سو لو گ تھے۔ بادشاہ اور اس کے ساتھی مل کر لوگوں پر حکومت کیا کرتے تھے۔ یہ لوگ مل کر لوگوں کو ڈراتے تھے اور انھیں تکلیف میں دو چار کرنے کی […]

محمود فال ۔افریقہ کے ایک مصنف کی کہانی سے ماخوذ

محمود فال ۔افریقہ کے ایک مصنف کی کہانی سے ماخوذ

سبط حسن کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ، افریقہ کے ایک ملک میں ایک شخص رہتا تھا۔ اس کا نام محمود فال اور عمر 37برس تھی۔ اس کا رنگ سیاہی مائل تانبے کی طرح تھا۔ ناک، عقاب کی چونچ کی طرح مڑی ہوئی اور چال بہت پھرتیلی۔۔۔ مگر ایسی پھرتیلی نہ تھی جیساکہ اس کی بے قرار سانپ جیسی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
Panchayat is on  roll at Solda village of Haryana 

Pix--Kaushik Roy--------28Pubjan2008

عارف کی کہانی، ایک تفتیش کار کی زبانی

سبطِ حسن رات ڈھل رہی تھی اور میں سونے کی تیاری کر رہا تھا۔ دروازے پر دستک ہوئی۔ ضلعی پولیس کا ایک اہلکار دروازے پر کھڑا تھا۔ وہ ضلعی پولیس کے ایک بڑے افسر کی طرف سے طلبی کا پروانہ لے کر آیا تھا۔ مجھے لگا کہ کوئی سنگین معاملہ ہو گا جو صبح کا انتظار کیے بغیر مجھے فوری […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5

عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5

سبط حسن میرا کام جنگ میں کام آنے والوں کی لاشیں ان کے ورثا کے سپرد کرنا ہے۔ اس دن جب لاش آئی تو میں نے مرنے والے کا پتا پڑھا۔ وہ ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔ میرے سٹاف نے مرنے والے کے ضروری کاغذات تیار کیے۔ مجھے لاش کے ساتھ جانا تھا۔ میں نے مرنے والے کے دوست […]

عارف کی کہانی ایک دوست کی زبانی-4

عارف کی کہانی ایک دوست کی زبانی-4

سبط حسن میں ایک تابوت گاڑی کے پچھلے حصے میں بیٹھا ہوا ہوں۔۔۔ اس گاڑی کا رنگ سیاہ ہے لیکن پینٹ پر پڑتی ہوئی سورج کی کرنوں کے باعث یہ مٹیالا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے باہر لگی ہوئی نمبر پلیٹوں کا رنگ صحرا کی ریت جیسا ہے، جن پر تیر کا نشان اور ہلال احمر کا نشان ہے۔ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
عارف کی کہانی، چوکیدار کی زبانی۔3

عارف کی کہانی، چوکیدار کی زبانی۔3

سبطِ حسن مجھے یاد ہے کہ یہ کہانی دروازے پر ہونے والی دستک سے شروع ہوئی۔ جب دستک ہوئی تو اس وقت رات کا پہلا پہر تھا اور میں نمبردار کے گوداموں کی چوکیداری کا کام ختم کرکے کھانے کے لیے ابھی ابھی گھر لوٹا تھا۔ لوگ اس وقت جاگ رہے تھے۔ اس کام سے پہلے میں ضلع میں چوکیدارکی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
عارف کی کہانی دلال کی زبانی ۔2

عارف کی کہانی دلال کی زبانی ۔2

سبطِ حسن آج کل میرے لیے صرف ایک ہی نعمت بچی ہے اور یہ نعمت ہے نیند۔ میر ی خواہش ہے کہ میں ہر وقت سویا رہوں۔ سوسو کر جب میرا بدن نڈھال ہو جاتا ہے تو میں بیدار ہو جاتا ہوں۔ میں جاگتا ہی اس لیے ہوں کہ دوبارہ سو سکوں۔ میں اس لیے نہیں سوتا کہ اپنے جسم […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
عارف کی کہانی نمبردار کی زبانی

عارف کی کہانی نمبردار کی زبانی

سبط حسن (ایک مصری ادیب کی کہانی سے ماخوذ کو ’’آج‘‘ کراچی میں شائع ہوئی) کل رات جب میں سونے کے لیے لیٹا تو مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ کل کا دن میرے خاندان کی تاریخ میں سب سے اہم دن تھا۔ سالوں کے بعد مجھے اصلی خوشی کا احساس ہوا اور اس سے میرے دل میں خوشبو سی […]

گندی حرکتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹی شان چاہیے

گندی حرکتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹی شان چاہیے

ایک کتے کی یہ عادت بن گئی کہ وہ جب بھی گھر سے باہر نکلتا، لوگوں کو تنگ کرتا رہتا۔ کبھی بچوں سے کھانے کی چیزیں چھین لیتا، کبھی بوڑھی عورتوں کے پیچھے پڑجاتا تو کبھی کسی کو کاٹ لیتا۔ سب لوگ اس کتے سے بہت پریشان تھے۔ وہ اس کے مالک کے پاس چلے آتے اور شکایت کرتے۔ مالک […]

دو بچوں کی ماں۔ایک چینی کہانی

دو بچوں کی ماں۔ایک چینی کہانی

سبطِ حسن بہت سالوں کی بات ہے، ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا۔ وہ جانوروں کی کھالیں قصابوں سے لے کر انہیں صاف کرتا اورموچیوں کو بیچ دیتا۔ اس زمانے میں لوگ گوشت کی بجائے سبزیاں اور دالیں وغیرہ زیادہ کھاتے تھے۔ مہینے میں صرف ایک آدھ جانور ہی ذبح کیا جاتا تھا۔ اس طرح اس شخص کو بہت […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
موت سے لڑائی۔ موپساں کی ایک کہانی سے ماخوذ

موت سے لڑائی۔ موپساں کی ایک کہانی سے ماخوذ

سبطِ حسن محلے کی چھوٹی چھوٹی گلیوں کے درمیان، ایک گھر کے دورازے کے سامنے بہت بڑا چبوترہ تھا۔ محلے کے اکثر بزرگ اس چبوترے پر اپنا سارا دن گزارتے تھے۔ وہ ناشتہ کرکے، چبوترے کی طرف چلے آتے۔ پہلے اخبار پڑھتے یا ان میں سے کوئی بلند آواز میں چٹ پٹی خبر سناتا۔ خبروں پر خوب گرما گرم بحث […]

خواب۔۔ایک عربی کہانی سے ماخوذ

خواب۔۔ایک عربی کہانی سے ماخوذ

سبطِ حسن ادریس کی عمر چالیس سال کے لگ بھگ تھی۔ وہ ایک ایسے گھر میں پیدا ہوا، جس میں سادہ سی روٹی تو مل جاتی ہے مگر زندگی کی چھوٹی چھوٹی سی خواہشیں، اوّل تو پوری ہی نہیں ہوتیں، اگر ہوبھی جائیں تو ان کی قیمت اورانتظار کا بوجھ برداشت سے باہر ہوتا ہے۔ ایسے گھرانوں کے افراد کی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
ایک سوسال کی عبادت

ایک سوسال کی عبادت

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے، جاپان کے ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا نام ویسوتھا۔ ویسو کے پاس چند کھیت تھے۔ وہ سارا دن محنت کرتا تھا تاکہ سال بھر کے لئے روزی کماسکے۔ اس کی بیوی اوربچے بھی اس کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتے۔ سب محنت کرکے بہت خوش ہوتے۔ شام کو […]

انسان کو آخر کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔؟

انسان کو آخر کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔؟

ٹالسٹائی بڑی بہن، اپنی چھوٹی بہن سے ملنے دیہات گئی۔ بڑی بہن کی شادی ایک تاجر سے ہوئی او روہ شہر میں رہتی تھی۔ چھوٹی بہن کی شادی ایک کسان سے ہوئی اور وہ ایک دیہات میں رہتی تھی۔ ایک رات کھانے سے فارغ ہوکر دونوں بہنیں چارپائی پر بیٹھیں او راپنے بچپن کو یاد کرنے لگیں۔ دونوں بڑے مزے […]

ایک سیاہ فام کی کہانی۔ایک امریکی ادیب

ایک سیاہ فام کی کہانی۔ایک امریکی ادیب

سبط حسن یہ واقعہ امریکہ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ہوا۔ اس واقعے کو گزرے کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔ بڑے بڑے پتھروں سے بنی ایک کوٹھڑی کے سامنے ایک برآمدہ تھا۔ اس برآمدے میں بھٹی دہک رہی تھی۔ بھٹی کے سامنے ڈیوس بیٹھا تھا۔ ڈیوس لوہار تھا او روہ گھوڑوں کے ٹاپوں پر لگانے والے لوہے کے نعل […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی

نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی

سبط حسن شام ڈھل رہی تھی او رہر طرف اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ سڑکوں پر تیل کے بڑے بڑے لیمپ جل رہے تھے۔ ہر طرف سکون تھا۔ صرف لیمپوں کے اردگرد برف اڑتی دکھائی دے رہی تھی۔ نذیر اپنے تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ وہ گٹھڑی بنا، بالکل ساکت بیٹھا تھا۔ برف گررہی تھی اور اس کی ہلکی […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
تابوت۔ یوگو سلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی

تابوت۔ یوگو سلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی

سبط حسن (سابق یوگوسلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی) کئی مہینوں کی لڑائی کے بعد، دشمن نے دریا کے مغربی کنارے کے پار اپنے مورچے بنالئے۔ اس مغربی علاقے میں وہ لوگ بھی آباد تھے، جو اپنے آپ کو دشمن کی موجودگی میں محفوظ نہ سمجھتے تھے۔ ان کی چھوٹی چھوٹی کھیتیاں اور باغ دریا کے مشرق کی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
کفن ۔۔ پریم چند

کفن ۔۔ پریم چند

سبط حسن جھونپڑی کے دروازے پر باپ او ربیٹا دونوں گرم راکھ کے سامنے بیٹھے تھے۔ ہوا سرکتی تو راکھ میں چھپے چھوٹے چھوٹے انگارے چند سکینڈکے لئے دہک اٹھتے۔ وہ دونوں اپنے پاؤں پر اکڑوں بیٹھے تھے او ربڑی گہری سوچ میں گم راکھ کو مسلسل دیکھ رہے تھے۔ جھونپڑی سے کچھ دیر کے بعد لگاتار کسی عورت کی […]