فنون لطیفہ

پشتون گلوکار بےیار و مددگار کیوں ۔۔۔؟

پشتون گلوکار بےیار و مددگار کیوں ۔۔۔؟

پائندخان خروٹی دعوےسے کہا جا سکتا ہے کہ پشتو گلشن موسیقی و گلوکاری کا میدان اتنا زرخیز اور غنی ہے جس کا مقابلہ شاید ہی خطے کی کسی اور قوم و زبان سے کیا جا سکتا ہو۔ پشتون فنکاروں اور گا ئیکوں نے اپنی انتھک محنت اور شاندار کارکردگی کی وجہ سے جہاں اور کامیابی حاصل کی، وہی نئی نسل […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ, کالم
سینما کی چند اہم تحریکیں

سینما کی چند اہم تحریکیں

ذوالفقار علی زلفی سینما ایک فن ہے۔ کمیونسٹ نظریہ دان کامریڈ لینن کے بقول “سینما تمام انسانی فنون کا مرکب ہے” ۔انسانی فنون کا مرکب ہونے کی وجہ سے کسی بھی فن میں ہونے والی تبدیلی اسے متاثر کرتی رہی ہے ۔ ادبی تحریکوں، نقاشی، مجسمہ سازی اور دیگر فنون کی فکری تحریکوں نے تاریخ کے مختلف ادوار میں سینما […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بھرت ناٹیم کی مسلمان ڈانسر کو مندر میں رقص کی اجازت نہیں

بھرت ناٹیم کی مسلمان ڈانسر کو مندر میں رقص کی اجازت نہیں

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی رہائشی مانسیہ جب تین سال کی تھیں تو ان کی والدہ نے ان کو بھرت ناٹیم رقص سکھانے کے لیے داخل کرایا تھا۔ واضح رہے کہ بھرت ناٹیم صدیوں پرانا کلاسیکی ہندوستانی رقص ہے جس کی ابتدا مندروں سے ہوتی ہے۔ یہ انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ضلع ملاپورم سے تعلق رکھنے والی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
قصہ عمران خان کی ڈرامہ نویسوں سے ملاقات کا

قصہ عمران خان کی ڈرامہ نویسوں سے ملاقات کا

پچھلے دنوں وزیر اعظم عمران خان نے ، وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں بیٹھے، ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی اور لاہور میں ملک کے چند نامور ڈرامہ مصنفین سے ملاقات کی ۔ان کے ہمراہ وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ بھی موجود تھے۔ نظامت کے فرائض معاون خصوصی برائے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
آہ طارق عزیز بھی چل بسے

آہ طارق عزیز بھی چل بسے

لیاقت علی معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہمارے ہاں عمومی طورپر یہ روایت دوہرائی جاتی ہے کہ جو مرگیا اس کی اچھی باتوں کا ذکر کیا جائے اور اس کے ظلم وزیادتی، موقع پرستی، چالبازی اور دھوکے بازی کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔ عام آدمی کی حد تک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہم درد کا افسانہ دنیا کو سنادیں گے

ہم درد کا افسانہ دنیا کو سنادیں گے

لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارتی فلمی گیتوں کے شوقین خواتین وحضرات کے لئے شکیل بدایونی کا نام اجنبی اورنامانوس نہیں ہے۔ انھوں نے تین دہائیوں تک بالی وڈ فلموں پر بطور گیت کار راج کیا تھا۔ اپنے دور کے مقبول ترین گیت کار شکیل بدایونی آج سے پچاس برس قبل 20اپریل 1970 کو محض 53 سال کی عمر میں ٹی بی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
آج وساکھی کا تہوار ہے

آج وساکھی کا تہوار ہے

لیاقت علی آج 13 اپریل( بعض ممالک اور علاقوں میں 14اپریل) کو پوری دنیا کے پنجابی بالعموم اور سکھ بالخصوص وساکھی کا تہوار منارہے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل وساکھی ایک سیکولر اور پکا پیڈا پنجابی تہوار ہوتا تھا جو تمام پنجابی بلا لحاظ مذہب مناتے تھے۔ میلے، بھنگڑے ،منڈوے اوررنگا رنگ تماشے وساکھی کا اہم جزو تھے۔ سنا ہے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
 کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھانے والی دیپیکا پادوکون کا پہلا لُک جاری

 کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھانے والی دیپیکا پادوکون کا پہلا لُک جاری

معروف اداکارہ دیپیکا پادوکون فلم ’83‘ میں کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہیں اور اس فلم میں موجود ان کے لُک کو ریلیز کیا گیا ہے جسے لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ رنویر سنگھ کی کرکٹ پر بن رہی فلم ’83 ‘ جلد عوام کے سامنے آئے گی اور اس میں کرکٹ کی تاریخ کا وہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پاکستانی ڈرامہ،سرمایہ دار اور عوام کا احساس کمتری

پاکستانی ڈرامہ،سرمایہ دار اور عوام کا احساس کمتری

آمنہ اختر کیا پاکستانی ڈرامے  عوام میں غیر سنجیدہ  روئیے اور احساس کمتری کو پروان چڑھا رہے  ہیں؟یا یہ ڈرامے معاشرے کو بہتر راہ پر لانے کے لئے ہیں  ،یا   مردوں اور عورتوں میں تفرقہ  کو برقرار رکھنے  اور انہی بوسیدہ  روایات اور ریتوں کو اگلی نسل میں منتقلی کے لیے سوچے سمجھے طریقے سے  بنائے اور دکھائے جا رہے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
لتا منگیشکر،۔۔۔’عجیب داستاں ہے یہ

لتا منگیشکر،۔۔۔’عجیب داستاں ہے یہ

شیرازراج  میں نے لتا جی کو پہلی مرتبہ اپنی ماں کے پیٹ میں سنا تھا۔ میرے امی ابو کی شادی عشق کی تھی، دونوں انتہائی سریلے تھے اور ایک ایسے عہد میں طلوع ہوئے تھے کہ جب زمانہ کروٹ بدل رہا تھا، اور ہند و پاک کا ادیب، شاعر، داشور، فلم ساز، افسانہ نگار،۔۔۔۔۔ ایک ڈیڑھ دہائی تلک بٹوارے کا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
اُستاد ناشناس اور کاپی کا فن‎

اُستاد ناشناس اور کاپی کا فن‎

جہانزیب کاکڑ ہم بعض اوقات چیزوں کی اثر وقبولیت کےمتعلق مطلق معیارات قائم کر لیتے ہیں گویا انہیں دیگر عوامل سے رشتہ واثر لیے بغیراپنے  آپ سے ہی متعین واخذ ہونا چاہیے۔اور یہی وہ نقطہء نظر ہے جسکی وجہ سے کسی عمل کا اصل مقام متعین کرنے میں دشواری پیش آجاتی ہے۔ یہی حال موسیقی وفنِ گلوکاری کا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پنجابی فلم کرتار سنگھ

پنجابی فلم کرتار سنگھ

لیاقت علی پاکستان کی فلم انڈسٹری کی زبوں حالی،بے مقصدیت اورسطحیت کا ذکر کیا جائےتو کچھ افراد پاکستانی فلموں کے سنہری دورکا ذکرشروع کردیتےہیں ایک ایسا دور جس میں ان کےنزدیک بہت شاندار اور ہر لحاظ سے اعلی پائے کی فلمیں بنتی تھیں۔ کچھ تو یہ تک کہتے ہیں کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی موجودہ دگرگوں صورت حال کآ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
موسیقی کیا ہے؟

موسیقی کیا ہے؟

خالد تھتھال دنیا بھر کی موسیقی دو ستونوں پر قائم ہے، ایک ستون کو “سُوَر” ( جسے ہم اکثر سُر کہتے ہیں) اور دوسرا ستون “لے” ہے۔سُر آوازوں کے مختلف درجے ہیں، جن کی خاص ترتیب سے تمام گانے ، دھنیں اور راگ راگنیاں ترتیب پاتی ہیں۔آوازوں کی اکٹھا کر کے ایک خاص درجہ بندی کی گئی ہے، جسے ہماری […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کرکٹر فضل محمود۔۔۔پاکستان کے پہلے کھلاڑی ماڈل

کرکٹر فضل محمود۔۔۔پاکستان کے پہلے کھلاڑی ماڈل

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایوا گارڈنر 50 کی دہائی میں فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ کی شوٹنگ کے لیے لاہور آئی تو ایک کلب میں اس نے فضل محمود کو دیکھا اور دیکھتی ہی رہ گئی اور پھر خواہش ظاہر کی کہ فضل اس کے ساتھہ رقص کرے۔ سنہ1954ء کے دورۂ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ملکہ برطانیہ سے بھی ملاقات […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کیا پاکستانی سینما بالی وڈ کے بغیر چل سکتا ہے؟

کیا پاکستانی سینما بالی وڈ کے بغیر چل سکتا ہے؟

رواں برس 14 فروری کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کا شکار ایک مرتبہ پھر فلم اور سینما ہی بنے۔ پاکستانی سینما اپنے آغاز ہی سے بھارتی فلموں پر انحصار کرتا آیا ہے اور سال بھر میں ایک بالی وڈ فلم کا بزنس اکثر […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
اُستاد گُلزارعالم ۔مُغنیءانقلاب

اُستاد گُلزارعالم ۔مُغنیءانقلاب

جہانزیب کاکڑ اُستاد گلزار عالم کا شمار گِنتی کے اُن چند خوش نواؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی  مترنم اورمنفرِد آواز سے پشتو گائیکی کو نہ صرف بامِ عروج عطاکیابلکہ شایدپہلی بار اِسے باقاعدہ طور پر، مقصدیت ، ترقی پسندی  اور سیاسی لب ولجہ سے بھی روشناس کرایا۔۔ اُستاد گُلزار عالم15اکتوبر 1959 کو محلہ سرابانان پشاورمیں پیداہوئےابتدائی تعلیم اپنے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
خواجہ احمد عباس کی خود نوشت، میں جزیرہ نہیں ہوں

خواجہ احمد عباس کی خود نوشت، میں جزیرہ نہیں ہوں

تبصرہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ ایک وقت تھا جب بمبئی ( حالیہ ممبئی ) سے صرف دو ہفتہ وار اخبار ’بلٹز‘ اور’ کرنٹ ‘ شائع ہواکرتے تھے ۔ ان دونوں رسائل کے مالکان پارسی اور آپس میں رشتہ دار تھے ۔ اُ ن دنوں امریکہ اور سوویٹ یونین کے مابین سرد جنگ زورو ں پر تھی اور ’بلٹز‘ سوویت یونین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کیاعامیانہ ڈگر سے ہٹ کر زندگی گزارنا ممکن ہے؟

کیاعامیانہ ڈگر سے ہٹ کر زندگی گزارنا ممکن ہے؟

سبط حسن کیا ایک فرد اجتماعیت میں بسی ایک اکائی ہے؟ یعنی یہ کہ اس کا انفرادی وجود بے معنی ہے اور دراصل وہ اجتماعیت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ایک اوزار یا آلہ سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہ بات تاریخی شہادت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ افراد کو اجتماعیت کی قربان گاہ پر ذبح کر دیا گیا۔ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
اپنے دوستوں کا عمو

اپنے دوستوں کا عمو

آصف جیلانی  آج جب کہ سایبیریا سے آنے والے برفانی طوفان نے لندن کو گھیر لیا ہے ، ہر طرف برف کی سفید چادر بچھی ہوئی ہے اور یخ بستہ ہوائیں سائیں سائیں کرتی ہوئی ایک عجیب خاموشی کو توڑ رہی ہے ، ایسے میں پرانی یادوں کے جھونکے نے مجھے گھیر لیا ہے۔  اتنا طویل عرصہ گذر گیا ہے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کیا عورت سے دوستی ممکن ہے؟

کیا عورت سے دوستی ممکن ہے؟

سبط حسن عورت کے بارے میں رسمی باتیں خواہ جتنی بھی کر لیں ، مرد اسے جسم ہی مانتے ہیں ۔ یہ آج کی بات نہیں ۔ آج جس سماجی نظام میں ہم سانس لیتے ہیں اور جس کے مطابق ہم اپنے مزاج کو سنوارتے ہیں اس میں عورت کا جوہر ایک جسم سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس نظام […]

· 1 comment · فنون لطیفہ