فنون لطیفہ

پدما وتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ 

پدما وتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ 

آصف جیلانی  ہندوستان میں فرقہ پرستی نے اب مذہب کی حدود سے نکل کر قبیلوں اور برادریوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پچھلے سال پدما وتی فلم کے خلاف راجپوتوں کی کرنی سینا نے قیامت ڈھا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں راجپوت ملکہ اور ہندوستان کے بادشاہ علاء الدین خلجی کے درمیان عشق دکھا کر […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پدماوت اور ہندو انتہا پسندوں کا شور

پدماوت اور ہندو انتہا پسندوں کا شور

طارق احمدمرزا ان دنوں بھارت سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’پدماوت‘‘ کا بڑاچرچاہے۔ اخبارات کے مطابق چند ماہ قبل بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک نمایاں رکن سورج پال آمونے اس فلم میں ہندو راجپوت رانی پدمنیؔ کا کردارادا کرنے والی اداکارہ دیپکا پاڈوکون اور فلم کے ڈائریکٹر سنجے لِیلابھنسالی کے […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
کیا چال چلن کی کو توالی انسان دشمن ہو گئی ہے؟

کیا چال چلن کی کو توالی انسان دشمن ہو گئی ہے؟

فلم تبصرہ: سبط حسن DUTCH FILM: THE HUNT کلچر کو جمود یا تحفظ وہ لوگ دیتے ہیں جو زندگی کے مختلف شعبوں میں لوگوں کے چال چلن کی کوتوالی کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر گھر میں بچیوں کے لیے مائیں، لڑکوں کے لیے باپ، سکول میں استاد ، دفتر میں ساتھی کارکن اور سماج میں محلے والے کوتوالی کا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کیا ماحول انسانی احساسات کو اپاہج بنا سکتا ہے؟ 

کیا ماحول انسانی احساسات کو اپاہج بنا سکتا ہے؟ 

سبط حسن Film Review : On body and soul کیا انسانی فطرت ایک ناقابلِ ترمیم معاملہ ہے؟ یعنی یہ کہ ارتقا کے عمل میں جب انسان کی صورت آشکار ہوئی تو ساتھ ہی اس کی ایک فطرت بھی طے ہو گئی۔ یہ تو لاکھوں سال پہلے کی بات ہے۔ اب بھی ہر بچہ اسی ارتقائی فطرت کو اپنے ساتھ لے کر […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
نارووال سے بمبئی

نارووال سے بمبئی

لیاقت علی ایڈووکیٹ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی تاریخ ایک سے صدی سے زائد عرصہ پر محیط ہے۔ ان سو سالوں میں بالی وڈ کی ترقی اور نشو ونما جن خواتین و حضرات کی بے پنا ہ تخلیقی صلاحیتوں کی مرہون منت ہے ان میں کیدار شرما کا نام بہت نمایاں ہے۔ کیدار شرما بیک وقت ہدایت کار، پروڈیوسر،مکالمہ نگار،سکرین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بھینسیں پالنے والا شاعر

بھینسیں پالنے والا شاعر

اسلم ملک دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیا اک کڑی دی چیز گواچی، بھلکے چیتا آوے گا دلا ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دے ڈورے کھچ کے نہ کجلا پائیے میرا دل چناں کچ دا کھڈونا چھم چھم پیلاں پاواں چن چن دے سامنے آگیا ڈاڈھا بھیڑا عشقے دا روگ گوری گوری چاننی دی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
لاہور دربار کی ڈیرے دار طوائفیں

لاہور دربار کی ڈیرے دار طوائفیں

مجیدشیخ پنجاب میں پچاس سال (1799-1849 ء)تک سکھ حکومت قا ئم رہی ۔ جس کادارالحکومت لاہو ر تھا۔اس ریاست میں امرتسر کے سوابنیادی طور پر وہ تمام علاقے شامل تھے جوآجکل پاکستانی پنجاب کا حصہ ہیں۔سکھ ریا ست کے اقتدار کا مرکز’’لاہور دربار‘‘ کہلاتا تھا ۔اس عہد میں’ ڈیرے دار‘طوائفوں کے کردار کا تقابل نشاۃ ثانیہ کے فلورنس اور وینس […]

· 10 comments · فنون لطیفہ
ہیرا منڈی، رقص کی محفلوں سے جسم فروشی کا مرکز کیسے بنی؟

ہیرا منڈی، رقص کی محفلوں سے جسم فروشی کا مرکز کیسے بنی؟

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ’ریڈ لائٹ‘ ایریا جسے سولہویں صدی میں مغل حکمرانوں نے آباد کیا تھا، کسی حد تک برطانوی راج  اور اب پاکستانی معاشرے میں حالیہ اسلامائزیشن کے نتیجے میں اپنا اصل روپ کھو چکا ہے۔ نصف شب کا وقت ہے لیکن پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں قائم بازار حسن کی تنگ گلیوں […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
علاؤ الدین: ایک بے مثال عوامی اداکار 

علاؤ الدین: ایک بے مثال عوامی اداکار 

یونس بٹ ادا کا ر علاؤ الدین مر حوم ماضی کے بے مثال عوامی اداکا ر تھے جن کی پیدائش روالپنڈی میں ہوئی۔ اداکار ی او ر گلو کاری کے شوق میں لاہور کا رخ کیا جہا ں اس دور میں بھارتی فلم سازوں کا طوطی بول رہاتھا۔ لاہور میں جب کوئی زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہوسکی تو علاؤ الدین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
حزیں قادری۔ پنجابی فلموں راج کرنے والا شاعر

حزیں قادری۔ پنجابی فلموں راج کرنے والا شاعر

اسلم ملک پنجابی فلموں کے مقبول ترین گانوں میں سب سے زیادہ تعداد حزیں قادری کے لکھے گانوں کی ہے۔ انہوں نے فلمی نغمہ نگاری کا آغاز اردو فلم ’’دو آنسو‘‘ سے کیا۔ لیکن اس کے بعد صرف اور صرف صرف پنجابی فلموں کی کہانیاں اور گیت لکھے۔ حزیں قادری کا اصل نام بشیر احمد تھا۔ 1926ء میں گوجرانوالہ کے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کامریڈ بھگت سنگھ اور ھندی سینما

کامریڈ بھگت سنگھ اور ھندی سینما

ذوالفقارعلی زلفی کامریڈ بھگت سنگھ ان چند سیاسی رہنماؤں میں سے ایک ہیں جن کی انقلابی زندگی، نظریات اور شہادت ہندی سینما کی دلچسپی کا مرکز رہے ہیں۔ گوکہ ان کی زندگی پر دیگر زبانوں تامل، ملیالم اور بنگالی وغیرہ میں بھی فلمیں بنائی گئی ہیں مگر چونکہ زیر نظر موضوع کا تعلق مرکزی سینما سے ہے اسی لیے صرف […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عامر خان و شاہ رخ خان کا تقابلی مقابلہ

عامر خان و شاہ رخ خان کا تقابلی مقابلہ

ذوالفقار علی زلفی دورِ حاضر کے دو صفِ اول کے اداکاروں شاہ رخ خان اور عامر خان کا تقابلی جائزہ لینا، وہ بھی اس صورت میں کہ دونوں کے طرزِ ادا، فکری زاویے اور سماج کے حوالے سے نکتہ نظر مختلف ہوں، کچھ عجیب سے لگتا ہے۔ شاہ رخ خان کی شناخت ایک رومانی اداکار کی ہے جب کہ عامر […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
پیمرا ‘وہابی’ مت بنو

پیمرا ‘وہابی’ مت بنو

ارشد محمود ‘ہم ٹی وی چینل‘ اپنے ڈراموں کے لئے مشہورہے۔ ڈرامہ ہمیشہ سے فنون لطیفہ اورتخلیقی ادب کے زمرے میں آتا ہے۔ نئے تجربے، نئے موضوعات، نئی ٹیکنیک سے ہی آرٹ آگے بڑھتا ہے۔ کسی بھی تخلیقی عمل میں کسی ‘ہیڈ ماسٹر‘ کا ڈنڈا پکڑ کرتخلیق کار کے سر پربیٹھ جانا تخلیق کی موت ہوتی ہے۔ تخلیق بے کراں […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
قصہ ماسٹر مدن کی گلوکاری کا

قصہ ماسٹر مدن کی گلوکاری کا

مجھے 3 فن کاروں کی کم عمری میں موت کا بہت دکھ رہا ہے۔ ان میں سے 2 کی موت میری پیدائش سے بھی پہلے ہوئی لیکن آج بھی ان کے خیال پر دل لہو سے بھر جاتا ہے۔یہ تین تھے ماسٹر مدن ، امریتا شیر گل اور نسیم بیگم۔جس طرح نسیم بیگم کی موت پر نور جہاں کی طرف […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
افغان لڑکیوں پر مشتمل آرکسٹرا

افغان لڑکیوں پر مشتمل آرکسٹرا

فری میوز ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں موجود موسیقی کی ایک تنظیم ہے۔ جو دنیا بھر میں موسیقی کی ترویج کیلئے کام کرنے کیلئے ان موسیقاروں کیلئے آواز اٹھاتے ہیں جو اپنے ممالک میں کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔ بہت سال پہلے جب لال مسجد والوں نے پاکستانی سرود نواز اسد قزلباش (حال مقیم بلجئیم) کو اپنا “کنجرخانہ” […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
غریبوں کا فن کار : اوم پوری

غریبوں کا فن کار : اوم پوری

ذوالفقار علی زلفی میں غربت اور مفلسی کے سائے میں پل کر جوان ہوا، زندگی نے اتنے چابک برسائے کہ میرے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوگئے یہ ہیں غریبوں کے فنکار اوم پوری کے الفاظ جن کی زندگی جہدِ مسلسل سے عبارت ہے ، جو مشعلِ راہ ہیں ان لوگوں کے لیے جو کچھ نہ ہونے سے بہت کچھ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
جنید جمشید ۔۔۔ شعیب منصور سے مولانا طارق جمیل تک

جنید جمشید ۔۔۔ شعیب منصور سے مولانا طارق جمیل تک

عرفان احمد عرفی  کہا جاتا ہے ’’ایکس فیکٹر ‘‘ شوبزنس میں سکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہر اُس چہرے کے لیئے انتہائی اہم ہے جو رنگ اور روشنی کی اس دنیا میں تابناک مستقبل دیکھنا چاہتا ہے ۔محنت ، موقعہ یا خوش قسمتی اپنی جگہ لیکن اگر ’’ ایکس فیکٹر ‘‘ کی کمی ہے تو صلاحیت کے باوجود فنکار […]

· 6 comments · فنون لطیفہ
ملکہ ترنم نورجہاں کی سولہویں برسی

ملکہ ترنم نورجہاں کی سولہویں برسی

کروڑوں لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والی اور ان کی سماعتوں کو گرفت میں لینے والی عظیم فنکارہ ملکہٴ ترنم نور جہاں کے دل نے 23 دسمبر 2000 ء کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دھڑکنا بند کر دیا تھا۔ آج ان کی سولہویں برسی منائی جا رہی ہے۔ نُور جہاں زندہ ہے، نُورجہاں کبھی نہیں مَر سکتی۔ سولہ سال پہلے 23 […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع

بھارتی فلمیں نہ دکھانے کے بلندو بانگ دعووں کو پس پشت ڈال کر ایک بار پھر پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ پاکستانی سینما گھروں کے مالکان نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی گیارہ ہفتوں تک بندش کے بعد آج سے ان کی نمائش کا دوبارہ آغاز […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
سائیں دے مٹھڑے گیت

سائیں دے مٹھڑے گیت

سعید ملک ممتاز صوفی گائیک سائیں اختر حسین تقریبا چالیس سال کے عرصہ پر پھیلے ہوئے اپنے گائیکی کے زمانہ کو انہوں نے سندھ اور پنجاب کے درویشوں اور فقیروں کی درگاہوں پر اپنا گانا سناتے ہوئے گذارا۔ حقیقتاً ان کو سیلانی گویے کے خطاب سے سرفراز کیا جانا چاہیے۔ وہ ریڈیو اور ٹیلیویژن سے بھی وابستہ رہے۔ 14 جون […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ