فنون لطیفہ

US legend Bob Dylan performs on stage during the 21st edition of the Vieilles Charrues music festival on July 22, 2012 in Carhaix-Plouguer, western France.  AFP PHOTO / FRED TANNEAU        (Photo credit should read FRED TANNEAU/AFP/GettyImages)

باب ڈلن نے خاموشی توڑ دی

امریکی گلوکار اور نغمہ نگار باب ڈِلن نے نوبیل انعام ملنے کے دو ہفتے بعد خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا نوبیل انعام قبول کرتے ہیں۔ ڈلن کو اس ماہ کی 13 تاریخ کو ادب کا نوبیل انعام دیا گیا تھا جس نے ادبی حلقوں کے بڑے حصے کو حیرت زدہ کر دیا تھا کیوں کہ وہ روایتی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
گلوکارہ جو ذات پات کو چیلنج کر رہی ہے

گلوکارہ جو ذات پات کو چیلنج کر رہی ہے

سترہ17 سالہ گِنی ماہی بھارت میں ذات پات کے نظام کے خلاف انوکھے انداز میں آگاہی کا کام کر رہی ہیں۔ وہ بھارت میں کم تر سمجھی جانے والی ذات ’چمار‘ کے حقوق کی چیمپیئن بن کر ابھری ہیں اور پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ ماہی کی آواز بھارت بھر میں گونج رہی ہے اور یو ٹیوب پر جاری کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
آخر موسیقی کی ممانعت کیوں؟

آخر موسیقی کی ممانعت کیوں؟

کامران صدیقی حال ہی میں کینیڈا کے ایک اخبار گلوب اینڈ میل نے یہ خبر شائع کی کہ ٹورونٹو کے ایک علاقہ کے چند مسلمان خاندانوں نے ٹورونٹو اسکول بورڈ سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو موسیقی کی کلاس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے جو کہ صوبائی نصاب کا لازمی حصہ ہے۔ یہ خاندان اپنے مطالبے […]

· 4 comments · فنون لطیفہ
ماضی کی مقبول اداکارہ شمیم آرا بھی چل بسیں

ماضی کی مقبول اداکارہ شمیم آرا بھی چل بسیں

پاکستانی فلمی صنعت کی ماضی کی ممتاز اداکارہ ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شمیم آرا جمعہ پانچ اگست کو لندن میں انتقال کر گئیں۔ پاکستانی فلمی صنعت سے وابسطہ افراد کا کہنا ہے کہ وہ بہترین فنکارہ ہونے کے ساتھ عمدہ انسان بھی تھیں۔ سنہ 2010ء میں انہیں برین ہیمرج ہوا، جس کے بعد انہیں لاہور کے ایک ہسپتال میں داخل […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عظیم شو مین : راج کپور

عظیم شو مین : راج کپور

ذوالفقار علی زلفی کل کھیل میں ہم ہوں نہ ہوں گردش میں تارے رہیں گے سدا ڈھونڈھو گے تم , ڈھونڈھیں گے ہم پر ہم تمہارے رہیں گے سدا. ہندی سینما کے اگر دس عظیم ترین ہدایت کاروں کی فہرست مرتب کی جائے تو یقینا ہرکسی کی فہرست مختلف ہوگی مگر یہ طے ہے کہ چند ناموں کو شاید ہی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
فن کی آبرو : مدھوبالا

فن کی آبرو : مدھوبالا

ذوالفقار علی زلفی فلمی دنیا کو رنگ و نور کی محفل سمجھا جاتا ہے ، ایک جادو نگری جہاں کے باسی انسانی جذبات و احساسات سے ماورا فرشتے ہیں ، جہاں دکھوں ، ناکامیوں ، تلخیوں اور مایوسیوں کا کوئی گزر نہیں….غالباً اسی لیے منوج کمار نے فلم “شبنم” میں دلیپ کمار کی اداکاری دیکھ کر کہا تھا کہ بڑا […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
پاک بھارت مخالف فلمیں

پاک بھارت مخالف فلمیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارتی فلم ’فینٹم‘ کے ہدایت کار کبیر خان گذشتہ دنوں جب پاکستان آئے تو کراچی ائیر پورٹ پر چند افراد نے انھیں جوتے دکھائے اور ان کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ ’فینٹم ‘ 2008 کے ممبئی حملوں کے پس منظر بنائی گئی تھی ۔ کبیر خان ’ ایک تھا ٹائیگر ‘ نامی فلم بھی بنا چکے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہٹلر کے مجسمے کی قیمت لاکھوں ڈالر

ہٹلر کے مجسمے کی قیمت لاکھوں ڈالر

ایڈولف ہٹلر کے ایک مجسمے کی نیلامی میں خریدار نے سترہ ملین ڈالر سے زائد کی بولی لگائی ہے۔ نازی حکومت کے سربراہ کا یہ مجسمہ ایک اطالوی سنگ تراش نے تخلیق کیا تھا۔ ہٹلر کے مجسمے کی نیلامی مشہور نیلام گھر ’کرسٹیز‘ میں کی گئی۔ ایسے اندازے لگائے گئے تھے کہ گھٹنے پر بیٹھے ہٹلر کے اِس مجسمے کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
رقص اعضا کی شاعری ہے، جنسیت نہیں

رقص اعضا کی شاعری ہے، جنسیت نہیں

پاکستان جیسے قدامت پسند ملک میں فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کو ملامت آمیز نظر سے دیکھا جاتا ہے اور خاتون فنکار خاص کر رقص کی ماہر خواتین کا تعلق عصمت فروشی سے جوڑا جاتا ہے۔ کلاسیکی رقص کی ماہر سہائی ابڑو کہتی ہیں، ’’ہمیں اس بات کی مستقل وضاحت کرنا پڑتی ہے کہ رقص فنون لطیفہ کی ایک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
فلمی افق کا درخشندہ ستارہ : کامنی کوشل

فلمی افق کا درخشندہ ستارہ : کامنی کوشل

ذوالفقار علی زلفی ہندی فلم انڈسٹری کو اگر بنگال کے بعد سب سے زیادہ کسی خطے نے سہارا دیا ہے تو وہ یقیناً پنجاب ہے….پنجاب سے تعلق رکھنے والے فنکاروں مثلاً کپور خاندان (فیصل آباد)،بلراج ساہنی (بھیرہ)، دت خاندان (جہلم) ،دھرمیندر (لدھیانہ)،دارا سنگھ (امرتسر) ،گووندا (گوجرانوالہ)، یش چوپڑہ (لاھور) ، پریم چوپڑہ (لاہور)،جتندر (امرتسر)، امریش پوری (جالندھر) وغیرہ نے اپنی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
آریانا سعید سے خوفزدہ طالبان 

آریانا سعید سے خوفزدہ طالبان 

سلام صابر افغان سٹار، پوپ آئیڈل کی طرز کا ایک پروگرام ہے اور یہ افغانستان میں ٹی وی پر چلنے والا ایک مشہور شو ہے۔ لیکن طالبان اسے بے حیائی اور بداخلاقی پھیلانے والا ایک پروگرام سمجھتے ہیں اور اس کی مذمت کرتے ہیں۔ آریانہ سعید، جو پروگرام کی خاتون جج ہیں اور افغانستان کی ایک بہت مشہور گلوکارہ بھی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہندی فلم “علی گڑھ”

ہندی فلم “علی گڑھ”

ذوالفقار علی زلفی “سوچتا ہوں ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ چلا جاؤں،میرے جیسے لوگ وہاں عزت کے ساتھ رہ سکتے ہیں“ شاعرانہ مزاج کا حامل ،لتا منگیشکر کی آواز کے ساتھ جھومتا جھامتا ، جذبات اور احساسات کی دھیمی آنچ پر پگھلتا اور اپنی ذات میں تنہا بوڑھا پروفیسر اپنا تماشہ دیکھتے دیکھتے بے خواب آنکھوں کے دلدل میں سوگیا…..وہ تلقین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہیوی ویٹ موسیقار۔۔ استاد بڑے غلام علی خان

ہیوی ویٹ موسیقار۔۔ استاد بڑے غلام علی خان

آصف جیلانی  استاد بڑے غلام علی خان اس لحاظ سے انقلابی موسیقار مانے جاتے ہیں کہ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کو اشرافیت کے بند محلات سے نکال کر عوام تک پہنچایا اور اسے نئی صنفوں اور ادائیگی کے نئے اندازوں سے مالا مال کیا۔  پنجابی کے ممتاز صوفی شاعر بلھے شاہ کے شہر قصور میں مشہور موسیقار گھرانے میں ایک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
لازوال فنکار…..دلیپ کمار

لازوال فنکار…..دلیپ کمار

ذوالفقار علی زلفی ایکٹر آف میلینئم کا اعزاز پانے والے امیتابھ بچن اور منہ پھٹ نصیرالدین شاہ این ڈی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے کہ ایک سوال پر نصیرالدین شاہ نے کہا دلیپ کمار بہت زبردست اداکار ہیں مگر میرے نزدیک امیتابھ بچن ان سے بڑے فنکار ہیں….یہ سن کر امیتابھ کا چہرہ متغیر ہوگیا انہوں نے نرمی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
گرم ہواؤں میں جھلستا فنکار : بلراج ساہنی

گرم ہواؤں میں جھلستا فنکار : بلراج ساہنی

ذوالفقار علی زلفی ٹیگور نے مجھے صحت مند ادب سے روشناس کیا ، گاندھی نے زندگی گزارنا سکھایا ، کارل مارکس و لینن سے زندگی کو سمجھنے میں مدد ملی جبکہ لاوسکی سے میں نے اداکاری سیکھی“۔ یہ الفاظ ہیں ہندی سینما کے حساس ترین فنکاروں میں سے ایک بلراج ساہنی کے۔ بلراج ساہنی کو اپنے ہم عصر اداکاروں مثلاً […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
مرزا برادرز : ترقی پسند اور سچائی کھنگالنے والے فلمساز

مرزا برادرز : ترقی پسند اور سچائی کھنگالنے والے فلمساز

زاہد عکاسی ترقی پسند نظریات کی ترجمانی کرنے والے اور بھارت کی رینگتی،سسکتی او ردم توڑتی ہوئی زندگیوں کو پردہ سمیں پر پیش کرنے والے مرزا برادرز کا اگر فلمی تاریخ میں ذکر نہ کیا جائے تو یہ تاریخ ادھوری رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اپنی فلموں میں سماج کے منافقانہ رویوں کو موضوع بنایا ہے ان پر طنز کے […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
ایک اور آسکر ایوارڈ

ایک اور آسکر ایوارڈ

امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقدہ 88ویں اکیڈمی ایوارڈز میں پاکستان کی معروف ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے کی مختصر دورانیے کی فلم ’آ گرل اِن دا ریور: دا پرائز آف فارگیونس‘ بہترین دستاویزی فلم کی کیٹیگری میں انعام جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ شرمین عبید کی اس موضوع پر بنائی جانے والی فلم کا مقابلہ چار دیگر فلموں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عہدساز ہدایت کار۔۔۔ بمل رائے

عہدساز ہدایت کار۔۔۔ بمل رائے

ذوالفقار علی زلفی چند سال قبل کا واقعہ ہے، ہندی سینما کے باصلاحیت ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم “دیوداس” کا شہرہ تھا……ایک محفل میں میرے ایک دوست نے فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ شاہ رخ خان ، ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشت نے دیوداس کا حق ادا کردیا….میں نے حیرت سے پوچھا آپ نے دلیپ کمار […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
ہندی سینما کا مغل اعظم،پرتھوی راج کپور

ہندی سینما کا مغل اعظم،پرتھوی راج کپور

ذوالفقار علی زلفی مغل دربار اور اس کا رعب و دبدبہ ہمیشہ سے ہندی فلم انڈسٹری کا موضوع رہا ہے اور سب سے زیادہ پرکشش شخصیت جلال الدین محمد اکبر کی رہی ہے….1935 کی فلم “انارکلی” سے لے کر تاحال شہنشاہ اکبر کے کردار کو مختلف اداکاروں نے پردے پر پیش کیا مگر 1966 کی سدا بہار فلم “مغلِ اعظم” […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
سنگیت آنگن

سنگیت آنگن

خالد تھتھال۔ناروے کلکتہ میں آج کل بنگلہ دیش میں ہونے والے واقعے کو فن و ثقافت پر بہت بڑے حملے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ کہ بدھ کے روز چٹاگانگ ڈویژن کے ضلع برہمنباریہ میں مشتعل طلبا نے موسیقی کے افسانوی شہرت کے حامل استاد علاؤالدین کے سنگیت آنگن نامی میوزیم کو جلا کر راکھ کر دیا۔ استاد علاؤالدین […]

· 1 comment · فنون لطیفہ