فنون لطیفہ

اکیڈیمی آسکرؔ فلم ایوارڈ اور نسل پرستی ؟

اکیڈیمی آسکرؔ فلم ایوارڈ اور نسل پرستی ؟

منیر سامیؔ پاکستان کے ایک شاعر کا ایک مصرعہ آج بہت شدت سے یاد آیا، جو ذراسی تحریف کے ساتھ یوں ہے، ’سیاہ فاموں کے سر کے اوپر سفید ہاتھوں کی برتری ہے‘۔ اس کی وجہہ نسل پرستی کا وہ تنازعہ ہے جو اس سال کے اکیڈیمی فلم ایوارڈوں کی نامزدگی کے وقت دوبارہ اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ اس بار […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
جس دھج سے کوئی مرقد میں گیا

جس دھج سے کوئی مرقد میں گیا

منیر سامی In memory of David Bowie صوفیائے کرام کے اہم افکار اور اقوال میں یہ فکر بھی شامل ہے کہ ایک کامل انسان وہ ہوتا ہے جو مرنے سے پہلے مرنے کے لیئے تیار ہو اور جب موت آئے تو اس کا استقبال خوشی خوشی کرے اورسکون سے اس دارِ فانی کو چھوڑ جائے۔ نیک لوگوں اور قلندر وں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہندوستانی فلم انڈسٹری کا محسن ، اردشیر ایرانی

ہندوستانی فلم انڈسٹری کا محسن ، اردشیر ایرانی

ذوالفقار علی زلفی سنہ2013 کو ہندی سینما نے اپنے سو سال مکمل کیے ، سال کے بارہ مہینے مختلف پروگرامز کیے گئےآرٹیکلز لکھے گئے ، باتیں ، انٹرویوز ، یادیں شائع و نشر کی گئیں….اس دوران ایک مباحثہ بھی سامنے آیا کہ ہندوستانی سینما کا حقیقی بانی کون ہے ، دادا صاحب پھالکے یا اردشیر ایرانی؟….اس میں کوئی شک نہیں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہم تُم کو روتے ہی نہ رہتے اے مرنے والو

ہم تُم کو روتے ہی نہ رہتے اے مرنے والو

منیر سامی پر دیس میں رہنے والوں تک کبھی ایک ایسی خبر پہنچتی ہے کہ وہ اچانک سکتہ میں مبتلا ہوجاتے ہیں، یا اُن کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو پھوٹ پڑتے ہیں۔ اس لمحہ ایک ایسا احساسِ بے بسی ہوتا ہے کہ انسان بے چارگی کے عالم میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اس کی سمجھ میں نہیں آتا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہندوستانی سینما کا بانی:دادا صاحب پھالکے

ہندوستانی سینما کا بانی:دادا صاحب پھالکے

ذوالفقار علی زلفی سنہ2014 میں معروف اور لیجنڈ مصور، راجہ روی ورما ،کی زندگی پر مبنی فلم ریلیز ہوئی “رنگ رسیا“….۔ اس فلم میں دکھایا جاتا ہے کہ راجہ روی ورما پہلی دفعہ انگریزوں کی بنائی ہوئی فلم سینما پر دیکھ کر چونک جاتے ہیں اور حیرت سے کہتے ہیں “چلتی پھرتی تصویریں , یہ کیسے؟؟“….اس کیسے کا جواب انہیں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ایرانی موسیقی تاریخ کے تناظر میں

ایرانی موسیقی تاریخ کے تناظر میں

ارشد نذیر ایرانی فنِ موسیقی میں بھی یکتاتھے۔ تاریخ میں آیا ہے کہ خسرو پرویز اور بہرام گور رقص اور موسیقی کے بڑے شیدائی تھے۔ بہرام گور نے تو اپنے عہد میں بارہ ہزار گانے بجانے والی لُوریوں کو ہندوستان سے بلوایا ۔ خسرو پرویز کے دور میں درباری گویوں میں باربند اور نگیا فنِ موسیقی کوبامِ عروج تک لے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
قائد اعظم کو خراج عقیدت مگر چربہ

قائد اعظم کو خراج عقیدت مگر چربہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ سنہ 1954میں بالی وڈنے ’ جاگرتی ‘کے نام سے ایک فلم بنائی تھی ۔ ’جاگرتی‘ 1949 میں بنی ستین بوس کی بنگالی فلم ’پری ورتن ‘ کا ہندی ری میک تھی ۔ ’جاگرتی‘ کے ہدایت کار بھی ستین بوس ہی تھے ۔ اس فلم کی کاسٹ میں ابھی بھٹا چاریہ ، رتن کمار ، محمود ، ممتاز […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
حسن کی خاموش ملکہ ،سادھنا شوداسانی

حسن کی خاموش ملکہ ،سادھنا شوداسانی

ذوالفقار علی زلفی “اگر نوتن کی جگہ کوئی لے سکتی ہے تو وہ بلاشبہ “سادھنا” ہوگی“…یہ الفاظ ہیں ھندی فلموں کے اسکول اور ممتاز ہدایت کار “بمل رائے” کے….. دو ستمبر 1941 کراچی کی خوبصورت فضاؤں میں سادھنا شوداسانی نے ایک سندھی گھرانے میں جنم لیا….ابھی وہ بچپن کی بے خوف زندگی سے پوری طرح لطف اندوز بھی نہ ہوپائی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عمیرہ بلوچ کا موت کے کندھوں پر سفر

عمیرہ بلوچ کا موت کے کندھوں پر سفر

رزاق سربازی ” بلوچ گلوکار ہونا ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ آپ عشق و محبت کے گانوں سے اُن لوگوں کو کیسے بہلا سکتے ہیں جو فوجی آپریشنوں میں اپنے بچوں کو کھورہے ہیں۔ میرے دوستوں کی فہرست میں ایسے لوگوں کی تعداد کم نہیں جو سیاسی خیالات کے باعث لاپتہ کردیئے گئے ہیں۔ میں نے اِن لوگوں کیلئے گایا جن […]

· 8 comments · فنون لطیفہ
کمال احمد رضوی بھی چل بسے

کمال احمد رضوی بھی چل بسے

معروف مصنف اور اداکارجناب کمال احمد رضوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے ۔ ان کی عمر پچاسی سال تھی۔ کمال احمد رضوی یکم مئی 1930 کو بہار، بھارت کے ایک قصبے “گیا“ میں پیداہوئے۔ ان کے والد پولیس میں ملازم تھے۔ سنہ 1951میں19سال کی عمر میں پاکستان آگئے۔ وہ اکیلے ہی پاکستان آئے جبکہ ان کا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت

بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت

بھارت کی معروف صحافی برکھا دت نے اپنے ساتھ بچپن میں ہونے والی جنسی زیادتی کا کھُلے عام اعلان کر کے بہت زیادہ داد و تحسین وصول کی ہے۔ ایک قدامت پسند معاشرے میں ’شجر ممنوعہ‘ پر بات کر کے انہوں نے بے باکی کی ایک مثال قائم کی ہے۔ معروف صحافی اور اینکر برکھا دت کا کہنا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ایان ہمیں معاف کردو

ایان ہمیں معاف کردو

عثمان غازی ایان تم پہلے ہی مختصر کپڑے پہنتی ہومگر تمہارے جسم پر جتنے کپڑے ہیں، ہم انہیں بھی نوچ لینا چاہتے ہیں کیونکہ عدالتی فیصلے سے پہلے ہی ہم نے طے کرلیا ہے کہ تم ایک مجرمہ ہو تمہاراجرم یہ نہیں ہے کہ تم نے منی لانڈرنگ کی کوشش کی، تمہارا جرم یہ ہے کہ تم اس معاشرے میں […]

· 4 comments · فنون لطیفہ
اداکار و ہدایت کار کیفی

اداکار و ہدایت کار کیفی

زاہد عکاسی کیفی اور چکوری  ہدایت کار کیفی جن کاحقیقی نام کفایت حسین بھٹی تھا مشہور گلوکار اداکار عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی تھے۔ عنایت حسین بھٹی نے قیام پاکستان کے فوراً بعد ہی فلموں میں گلوکاری کا آغاز کر دیا تھا ۔’’شہری بابو‘‘ کے لیے انہوں نے جو گیت گایا وہ لوگوں میں کافی مقبول ہوا تھا بھاگاں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
سعید جعفری انتقال کرگئے

سعید جعفری انتقال کرگئے

ممبئی ۔ 16 ۔ نومبر، بالی ووڈ کے ہرفن مولا سنیئر اداکار سعید جعفری کا اتوار کے روز انتقال ہو گیا۔ وہ 86 سال کے تھے۔ ’شطرنج کے کھلاڑی‘ فلم کے لیے انھیں بہترین معاون اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ ان کی بھتیجی شاہین نے جب اپنے فیس بک پر یہ خبر دی تو ان کے فن کے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عورت ، سماج اور ریاستی ادارے

عورت ، سماج اور ریاستی ادارے

زاہد عکاسی ماضی کے جھروکے سے۔۔۔ عورت ، سماج اور ریاستی ادارے سنہ 1978ء میں رائل پارک میں فلمی کاروبار عروج پر تھا یہیں دیگر دفاتر کے علاوہ سنگیتا کے والد سید طیب رضوی کا دفتر بھی ہوا کرتا تھا۔ جب سنگیتا اور کویتاکے خلاف شہزادہ عالم گیر نے اپنے میگزین مصور میں لکھا تھا تو انہوں نے اوران کے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
موسیقی کی فروغ میں پشتونوں کا کردار

موسیقی کی فروغ میں پشتونوں کا کردار

عبدالحئی ارین موسیقی کو روح کی غذا کہا جاتا ہے اور میرے نزدیک یہ بیمار۔ جنگ زدہ اور نفسیاتی طورپر پسے ہوئے معاشرے کا درمان بھی ہے۔ جیسا کہ جدید سائنس کے مطابق موسیقی کے ذریعے بہت سارے نفسیاتی بیماریوں کا علاج ممکن ہے  جس کو میوزک تھراپی کا نام دیا گیا ہے۔  پشتون افغان اور مو سیقی کی چولی […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
شاہ رخ خان کے پچاس سال

شاہ رخ خان کے پچاس سال

دو عشروں سے فلموں کے شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے درخشاں ستارے شاہ رُخ خان دو نومبر کو 50 برس کے ہوگئے۔ اپنے مداحوں سے شاہ رُخ نے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں کے دوران وہ 15 عمدہ فلمیں بنائیں گے۔ بکھرے بال، پریشاں زُلفیں، پھیلی ہوئی باہیں، گہری مسکراہٹ، لبوں پر ایک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

ترجمہ: ارشد محمود انڈیا کی نامور کلاسیکل ڈانسر، پروتما کی آپ بیتی کتاب کی اشاعت کا معاملہ تو ایک سائڈ میں ہوگیا۔ لیکن لوگ مجھے مسلسل گالیاں دیتے رہے۔مجھے اور میرے بچوں کو دھمکیاں آتی رہی۔ سنسی خیزی کا کاروبار کرنے والے اور ریاکار دوغلے میرا پیچھا کرتے رہے۔ اس سب نے وہ سارا مقصد کرکرا کردیا، جو میں محبت […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ودیا بالن نے قومی ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے قومی ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے آج کہا ہے کہ وہ اپنا قومی ایوارڈ واپس نہیں کریں گی کیونکہ یہ اعزاز حکومت نے نہیں بلکہ ملک نے دیا ہے۔ یہ تبصرہ اس پس منظر میں آیا ہے جب فلم انسٹی ٹیوٹ طلباء سے اظہار یگانگت اور ملک میں بڑھتے ہوئے عدم تحمل کے خلاف بعض ممتاز فلمی شخصیتوں کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

ترجمہ: ارشد محمود انڈیا کی نامور کلاسیکل ڈانسر، پروتما بیدی کی آپ بیتی۔ کبیر بیدی میری زندگی سے اس وقت نکلا۔۔۔جب رقص میری زندگی میں داخل ہوا۔ میں تقدیر کی اس مداخلت کا شکرگزار ہی ہوسکتی ہوں۔ مجھے زندگی کی نئی سمت مل گئی، کلاسیک رقص میں میں نے جو خود کو وقف کرلیا، وہ مجھے پختہ رکھنے اور میری […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ