فنون لطیفہ

نرگس ۔۔۔بھارتی سکرین کی لازوال اداکارہ

نرگس ۔۔۔بھارتی سکرین کی لازوال اداکارہ

سید محسن علی بھارت کی سلور اسکرین پر کئی گوہر نایاب فنکاروں نے حکمرانی کی۔ ان فنکاروں میں کچھ ایسے بھی ہیں جنہوں نے مرتے دم تک اپنی شہرت کو قائم رکھا۔ ان میں ایک اداکارہ نرگس بھی ہے۔ جس نے اپنی پہلی فلم سے آخری فلم تک سلور اسکرین پر اپنی ہوشربا اداکاری سے بھارت کیا، جہاں جہاں اردو […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
اسلام اور موسیقی ۔ دوسرا و آخری حصہ

اسلام اور موسیقی ۔ دوسرا و آخری حصہ

خالد تھتھال کسی بھی چیز کو قبول یا رد کرنے، پسند و ناپسند کرنے یا جائز و ناجائز ٹھہرانے کیلئے اس چیز کی ماہیت کو سمجھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کیا ہیں، اس کے فوائد و نقصانات کیا ہیں، ان سب کو دیکھے بغیر کسی بھی قسم کا فیصلہ صادر کرنا غیر دانشمندانہ […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
اسلام اور موسیقی ۔حصہ اول

اسلام اور موسیقی ۔حصہ اول

خالد تھتھال۔ناروے یہ2013 کا واقعہ ہے اوسلو کے فوروسیت نامی علاقے میں ایک میٹنگ ہو رہی تھی۔ میٹنگ کے آغاز میں ایک بچے نے نعت گائی، میں نے بچے کی حوصلہ افزائی کیلئے کہا، ”شاباش بیٹا! آپ نے نعت بہت اچھی گائی ہے“۔ بچے کی ماں نے ایک دم تصحیح کرنا ضروری سمجھا۔ ”میرے بیٹے نے نعت گائی نہیں بلکہ […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
ریاست اور موسیقی

ریاست اور موسیقی

احمد بشیر پاکستان کے مشہور گائیک استاد شیخ بدرالزماں نے جو اپنے بھائی قمرالزماں کی سنگت میں گاتے ہیں میاں نعمت خاں سدا رنگ پر ایک عمدہ کتاب لکھی ہے اور اس میں انہوں نے کم و بیش اسی (۸۰)ایسے خیال اور دھر پدلکھ دیئے ہیں جو یہاں سدا رنگ سے منسوب ہیں۔ یہی نہیں انہوں نے ان کا برتاوا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پروتما بیدی ۔۔ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی ۔۔ایک عجیب باغی روح

تعارف و مترجم:ارشد محمود پروتیما بیدی انڈیا کی ماڈل اور کلاسیک ڈانسر تھی۔وہ ایک باغی روح تھی۔ اس نے زندگی میں جو بھی کیا اپنی مرضی سے کیا۔کسی ضابطے اور بندھن کو اپنی زندگی میں نہ آنے دیا۔ وہ قدرے خوشحال لیکن کنزرویٹو گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس کے باپ نے خود پسند کی شادی کی تھی جس پر اسے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
مقصد مل گیا۔۔۔

مقصد مل گیا۔۔۔

پروتما بیدی۔مترجم : ارشد محمود پروتما بیدی ، بھارت کی مشہور اوڈیسی رقاصہ ، کبیر بیدی کی پہلی بیوی تھی وہ ایک طوفانی رات تھی۔ میں پناہ لینے کے لئے بھونا بھائی میموریئل انسٹی ٹیوٹ بمبئی کے اندر چلی گئی۔ تاکہ اس کے بعد میں ایک فیشن ایبل ریسٹورنٹ میں ڈنر کر سکوں۔ مین ایک اندھیرے آڈیٹوریم میں چلی گئی۔ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
دی لائن آف فریڈم

دی لائن آف فریڈم

رزاق سربازی فلم” دی لائن آف فریڈم ” کہانی ہے گمشدگی کی اور گمشدگیاں بلوچ مسئلہ کی کِلید ہیں۔ ایک ایسی کِلید جو توقع سے بڑھ کر ، کھل جا سم سم ، کی طرح جادوئی سیاسی قفل کھول سکتی ہے۔ برطانوی فلم ساز ڈیوڈ وٹھنی کی 29 منٹ کے مختصر دورانیہ کی اس فلم کی کہانی ،ایک غائب شدہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
فلم ‘منٹو’

فلم ‘منٹو’

تبصرہ نگا ر: سلمان آصف فلم ‘منٹو‘ پاکستان کے فلمی جگت کا ایک انتہائی غیر معمولی تجربہ ہے۔منٹو جیسے بگولہ صفت، تہہ دارکردار پرایک بھرپور کاوش۔ یہ فلم حساس فوٹوگرافی، استرے کی طرح تیز مکالموں اور سرمد کھوسٹ کی یادگار اداکاری کی بنا پر قابل توجہ ہے، اور رہے گی– لیکن اس فلم کے سقم اور جھول بھی اس کے […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
موہنجو دڑو کی رقاصہ کے نام

موہنجو دڑو کی رقاصہ کے نام

ناہید صدیقی کے نام معنون ناچ اے نرتکی ناچ اُن کے لیے وہ جو جُدائی کے صدمے میں ہیں جن کی سانسوں کی دہلیز پر اُن کے جسموں کے مہتاب گہنا گئے جو پُراسرار خواہش کی بیلوں کو چُھوتے ہی پتھرا گئیں ناچ ہاں ناچ اُن کے لیے وہ جوانی کے شہروں میں تنہائیوں کو پہن کر نکلتی ہیں اور […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ایرانی فلم ۔۔ محمد رسول اللہؐ

ایرانی فلم ۔۔ محمد رسول اللہؐ

ذوالفقار علی زلفی. “فلم محمد رسول اللہ میں ہم نے اسلام کا اصل چہرہ دکھانے کی کوشش کی ہے اور یقیناً ہم اس میں کامیاب رہے ہیں“ یہ الفاظ ہیں مجید مجیدی کے، جو نہ صرف ایران بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک بہترین ہدایت کار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں….ان کی فلموں کو ایرانی سماج کی مختلف پرتوں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
لالی وڈ اور جہاد : غازی علم دین شہید ۔پردہ سکرین پر

لالی وڈ اور جہاد : غازی علم دین شہید ۔پردہ سکرین پر

فاروق سلہریا 1978سنہ 1978 میں پہلی دفعہ لالی وڈ میں ’توہین مذہب‘ کے موضوع پرفلم بنائی گئی تھی ۔پنجابی میں بننے والی یہ فلم جس کا نام ’ غازی علم دین ‘تھا، پانچ ستمبر ( یوم دفاع سے ایک روز قبل )کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ۔ اس فلم کے فلم ساز اور ہدایت کار […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
سالونکے چم کانٹ آں

سالونکے چم کانٹ آں

رزاق سربازی رات کی تاریکی میں ایک آواز گونجتی ہے؛ کسی بدھو قسم کے انسان کی آواز، جو اپنی سرگزشت دہرارہا ہے۔ “ منی نام، منی نام، ای ای ای ۔۔۔۔ من ابدال ی اوں۔ مردم انچو گُشاں۔ دنیا داری، مردم گری ما ہیچ نزاناں۔ مردم، مردم انچو گُشاں۔ بلے شکیل ءِ مات گُشی؛ ما چے درستاں شرتر آں۔ ما […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
فلم ریویو: بی اے پاس

فلم ریویو: بی اے پاس

رازق سربازی چیونگم سے زبان جتنی لذت اندوزی کرتی ہے، شادی اس سے بھی کم وقت میں اپنا اثر کھوبیھٹتی ہے۔ فرق اتنا ہے کہ چیونگم کو آپ کچھ وقت میں پھینک سکتے ہیں اور شادی کو، ایک آنکھ ہنستے،دوسری آنکھ سے روتے ، ساری عمر چباتے جائیں۔ انڈین مووی “ بی اے پاس ” اس کی سند ہے۔ دہلی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
علاؤالدین ، ماضی کا بے مثال عوامی اداکار

علاؤالدین ، ماضی کا بے مثال عوامی اداکار

یونس بٹ ادا کا ر علاؤ الدین مر حوم ماضی کے بے مثال عوامی اداکا ر تھے جن کی پیدائش روالپنڈی میں ہوئی۔ اداکار ی او ر گلو کاری کے شوق میں لاہور کا رخ کیا جہا ں اس دور میں بھارتی فلم سازوں کا طوطی بول رہاتھا۔ لاہور میں جب کوئی زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہوسکی تو علاؤ الدین […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
لاہور میں بھارت ناٹیم

لاہور میں بھارت ناٹیم

احمد بشیر گذشتہ ماہ لاہور میں ایک عجیب واقعہ ہوا۔ اچانک رت بدل گئی اور صحرامیں پھول کھلنے لگے۔ لاہور صحرا نہیں تھا مگر سیاسی نظریہ سازوں نے اپنے طبقاتی مفادات کی خاطر اس کو بانجھ کر دیا اور ہمیں یقین دلادیا کہ پاکستان میں صرف رسومات اور تعزیرات ہیں۔ علم و ثقافت تاریخ اور ترقی یہاں کوئی وجود نہیں […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
امرتا شیرگل۔۔۔ فن اور شخصیت

امرتا شیرگل۔۔۔ فن اور شخصیت

سید حسن رضا زیدی امرتا شیر گل ہندوستان کے ممتاز مصوروں میں شامل ہیں جنہوں نے جدید آرٹ کی بنیاد رکھی جو مغرب اور مشرق کا حسین امتزاج ہے۔امرتا شیر گل30جنوری1913ء کو بڈاپیسٹ (ہنگری) میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سردار امراو سنگھ شیرگل سکھ مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔ اور ایک بڑے زمیندار تھے۔ ان کی والدہ ہنگری کی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
ترقی پسند شاعری کا سرخیل۔۔۔ کیفی اعظمی

ترقی پسند شاعری کا سرخیل۔۔۔ کیفی اعظمی

زاہد عکاسی گذشتہ  سال لکھنؤ میں کیفی اعظمیٰ فاؤنڈیشن کے تحت کیفی کی نویں برسی منائی گئی جس میں لکھنؤ اور یوپی کے مشہور شعراء تو تھے ہی، کیفی کی بیٹی شبانہ اعظمی اور جاوید اختر نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس فاؤنڈیشن کی کرتا دھرتا ویسے بھی شبانہ خود ہی ہیں لیکن انہوں نے فاؤنڈیشن کو کامیابی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
فلم آرکائیوز کی ضرورت

فلم آرکائیوز کی ضرورت

زاہد عکاسی دنیا کا ہر ادارہ اپنے اصل کام کے ساتھ ساتھ ایسی یادگار چیزوں کو جمع بھی کرتا رہتا ہے جس کے ذریعے آنے والی نسلیں اپنے ماضی کی ان کوششوں اور جدوجہد کا اندازہ لگا سکتی ہیں جو کہ ان کے پرکھوں نے انجام دی تھیں۔ ماضی کی ان چیزوں کو عجائب خانوں میں محفوظ کیا جاتا ہے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
رمضان کا دھندہ

رمضان کا دھندہ

امر سندھو لوگ مجھے چاہتے ہیں اسی لیے تو دیکھتے ہیں۔ اگر وہ یہ کہتا ہے تو جھوٹ تو نہیں کہتا، اور آپ سب بھی یہی مانتے ہیں کہ اس کا پروگرام جہاں ریکارڈ ہوتا ہے وہاں ریکارڈنگ کے وقت لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے سڑک بھی کئی گھنٹوں تک بند رہتی ہے۔ پھر آپ یہ بھی مانتے ہیں […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
پاکستانی بمقابلہ بھارتی فلم انڈسٹری

پاکستانی بمقابلہ بھارتی فلم انڈسٹری

وسیم الطاف پاکستانی فلم انڈسٹری اور بھارتی فلم انڈسٹری کا کلچر اور بیک گراؤنڈ تقریباً ایک جیسا ہے۔آج بالی ووڈ ( جس میں علاقائی فلمیں بھی شامل ہیں) عالمی سطح پر اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں جبکہ لالی ووڈ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دنیا میں اس وقت بالی ووڈ میں سب سے زیادہ فلمیں بن رہی ہیں۔2010 میں […]

· 3 comments · فنون لطیفہ