تاریخ

مولانا مودودی داعی نہیں انشا پر داز تھے

مولانا مودودی داعی نہیں انشا پر داز تھے

ترتیب :لیاقت علی ایڈووکیٹ ماہنامہ ’اردو ڈائجسٹ‘ کسی تعارف کا محتا ج نہیں ہے ۔پاکستان کی فوجی اشرافیہ کا بیانیہ ہو یا مذہبی سیاسی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کا ورلڈ ویو ، ا’ردو ڈائجسٹ‘ نے اس کی تشکیل اور ترویج میں نمایا ں کردار ادا کیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی فوج کی لائبریریوں میں’ اردو ڈائجسٹ‘ کا […]

· 1 comment · تاریخ
بر صغیر کی آزادی کے لئے پہلا جہاد

بر صغیر کی آزادی کے لئے پہلا جہاد

آصف جیلانی برصغیر میں مغل تخت کے تحفظ اور انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے بڑھتے ہوئے تسلط کے خلاف لگ بھگ ایک سو ساٹھ سال قبل ۱۱ مئی کو انگریزی فوجوں کے ہندوستانی سپاہیوں نے جو بغاوت کی تھی ، اس کے اصل اسباب کیا تھے اور اس کی اصل نوعیت کیا تھی، اس کے بارے میں ہر نقطہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
رنجیت سنگھ کا طرزِ حکومت، ایک میم کی نظر میں

رنجیت سنگھ کا طرزِ حکومت، ایک میم کی نظر میں

حفیظ الرحمٰن انیسویں صدی میں کابل سے پنجاب(دریائے ستلج ) تک پھیلی ہوئی سکھ حاکمیت کا حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ تھا، جس پر تاریخ میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ ان مطبوعات میں رنجیت سنگھ کے نہ صرف انگریزوں کے ساتھ بلکہ دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقاّت پر بھی تذکرہ ملتا ہے۔ مگر فینی ایڈن کی مہاراجہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
علامہ اقبال اور اصحاب کہف

علامہ اقبال اور اصحاب کہف

سید نصیر شاہ مسلمان جب بیسویں صدی میں آنکھیں مل کر جاگے تو دنیا بدل چکی تھی‘ اصحاب کہف کی طرح اُن کے پاس وہ سکے تھے جو صدیوں پہلے چلن میں رہے تھے مگر اب انہیں کوئی نہیں جانتا تھا۔ ان کے پاس علوم کے نام سے جو کچھ تھا وہ عہدِ ملوکیت میں تیار کردہ فقہ تھی اور […]

· 3 comments · تاریخ
ہندوستان میں اسلامی سامراج

ہندوستان میں اسلامی سامراج

ایم اے خان ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 […]

· 4 comments · تاریخ
امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی 

امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی 

آصف جیلانی جامعہ ملیہ اسلامیہ دلی میں جہاں میں نے آنکھ کھولی تھی ، 1919کے جلیاں والا باغ کے قتل عام کی یاد “یوم آزادی“کے نام سے منائی جاتی تھی۔ اس دن پوری جامعہ کا انتظام طلباء کے سپرد کر دیا جاتا تھا، روز مرہ کی طرح درس و تدریس کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔ابتدائی اور ثانوی مدرسوں میں بڑی […]

· 1 comment · تاریخ
کہ دستِ غیب نے اس گھر کی در کُشائی کی

کہ دستِ غیب نے اس گھر کی در کُشائی کی

گردوپیش: آصف جیلانی عصرحاضر کی تاریخ میں پاکستان منفرد ملک ہے جو انتخابات کے راستے عوام کے جمہوری حقوق کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا۔ اسے یہ فخر بھی ہے کہ ایک الگ ملک کے قیام کے مطالبہ کے سات سال کے اندر اندر اسے منزل مراد مل گئی۔کہ دستِ غیب نے اس گھر کی در کُشائی کی ۔  یہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کیا قائد اعظم پاکستان میں پارلیمانی نظام چاہتے تھے؟

کیا قائد اعظم پاکستان میں پارلیمانی نظام چاہتے تھے؟

آصف جیلانی پاکستان میں کس قسم کا سیاسی نظام ہوگا؟ قائد اعظم نے نہ تو تحریک پاکستان کے دوران اور نہ قیام پاکستان کے بعد اس کی نشاندہی کی۔ البتہ کچھ اشارے تقسیم ہند کے بارے میں آخری وایسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن اور قاید اعظم کے درمیان مذاکرات کے دوران ضرور ملتے ہیں۔  جولائی47ء میں جب تقسیم ہند کے بارے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تاریخ کیسے لکھی جاتی ہے

تاریخ کیسے لکھی جاتی ہے

انٹرویو: ڈاکٹر مبارک علی سوال: تاریخ پر تحقیق کے لیے کون سی بنیادی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ ڈاکٹر مبارک علی: ایک تو لکھنے والے کی تربیت جدید خطوط پر ہونی چاہیے۔ کیوں کہ تحقیق کے پرانے طریقے بدل چکے ہیں۔ اب واقعے کی تحقیق اور تنقید پر زور دیا جاتا ہے۔ مثلاً تاریخی مواد کی ایڈیٹنگ کی جاتی ہے۔ […]

· 6 comments · تاریخ
مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔تیسرا حصہ

مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔تیسرا حصہ

نئیر خان عراق اور افغانستان کی جنگیں عراق اور افغانستان میں امریکی اور مغربی فوجی کاروائیاں اب مسلمانوں کی اہل مغرب کے خلاف رنجش کا مرکزی نقطہ بن چکی ہیں۔ روائتی فلسطینی مسئلہ عارضی طور پر پس منظر میں چلا گیا ہے۔ اسلامسٹ اور سوشلسٹ مبصروں نے میڈرڈ او رلندن(7/7) میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کا اصل سبب انہیں […]

· Comments are Disabled · تاریخ
توہین رسالت کے قانون کا پس منظر

توہین رسالت کے قانون کا پس منظر

محمد اسماعیل قریشی ایڈووکیٹ مسلمان اپنے آقا ومولا حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام وناموس پر مرمٹنے اور اس کی خاطر دنیا کی ہر چیز قربان کرنے کو اپنی زندگی کا ماحصل سمجھتے ہیں۔ اس پر تاریخ کی کسی جرح سے نہ ٹوٹنے والی ایسی شہادت موجود ہے جو ایک مسلمہ حقیقت بن چکی ہے۔ اس لئے […]

· 2 comments · تاریخ
مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ دوسرا حصہ

مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ دوسرا حصہ

نئیر خان مظلوم نما ظالم اس مضمون کے پہلے حصے میں اس بات کی وضاحت کی جاچکی ہے کہ اقوام عالم نے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی فارمولے کو وہاں رہنے والے یہودی اور عربوں کے لئے ایک قابل عمل حل قرار دیا تھا۔ عربوں نے اس فارمولے کو رد کیا اور اسرائیل پہ چڑھ دوڑے۔ بجائے پُر امن بقائے […]

· 1 comment · تاریخ
پاکستانی سرکار نے پشتون قوم کے سب سے بڑے نظم گو شاعر اور سياسی مبارز کو پاگل قرار ديا تها

پاکستانی سرکار نے پشتون قوم کے سب سے بڑے نظم گو شاعر اور سياسی مبارز کو پاگل قرار ديا تها

خان زمان کاکڑ پاکستانی سرکار نے پشتون قوم کے سب سے بڑے نظم گو شاعر اور سياسی مبارز کو پاگل قرار ديا تها! پاکستان کے رياستی تاريخی بيانيے کی بات ہم نہیں کرتے وه تو حملہ آوروں اور آمروں کی شان ميں بڑے غيرمعاشرتی ذ ہنوں کے تخليق کيے ہوئے قصائد کا ايک بڑا بدنام مجموعہ ہے پاکستان میں جو […]

· 18 comments · تاریخ
قائداعظم سیکولر ازم چاہتے تھے یا تھیا کریسی

قائداعظم سیکولر ازم چاہتے تھے یا تھیا کریسی

سید نصیر شاہ فرانس کے انقلابی ادیب اور نظریہ ساز مفکر روسو سے یہ قول منسوب ہے۔ ’’میں تمہاری بات کے ایک ایک لفظ کو غلط سمجھتا ہوں لیکن میں اس امر پر جان قربان کرنے کو بھی تیار ہوں کہ تمہیں یہی بات آزادانہ کہنے کا حق حاصل رہے‘‘۔ اہل علم کہتے ہیں کہ یہ قول روسو کا نہیں […]

· 2 comments · تاریخ
ولی کامل حضر ت مولانا محمد علی جناح المعروف قائد اعظم

ولی کامل حضر ت مولانا محمد علی جناح المعروف قائد اعظم

سید نصیر شاہ ڈاکٹرصفدر محمود صاحب نے اپنے مضمون ( روزنامہ ’’جنگ‘‘ لاہور29اکتوبر2011ء صفحہ نمبر6) کو ذیلی عنوان دیا ہے’’ایک اہم تاریخی راز سے پردہ اٹھتا ہے‘‘ ۔ڈاکٹر صفدر محمود جیسے خود ساختہ محققین اسی طرح کی بازی گری سے تاریخ کا پلستر بگاڑتے چلے آتے ہیں عجیب اور چونکادینے والے عنوانات دے کر او رسرخیاں جماکر’’دیتے ہیں دھوکا یہ […]

· 10 comments · تاریخ
مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ پہلا حصہ

مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ پہلا حصہ

نئیرخان مسلمان ، خواہ ناخواندہ ہوں یا تعلیم یا فتہ، اعتدال پسند ہوںیا انتہاپسند، ایک بات پر متفق ہیں، اُس پر یقین رکھتے ہیں اور ہر دم اور ہر سطح پر اُسی کا راگ الاپتے رہتے ہیں اور وہ بات یہ ہے کہ وہ ساری دُنیا میں خواہ وہ امریکہ ہو یا یورپ، آسٹریلیا ہو یا فلپائن، بھارت ہو یاچین(سنکیانگ)، […]

· 4 comments · تاریخ
شیخ ایاز ، حمیدہ کھوڑو اور میں

شیخ ایاز ، حمیدہ کھوڑو اور میں

ڈاکٹر مبارک علی ستمبرکا مہینہ اور 1972کا سال تھا کہ ہم جرمنی سے پاکستان آئے۔ کراچی ایر پورٹ پر آئے تو ایک افراتفری کا عالم تھا ۔ بڑی مشکلوں سے سامان لیا ۔باہر آئے۔سخت گرمی تھی ۔حبس علیحدہ سے ،وہاں سے چلے تو حیدر آباد ۔حیدر آباد کا حال کراچی سے زیادہ خراب تھا ۔سڑکیں نہ صرف کہ ٹوٹی ہوئی […]

· 1 comment · تاریخ
Au cours d'une conférence historique à New-Delhi le 3 juin 1947, Lord MOUNTBATTEN et les principaux leaders des Indes concluent la partition des Indes suivant le plan britannique. Pendant la conférence à New-Delhi de gauche à droite : Pandit JAWAHARLAL NEHRU, vice-président du gouvernement par intérim, Lord ISMAY, conseiller de Lord MOUNTBATTEN vice-roi des Indes, Lord MOUNTBATTEN et Ali JINNAH, président de la ligue musulmane pour les Indes.

کیا پاکستان جمہوری عمل سے بنا؟

تبصرہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ کیاپاکستان کا قیام جمہوری عمل کا نتیجہ تھا یا کسی ساز با ز کا ؟ یہ سوال وقفے وقفے سے ہمارے ہاں کچھ افراد اٹھاتے رہتے ہیں ۔ یہ سوال اٹھانے والوں کے نزدیک متحدہ ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان کا قیام دراصل برطانوی سرکار کے بین الاقوامی اور علاقا ئی معاشی وسیاسی مفادات کو […]

· 2 comments · تاریخ
مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

میجر جنرل خادم حسین راجہ ( 1922-1999) مارچ 1971میں جی ۔ او ۔ سی ڈھاکہ تھے ۔ مشرقی پاکستان کس طرح بنگلہ دیش بنا اس کے وہ چشم دید گواہ تھے ۔ 26۔ مارچ 1971کو جو فوجی ایکشن ہوا ، اس کا منصوبہ ا ن کے بقول انھوں نے میجر جنرل راؤ فرمان علی کے اشتراک سے تیار کیا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
جلاوطنی کے درد سے آشنائی

جلاوطنی کے درد سے آشنائی

ترجمہ و اضافہ : رزاق سربازی میں جہاں جاتا ہوں، جرمنی میرے ساتھ ہے۔ میرا وجود جرمن ثقافت کو اپنے ساتھ لئے پھرتا ہے۔ جرمن ادیب توماس مان اپنی دھرتی سے بچھڑ کر جس درد سے آشنا ہوئے ، وہ جلاوطنی تھی۔ ایک روحانی کینسر ۔۔۔۔۔۔ اپنی جڑوں سے کٹ جانے کی وہ اذیت جسے کسی درماں سے سکون نہ ملے۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ