تاریخ

مسلمان اور جدید دنیا

مسلمان اور جدید دنیا

سید نصیر شاہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی اگرچہ علامہ نیاز فتح پوری کی صحبت سے فیض یاب ہوچکے تھے لیکن ان سے روشن خیالی، مجتہدانہ بصیرت اور وسعت فکر ونظر نہیں سیکھ سکے تھے ان کی وسعت مطالعہ بھی عام مولویانہ کتابوں تک محدود رہی تھی اور اپنی الگ جماعت بنانے کے بعد تو ان کا مطالعہ محدود تر ہوگیا […]

· 4 comments · تاریخ
اخلاقی وثقافتی اقدار

اخلاقی وثقافتی اقدار

ڈاکٹر مبارک علی انسانی تاریخ میں تہذیب وتمدن کی ترقی کے ساتھ ایک وہ موڑ آیا جب معاشرے کی اقلیت نے اکثریت پر غلبہ حاصل کرکے ان پر اپنا اقتدار قائم کرلیا۔ یہ اقلیت معاشرے کے چنیدہ، طاقتور اور مضبوط افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ جو اپنا اقتدار اپنی قیادت کو قائم رکھنے کے لئے نہ صرف ذرائع پیداوار کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مسلمان اور جدید دنیا

مسلمان اور جدید دنیا

سید نصیر شاہ جتھے اور گروہ کی صورت میں کئی جانداررہتے ہیں۔ مثال کے طور پر چیونٹیاں‘ شہد کی مکھیاں وغیرہ خوراک کی تلاش میں ہاتھی اور زیبرے نکلتے ہیں یا کوے تو وہ بھی جتھوں کی صورت میں نکلتے ہیں۔ کووں میں تو ایک اور خصوصیت بھی ہوتی ہے اور وہ یہ کہ اگر ایک کوے کو ماردیا جائے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ماضی حال اور مولانا آزاد

ماضی حال اور مولانا آزاد

ڈاکٹر مبارک علی مولانا ابولکلام آزاد ایک عظیم اسکالر، خطیب اور سیاستدان تھے جنہوں نے اپنے زمانے کے مذہبی اور سیاسی رجحانات پر اثر ڈالا۔ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا لہٰذا ان کے بے شمار عقید ت مند بھی تھے جو ان کی تقلید کرنا عین ثواب سمجھتے تھے۔ ایک مذہبی اسکالر کی حیثیت سے وہ اس بات […]

· 4 comments · تاریخ
روزنامہ امروز کا پہلہ اداریہ۔۔۔ فیض احمد فیض کے قلم سے

روزنامہ امروز کا پہلہ اداریہ۔۔۔ فیض احمد فیض کے قلم سے

چار مارچ ۱۹۴۸ء کو روزنامہ ’’امروز‘‘ کا اجراء عمل میں آیا تھا، اِس وقت ’’پاکستان ٹائمز‘‘ ایک سال سے نکل رہا تھا۔ فیض احمد فیض ؔ ’’پاکستان ٹائمز‘‘ کے ساتھ ’’امروز‘‘ کے بھی چیف ایڈیٹر مقرر ہوئے تھے اور بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ ’’امروز‘‘ کا پہلا اداریہ فیض احمد فیضؔ نے ہی رقم کیا تھا۔ یہی نہیں […]

· 3 comments · تاریخ
مسلمان اور سائنس

مسلمان اور سائنس

وسیم الطاف ہمارے ہاں یہ فکری مغالطہ بہت عام ہے کہ ماضی میں مسلمانوں نے سائنس کے میدان میں قابل رشک ترقی کی تھی اور اس وقت جو دنیا میں سائنسی ترقی ہورہی ہے اس کے بانی مسلمان سائنس دان ہی تھے ۔ اس ضمن میں بہت سے مسلمان سائنس دانوں کے نام بھی گنوائے جاتے ہیں جن کے بارے […]

· 2 comments · تاریخ
جدید طرز فکر ترقی کی ضمانت

جدید طرز فکر ترقی کی ضمانت

 ظفر آغا برصغیر کا بٹوارہ اس خطہ کے مسلمانوں کی ایک ایسی تاریخی غلطی ہے، جس کے اثرات سے اس پورے خطے کے مسلمان اب تک جوجھ رہے ہیں اور کم از کم فی الحال ایسے کوئی آثار نظر نہیں آتے، جس کی وجہ سے یہ کہا جاسکے کہ اس علاقہ کے مسلمانوں کا مستقبل جلد بدل جائے گا۔ ہندوستانی […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا
قلعہ ڈیراول کے آخری بین

قلعہ ڈیراول کے آخری بین

ڈاکٹر مزمل حسین۔ لیہ قدیم تاریخ سے سرائیکی وسیب کی اپنی منفرد شناخت اور پہچان ہے۔ روہی تھل ، دامان او رکچھی کے علاقے اس کے دلفریب رنگ ہیں۔ فطرتی حسن، دریا اور صحرا اس کی اہمیت کو نمایاں کرتے ہیں۔ صوفیاء کی یہ دھرتی اپنے سینے پر آثار قدیمہ اور لوک ورثہ کے کئی نایاب اور الگ نشان رکھتی […]

· 1 comment · تاریخ
غازی امان اللہ ۔۔۔سچا سپوت ، بابائے استقلال

غازی امان اللہ ۔۔۔سچا سپوت ، بابائے استقلال

عبدا لحئی ارین تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم پر بُرے حالات آتے ہیں تو اُس وطن کے سپوت اپنے جان اور مال کی قربانیوں سے اپنے وطن کو قبضہ گروں سے بچاتے آرہے ہیں۔ ا پنے وطن کی دفاع کیلئے میروائس نیکہ، احمد شاہ بابا، دریا خان، ایمل خان، خوشحا ل خان ، بایزد روشان ، خان […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا
ابن رشد ۔ حقوق نسواں کا پہلاعلمبردار

ابن رشد ۔ حقوق نسواں کا پہلاعلمبردار

زکریاورک ، کینیڈا ابو ولید محمد ابن رشد (1126-1198)کی ولادت با سعادت قرطبہ کے معزز،معروف اور فقہاء کے خاندان میں ہوئی تھی۔ آپ آزادی نسواں کے یورپ میں پہلے علمبردار تھے۔ عہد وسطیٰ کے یورپ کو آپ کے آئیڈیاز نے زبردست رنگ میں متاثر کیا۔مثلاََ یورپ میں تیر ھویں صدی میں لوگ خیال کرتے تھے کہ موت کے بعد روح […]

· 2 comments · تاریخ
برصغیر کی مسلم ذہنیت

برصغیر کی مسلم ذہنیت

عبدالکریم عابد جب مسلم رہنما اور علماء اپنی زبان کو شائستہ نہیں رکھ سکتے تھے تو قوم میں شائستگی اور وسیع المشربی یارواداری کیسے پیدا کرسکتے تھے۔ سرفیروز خان نون انگلستان کے تعلیم یافتہ آدمی تھے، گھر میں یورپین بیوی تھی مگر لیگی لیڈر کی حیثیت سے انہوں نے بیان دیا تو کہا کہ ہم ہندوؤں کو ہلاکو او رچنگیزبن […]

· 2 comments · تاریخ
احمدی اور پاکستان میں مذہبی امتیاز کی سیاست

احمدی اور پاکستان میں مذہبی امتیاز کی سیاست

انٹرویو: علی عثمان قاسمی کوئی چالیس سال پہلے ، ۱۹۷۴ میں،تہتر کے آئین میں دوسری ترمیم کی گئی تھی جس کے مطابق احمدیوں کو غیر مسلم قراردیا گیا۔ یہ اصل میں احمدیوں کے خلاف سماجی وسیاسی مقاطعہ کرنے کی کوششوں کا نتیجہ تھا جو ۱۹۵۲ کی متشدد اینٹی احمدیہ تحریک کے بعد شروع ہوگئیں تھیں۔ دوسری ترمیم کے بعد علما […]

· 4 comments · پاکستان, تاریخ
آزاد خیالی کیا ہے؟

آزاد خیالی کیا ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی فرانسیسی انقلاب نے جہاں سیاسی اور سماجی تبدیلیاں کیں وہیں اس نے نظریات و افکار کو بھی جنم دیا۔ فرانس کی نیشنل اسمبلی میں جو اراکین دائیں جانب بیٹھے ہوتے تھے وہ قدامت پسند نظریات کے حامل تھے جبکہ بائیں جانب بیٹھنے والے اراکین انقلابی اور ریڈیکل نظریات کے حامی تھے۔ اس وجہ سے دائیں اور بائیں […]

· 1 comment · تاریخ
ایک پاکستانی کی شناخت کا مسئلہ

ایک پاکستانی کی شناخت کا مسئلہ

جمیل خان میری پیدائش جس گھرانے میں ہوئی اس کا تعلق ایک ایسی لسانی برادری سے تھا، جسے نقل مکانی کے مرحلے سے گزرنا پڑا تھا۔ شمالی اور جنوبی ہندوستان کی مسلمان اقلیت میں یہ رویہ پہلے سے ہی موجود تھا کہ وہ اپنی اقلیتی حیثیت کی جھینپ مٹانے، اپنے نام نہاد احساسِ برتری اور جھوٹے گھمنڈ کو فروغ دیتے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ہندوستانی مسلمان

ہندوستانی مسلمان

وسیم الطاف ولیم ڈیلرمپل نے اپنی کتاب ’’دی لاسٹ مغل‘‘ (آخری مغل) میں 1857کے خونی بغاوت کے نتیجے میں بھارتی مسلم اشرافیہ کی حکمرانی کے خاتمے کا احوال پیش کیا ہے۔ اگرچہ آخری مغل حکمران بہادر شاہ ظفر برطانیہ مخالف تحریک کے حوالے سے تحمل مزاج بے اختیار حکمران تھے لیکن مجموعی طور پر پوری مسلم برادری کو برطانوی سلطنت […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا