ادب

منٹو کی غلط تعبیر-2

منٹو کی غلط تعبیر-2

اجمل کمال ۔’’فسادات اور ہمارا ادب‘‘ میں عسکری نے اپنی بنائی ہوئی تعریف کے لحاظ سے منٹو کو پاکستانی ادب کی ایک روشن مثال قرار دیا تھا۔ منٹو نے ان کی بات کو کوئی اہمیت نہ دی کیونکہ وہ یہ معقول رائے رکھتے تھے کہ اردو ادب کا بھلا اس میں ہے کہ نقاد جو کچھ کہیں اس کا الٹ […]

· 3 comments · ادب
منٹو کی غلط تعبیر۔1

منٹو کی غلط تعبیر۔1

اجمل کمال مئی ۱۹۴۶ کے بعد محمد حسن عسکری نے جو سیاسی موقف اختیار کیا اور اسے ادب پر جس طرح منطبق کرنے کی کوشش کی، اس کے سلسلے میں انھیں ایسی تحریروں کی سخت ضرورت تھی جنھیں وہ اپنے نووضع کردہ ادبی نظریے کی مثال کے طور پر پیش کر سکیں۔ منٹو کو ترقی پسندوں سے الگ قراردینا عسکری […]

· 2 comments · ادب
کشف المحجوب: یہ ترجمہ ہے یا دخل در معقولات

کشف المحجوب: یہ ترجمہ ہے یا دخل در معقولات

انتظار حسین اب کے برس داتا صاحب ؒ کے عرس سے ہم آئے تھے کہ ایک بزرگ نے دو ٹوک سوال کیا کہ عرس میں آئے ہو مگر کبھی ’’کشف المحجوب‘‘ بھی پڑھی ہے۔ ہم نے ڈرتے ڈرتے عرض کیا کہ اس طرح نہیں پڑھی جس طرح پڑھنے کا حق ہے۔ وہ بزرگ ہم پر مہربان تھے بولے کہ لو […]

· 3 comments · ادب
نقادکی خدائی-4:عسکری اور فسادات کا ادب

نقادکی خدائی-4:عسکری اور فسادات کا ادب

اجمل کمال اپنے ایک اور مضمون ’’انسان اور آدمی‘‘ میں عسکری کہتے ہیں:۔ ۔’’آدمی کو سمجھنے کی کوشش دو قسم کے لوگ کرتے ہیں، ایک تو حکمران اور دوسرے فن کار۔۔۔ حکمرانوں سے میری مراد صرف بادشاہ یا آمر نہیں ہیں بلکہ جمہوری رہنما، سماجی مصلحین، اجتماعی زندگی کے متعلق سوچنے والے فلسفی، ان سب کو میں نے حکمرانوں میں […]

· Comments are Disabled · ادب
نقاد کی خدائی۔3:عسکری اور فسادات کا ادب

نقاد کی خدائی۔3:عسکری اور فسادات کا ادب

ااجمل کمال اکتوبر ۱۹۵۵ء کی ’’جھلکیاں‘‘ میں عسکری نے لکھا:۔ ۔”غالباً یہ بات سب سے پہلے انگریزوں کو سوجھی تھی کہ تنقید دوسروں کو غلام بنائے رکھنے کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ چنانچہ آج سے چالیس سال پہلے ایک انگریز پروفیسر اور نقاد نے شاعری کے متعلق ایک مقالہ پڑھتے ہوئے صاف الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ برطانوی […]

· 2 comments · ادب
نقاد کی خدائی۔2:عسکری اور فسادات کا ادب

نقاد کی خدائی۔2:عسکری اور فسادات کا ادب

ا اجمل کمال کوئی تحریر، خواہ ادب ہو یا تنقید، مصنف کے اختیارکردہ اسلوب پر توجہ دیے بغیر پوری طرح سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ یہ بات عسکری کے سلسلے میں اور بھی زیادہ اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ان کے اسلوب کی انفرادیت کے سب ہی لوگ قائل معلوم ہوتے ہیں۔ تنقید کا یہ اسلوب ان سے پہلے کسی نے […]

· 2 comments · ادب
نقاد کی خدائی۔۱:عسکری اور فسادات کا ادب

نقاد کی خدائی۔۱:عسکری اور فسادات کا ادب

اجمل کمال افسانوں کو پرچۂ ترکیبِ استعمال کے ساتھ شائع کرنا اردو کے ادبی رسالوں کے مدیروں کا تازہ ترین شعف ہے۔ اس میں فائدہ یہ ہے کہ اس کی بدولت بہت سے پڑھے لکھے لوگ افسانے پڑھنے کی زحمت سے بچ جاتے ہیں۔ پاکستان کے ایک معروف نقاد کے چھوٹے بھائی شمیم احمد نے اس سے بھی ایک قدم […]

· 1 comment · ادب
غالب خستہ کے بغیر

غالب خستہ کے بغیر

ڈاکٹر پرویز پروازی راجہ غالب احمد بھی گئے۔ ان کے ساتھ گورنمنٹ کالج کے قیام پاکستان کے قریب کی ادبی روایت دم توڑ گئی۔ صوفی تبسم مرحوم کی سرپرستی میں گورنمنٹ کالج کے نوجوان دانشوروں کی جس جماعت نے ادبی حلقوں سے اپنا لوہا منوایاتھا۔ ان میں مظفر علی سید تھے، غالب احمد اور انور غالب تھیں۔حنیف رامے اور شاہین […]

· 4 comments · ادب
میری داستان حیات

میری داستان حیات

ڈاکٹر پرویز پروازی خود نوشت کے سلسلہ میں رجال کا حصہ بڑا اہم حصہ ہوتا ہے مگر ہمارے ہاں اس پہلو کو جاننے یا اس پہلو کا تجزیہ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی ۔ مصنف جن لوگوں کے ساتھ رہا جن سے اس نے زندگی کرنا سیکھا یا جن کے ساتھ زندگی گذاری وہ اس کی شخصیت کو […]

· Comments are Disabled · ادب
ایک قدیم مخطوطہ

ایک قدیم مخطوطہ

کافکا ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک کے دفاعی نظام میں بہت سی کوتاہیاں رہنے دی گئی ہیں اب تک ہم نے اس معاملے سے کوئی سروکار نہیں رکھا تھا اور اپنے روزمرہ کے کاموں میں لگے رہتے تھے لیکن حال میں جو باتیں ہونے لگتی ہیں انھوں نے ہمیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ شاہی محل کے سامنے والے […]

· Comments are Disabled · ادب
ہندوستان میں ایک ایسی جگہ جہاں استرے بنتے ہیں

ہندوستان میں ایک ایسی جگہ جہاں استرے بنتے ہیں

سعادت حسن منٹو ہندوستان کے مایہ ناز کہانی کار ہیں۔ ان کی کہانیاں آج بھی اسی طرح ترو تاز ہ ہیں جیسے آج سے ساٹھ ستر سال پہلے تھیں۔ وہ گیارہ مئی سن 1912 کو پیدا ہوئے جبکہ کا انتقال 18 جنوری 1955کو صرف 42 برس کی عمر میں ہوا۔ ضلع لدھیانہ میں پید ہونے والے منٹو سن 1947 میں تقسیم […]

· 1 comment · ادب
کیا اردو بالکل کنگال ہو گئی ہے؟

کیا اردو بالکل کنگال ہو گئی ہے؟

آصف جیلانی اٹھاون سال پہلے جب ایوب خان نے فوج کی طاقت کے بل پر اقتدار پر قبضہ کیا تھا توسیاست دانوں کومنتخب اداروں کے ایوانوں سے خارج کرنے اور ہمیشہ کے لئے انکو نا اہل قرار دے کر ان پر دروازے بند کرنے کے لئے ایک حکم  Elected Bodies Disqualifcation Order جاری کیا تھا اس کا مخفف ایبڈو، اردومیں […]

· 4 comments · ادب
تسلیمہ نسرین اور بھارت کی کمیونسٹ پارٹیاں

تسلیمہ نسرین اور بھارت کی کمیونسٹ پارٹیاں

پریاماودا گوپال تسلیمہ نسرین کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے ، ان کے بنگلہ زبان میں کئی ناول شائع ہو چکے ہیں ۔ ان کا موضوع معاشرے میں خواتین سے ہونے والی زیادتیاں اور فضول مذہبی رسوم و رواج ہیں۔ تسلیمہ بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کانشانہ بنیں اور توہین مذہب کے الزام میں ان پر قتل […]

· Comments are Disabled · ادب
فریڈرک اینگلز:انگلستان میں کمیونسٹ تحریک کی ناکامی کا ذمہ دار

فریڈرک اینگلز:انگلستان میں کمیونسٹ تحریک کی ناکامی کا ذمہ دار

لیاقت علی ایڈووکیٹ فریڈرک اینگلز( 1820-1895) کومارکسی نظریات کی ترتیب و تدوین کے حوالے سے کم و بیش وہی مقام حاصل ہے جو خود مارکس ( (1817-1883کا ہے ۔ ان دونوں کے نظریات اور خیالات میں اس حد تک یکسانیت اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے کہ انھیں علیحدہ کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ اینگلز ،مارکس کی وفات […]

· Comments are Disabled · ادب
سامان وجود

سامان وجود

افسانہ   نیلم احمد بشیر میں نے اپنے کلینک میں داخل ہو کر ابھی اپنا سفید کوٹ پہنا ہی تھا کہ میری اسسٹنٹ نرس نے مجھ سے کہا۔ ’’ڈاکٹر کل شام آپ کے جانے کے بعد ایک خاتون آپ سے ملنے آئی تھی۔ میں نے اسے کہا کہ اسے اپائنٹمنٹ لے کر آنا چاہئے تھا‘‘ تو وہ بولی’’میں ڈاکٹر شریفہ […]

· 1 comment · ادب
شہاب نامہ 

شہاب نامہ 

ڈاکٹر پرویز پروازی ’’شہاب نامہ‘‘ قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری نہیں مگر عام لوگ اسے ان کی خود نوشت سوانح عمری سمجھتے ہیں ۔ اس میں ان کے لفظوں میں ’’ جن واقعات مشاہدات اور تجربات نے انہیں متاثر کیا‘‘ ان کا بے کم و کاست بیان ہے ۔ میں نے اسے خود نوشت کے زمرہ سے دو وجہ […]

· 5 comments · ادب
آدھی گواہی

آدھی گواہی

سعیدہ گزدر بیوی:۔ پہلے کبھی تم اتنے چڑ چڑے نہیں تھے۔ تھکے ہوئے نڈھال بھی آتے تو کافی کا ایک کپ پی کر تازہ دم ہوجاتے‘ کہیں ملنے ملانے چلے جاتے تھے۔ باغ کو پانی دیتے تھے موسیقی سے دل بہلاتے۔۔۔۔۔۔۔ شوہر:۔اچھا بند کرو اپنا لیکچر  بیوی:۔ کتنے بددماغ ہوگئے ہو۔ پہلے مجھے سنیمالے جاتے تھے میرے لئے ریکارڈ خرید […]

· 2 comments · ادب
ہندوستان کی پہلی روشن خیال مسلم خاتون ۔۔۔عطیہ فیضی

ہندوستان کی پہلی روشن خیال مسلم خاتون ۔۔۔عطیہ فیضی

جاوید اختر بھٹی ہم علامہ شبلی نعمانی اور علامہ اقبال کا ذکر تو بڑے احترام سے کرتے ہیں لیکن ان کے ساتھ جب عطیہ فیضی کا ذکر آتا ہے تو معنی خیز مسکراہٹ ہمارے چہرے پر نظر آتی ہے۔ عطیہ فیضی ہمارے قدامت پسند معاشرے میں روشن خیالی کی پہلی کرن تھی۔ جس کے ساتھ ہمارا رویہ بھی اچھا نہیں […]

· 1 comment · ادب
اس روز کیا ہوا تھا ….کہانی 

اس روز کیا ہوا تھا ….کہانی 

فہمیدہ ریاض شروعات تو ایک بین الاقوامی لٹریچر فیسٹول کے عین بیچوں بیچ ہوئی تھی۔. ہال آخری کرسی تک بھرا ہوا تھا ۔ شرکت کرنے والے سب ادیب سٹیج پر پردے کے پیچھے ایک لمبی سی میز کے چاروں طرف بیٹھے تھے۔ حاضرین اور شرکا ، دونوں ہی پردہ اٹھائے جانے کے منتظر تھے۔ لیکن تب ہی ایک ایسی موت […]

· Comments are Disabled · ادب
ادیب کا منصب: ہارپرؔ لی اور  اُمبَرتَوؔ ایَکو

ادیب کا منصب: ہارپرؔ لی اور اُمبَرتَوؔ ایَکو

منیر سامی۔ ٹورنٹو آج کی معروضات کا محّرک عالمی دنیائے ادب کی دو اہم شخصیات ، امریکہ کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہارپر ؔ لی اور اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار، فلسفی، اور صحافی اُمبرتَو ایَکوؔ ہیں۔ ہارپر ؔلی کے مشہورِ زمانہ ناول ’ٹُو کِل اے مَوکِنگ بَرڈ‘، کی ان کی زندگی ہی میں چالیس لاکھ […]

· 1 comment · ادب