کیا فاٹا میں طالبان پھر صف بندی کررہے ہیں؟
پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام کرتی تھیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کے پولیس سربراہ کے حوالے سے بتایا ہے […]