پاکستان

کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کوئٹہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اتنی بڑی تعداد میں وکلاء اور نہتے شہریوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات کا رونما ہونا پاکستان کی اُس پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت پاکستان مذہبی انتہا پسندوں کی پرورش کرکے بلوچ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں

سانحہ کوئٹہ میں پاک فوج کے سٹریٹجک اثاثے ملوث ہیں

لندن : بلوچ رہنما میر جاوید مینگل نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے اسٹرٹیجک اثاثے ملوث ہیں۔ کوئٹہ دھماکے میں صرف وکلاء کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ بلوچ و پشتونوں کی مستقبل، وجود اور علمی و قومی اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جب کوئی قابض کسی ملک پر قبضہ کرتا ہے تو وہ اُس قوم […]

· 2 comments · پاکستان
کوئٹہ حملہ، پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

کوئٹہ حملہ، پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال کے باہر ہونے والے خود کش حملے میں 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 34وکلا اور دو صحافی بھی ہیں ۔ جس وقت دھماکہ ہوا تو وہاں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کی میت لائی گئی تھی جنھیں پیر کی صبح ہی کوئٹہ کے علاقے منوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیاسی مداری ایک بار پھر میدان میں

سیاسی مداری ایک بار پھر میدان میں

پاکستان کا سیاسی موسم ایک بار پھر گرم ہونے جارہا ہے۔ طاہر القادری اور عمران خان ایک بار پھر نواز حکومت کے خلاف تحریک شروع کررہے ہیں ۔ اس دفعہ تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ دونوں علیحدہ علیحدہ حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے اور یہ محض”اتفاق “ہے کہ ٹائمنگ ایک جیسی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ مولانا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد روک دی

امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد روک دی

بدھ تین اگست کو وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے نواز شریف حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے اس کی خارجہ پالیسی کا معروضی تجزیہ کیا جائے تو یہ تاثر غلط ثابت ہوتاہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے خطے میں تنہائی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان میں پاک ترک سکول بند ہوجائیں گے؟

کیا پاکستان میں پاک ترک سکول بند ہوجائیں گے؟

جلاوطن ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیم کی پاکستان میں سرگرمیوں پر پابندی سے متعلق ، ترک وزیر خارجہ کا حالیہ دورہ پاکستان کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے منگل کو اسلام آباد میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
صرف کشمیر ہی کیوں، بلوچستان کیوں نہیں؟

صرف کشمیر ہی کیوں، بلوچستان کیوں نہیں؟

بلوچ سماجی کارکن الزام عائد کرتے ہیں کہ اسلام آباد حکومت بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ یہ بلوچ کارکنان جرمنی میں ایک لانگ مارچ کر رہے ہیں۔ پاکستانی سماجی کارکنوں کا ایک گروپ مختلف جرمن شہروں میں مارچ کرتے ہوئے پاکستانی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
توہین مذہب کے الزام میں 17سالہ ہندو لڑکا قتل

توہین مذہب کے الزام میں 17سالہ ہندو لڑکا قتل

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے مندسور میں مبینہ طور پر ہندو تنظیم کے کچھ لوگوں نے دو مسلمان خواتین کی پٹائی کی کہ شاید ان کے پاس گائے کا گوشت ہے۔ خواتین کے ساتھ مارپیٹ کے واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھارتی پارلیمنٹ میں بھی اس پر گرما گرم بحث ہوئی۔ اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آپریشن ضرب عضب اور متاثرین

آپریشن ضرب عضب اور متاثرین

حکومت اور فوج کی جانب سے جو وعدے کیے گئے تھے ان پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا دوسال سے جاری آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی داستانوں پرتو ابھی کئی سوالیہ نشان ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی بے گھر ہونے والوں کے احتجاج نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ، آئی ایس پی آر، کے اس دعوے […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی کا مطالبہ

پاکستان ’باغی‘ گولن کے زیر انتظام اداروں کو بند کرے، ترکی کا مطالبہ

اسلام آباد میں ترکی کے سفیر صادق بابر نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ہاں مبلغ فتح اللہ گولن سے وابستہ اداروں کو بند کرے۔ صدر ایردوآن نے ترکی میں گولن سے تعلق کے شبے میں دو ہزار سے زائد اداروں پر پابندی بھی لگا دی ہے۔ پاکستانی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں کو ترکی کی صورت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سندھ میں رینجرز کی ماورائے قانون سرگرمیاں

سندھ میں رینجرز کی ماورائے قانون سرگرمیاں

تقریباً تین عشروں سے کراچی میں موجود رینجرز ابھی تک کراچی کی امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ رینجرز نہ صرف کاروبار میں مصروف ہو چکی ہے بلکہ ان سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے جو اس کی ماروائے قانون سرگرمیوں پر سوال اٹھاتے ہیں۔ سندھ حکومت کی تمام تر مخالفت اور اختیارات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عمران خان کی نئی احتجاجی تحریک

عمران خان کی نئی احتجاجی تحریک

جنید الدین بالآخر وہ وقت آن پہنچا ہے جس دوران میڈیا کو خبر ڈھونڈنے کیلئے خاص تگ و دو نہیں کرنا پڑتی.اور تحریک انصاف پچھلے دو معرکوں جن میں سے ایک دھرنا اور دوسرا ہڑتال تھا کہ بعد تیسری دفعہ اب پانامہ تحریک کی صورت میں اس گہہ الفت میں کودنے کو تیار ہو گئی ہے۔ اپریل کے ابتدائی ہفتہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کشمیر میں انتخابات: نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا

کشمیر میں انتخابات: نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا

آج آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ پچھلے دو ماہ سے سیاسی جماعتیں اپنی اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مہم بلاول بھٹو کی قیادت میں چلائی گئی۔ بلاول بھٹو نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سے زائد مرتبہ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو بھارتی وزیر اعظم مود ی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قندیل بلوچ کا قتل اور پاکستانی معاشرے کا المیہ

قندیل بلوچ کا قتل اور پاکستانی معاشرے کا المیہ

قندیل بلوچ اس دنیا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے بہت سے سوالات چھوڑ گئی ہیں۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ قندیل جس انجام سے دوچار ہوئیں کیا اس کے لیے صرف ان کا بھائی ذمے دار تھا، یا اس کا ذمے دار پاکستانی معاشرہ بھی ہے؟ غلطی یا آزادی؟ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما فرید […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ترکی میں ناکام بغاوت کے پاکستان پر اثرات

ترکی میں ناکام بغاوت کے پاکستان پر اثرات

پاکستان میں جس سوال پر سب سے زیادہ بحث و مباحثہ جاری ہے وہ یہ ہے کہ ترکی میں ناکام ہونے والی فوجی بغاوت کے پاکستان پر کس قسم کے اثرات رونما ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کی رائے میں اب جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنا آسان نہیں رہا۔ بین الاقوامی امور کے ممتاز پاکستانی ماہر اور لاہور یونیورٹی آف مینیجمینٹ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میری حق تلفی ہوئی ہے

میری حق تلفی ہوئی ہے

جنیدالدین اسکینڈل کوئین قندیل بلوچ قتل ہو چکی ہے.اسی بات کو لے کر سوشل و الیکٹرونک میڈیا پر ہلچل مچ چکی ہے۔آزادی اظہار کے حامی افراد غیرت کے نام پر قتل کو بنیاد بنا کر سخت رد عمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور بنیاد پرست خس کم جہاں پاک کا ورد دہرا رہے ہیں۔ غرض دونوں طرف ہے آگ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایک بار پھر کشمیر۔۔۔

ایک بار پھر کشمیر۔۔۔

کشمیر میں پاکستان کی سیکیورٹی ایسٹیبشلمنٹ کےحمایت یافتہ حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد کشمیر میں بدترین ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جس میں اب تک 36 افراد ہلاک اور پندرہ سو سے زائد زخمی ہیں۔ کشمیر اور افغانستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی کاروائیوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فوجی ایسٹیبلشمنٹ کی سویلین حکومت کے خلاف نئی سازش

فوجی ایسٹیبلشمنٹ کی سویلین حکومت کے خلاف نئی سازش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مختلف بیانات اور ٹوئٹس کے ذریعے جنرل راحیل شریف کو مسلسل پاکستان کے نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے اب فوجی ایسٹیبلشمنٹ نے اپنے پروردہ گروہ کے ذریعے مختلف شہروں میں مارشل لا کے حق میں بینرلگوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ […]

· 1 comment · پاکستان
عبدالستار ایدھی: انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی

عبدالستار ایدھی: انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی

پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ’پاکستانی مدر ٹیریسا‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ایدھی نے اپنی تمام زندگی انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کی تھی۔ ایک ایسا ملک جس کی بین الاقوامی سطح پر شناخت کی وجہ عدم رواداری اور انتہا پسندی بن گئی ہے، وہاں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
راولپنڈی کا سوامی نرائن مندر خطرے میں ہے

راولپنڈی کا سوامی نرائن مندر خطرے میں ہے

لیاقت علی ایڈووکیٹ متروکہ وقف املاک بورڈ اپنے چارٹر کی روشنی میں پاکستان کی غیر مسلم اقلیتوں (ہندو،سکھ) کی وقف جائدادوں کے تحفظ اور نگہداشت کا پابند ہے لیکن زمینی حقائق کی گواہی اس کے بالکل بر عکس ہے ۔ ان وقف جائدادوں کا تحفظ کرنے کی بجائے بورڈ کے اہلکاروں نے ان جائدادوں کو مال غنیمت سمجھتے ہوئے اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان