علم و آگہی

“جدیدیت اور نوآبادیات” ایک جائزہ

“جدیدیت اور نوآبادیات” ایک جائزہ

مہر جان ‎ ‎اکثر میں اس بات پہ حیران رہا کہ آخر سقراط نے ایسا کیوں کہا کہ “میں جتنے بھی بڑے نامی گرامی دانشوروں سے ملا، وہ اتنے ہی بڑےاحمق نکلے “ اس بات میں کیا ایسی گہری بات کی گئی ہے جو میرے سر سے گذر گئی۔ سقراط آخر ان دانشوروں سے چاہتا کیا تھا ، اکثریت کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
تقدیر میں انسان کا بڑھتا ہوا کردار

تقدیر میں انسان کا بڑھتا ہوا کردار

سعید اختر ابراہیم مذہبی معتقدات کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں عقلی دلائل کی بنیاد پر نہیں پرکھا جاسکتا ہاں البتہ تاویل کا معاملہ بالکل دوسری بات ہے کہ تاویل سے انتہائی نامعقول بات کو بھی منوایا جاسکتا ہے بشرطیکہ مدّ مقابل محض عقائد کی بنیاد پر ہی بات کررہا ہو۔ عقیدے اور عقل کا سرے سے کوئی تال […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مرد ایک ناکام فاتح

مرد ایک ناکام فاتح

سعید اختر ابراہیم کیاعورت کمتر ہے، کمزور ہے، بیوقوف ہے، سازشی ہے، چلتر باز ہے؟؟؟ ہاں عورت کم و بیش ایسی ہی ہے ۔ نہ تو مردوں کی اور نہ ہی عورتوں کی خواہش ہے کہ اس صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی آئے۔ اگر کوئی آپ سے یہ سوال پوچھے کہ کیا آپ عورت بننا پسند کریں گے تو […]

· 1 comment · علم و آگہی
شادی یا لیگل پراسٹیٹیوشن

شادی یا لیگل پراسٹیٹیوشن

سعید اختر ابراہیم کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایک دوسرے سے مطمئن ہو اور اپنے ساتھی کیساتھ ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو۔ اگر آپ کے مشاہدے  میں ایسی کوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
جدید ترقی کا تصور نو آبادیاتی تناظر میں

جدید ترقی کا تصور نو آبادیاتی تناظر میں

 مہر جان قوم دوست انسانوں کو نہ صرف رجعت پسند کہا جاتا ہے بلکہ ترقی مخالف شد و مد سے کہا جاتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ باہر سے آنے والے کالونائزر ز کو کالونائزڈ کی ترقی کی بہت فکر ہوتی ہے اور کالونائزر ترقی سے نہ صرف نالاں نظر آتے ہیں بلکہ اس کی خلاف مکمل مزاحمت کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
سائنس کا ارتقاء اور مسلم حکمرانوں کا رویہ تحریروتحقیق

سائنس کا ارتقاء اور مسلم حکمرانوں کا رویہ تحریروتحقیق

پائندخان خروٹی براعظم يورپ کی تاریخ میں تحریک نشاۃ ثانیہ کی بدولت اہل یورپ دیومالائی قصوں وکہانیوں اور خرافات وتوہمات سے چھٹکارا پاکر جدید انداز میں پہلی مرتبہ انسانی عقل کی بالادستی، انسانیت کو اپنی معراج تک پہنچانے اور فطرت کی عبادت کرنے کی بجائے فطرت پر حکومت کرنے کی راہ پر گامزن ہوگئے۔ گویا سائنٹفک سوچ واپروچ اختیار کرنے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
نیشنل ازم۔۔۔قوم دوستی یا نسل پرستی

نیشنل ازم۔۔۔قوم دوستی یا نسل پرستی

مہر جان پہلے پہل نیشنل ازم کو نسل پرستی قرار دینے کا ٹھیکہ ریاست کے نصابی کتابوں سے لے کر ریاستی دانشوروں کو دیا گیا کہ وہ محکوم اقوام کی نیشنل ازم کو ہر سطح پہ نسل پرستی سے جوڑیں اور دوسری طرف پاکستانی نیشنل ازم جو قوت سے قائم شدہ فورسڈ کنسٹرکٹڈ نیشنل ازم ہے، اس کا پرچار کریں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
وباء کی عوامی تاریخ کی ضرورت

وباء کی عوامی تاریخ کی ضرورت

تحریر: شنکر رے کلکتہ انگریزی سے ترجمہ : خالد محمود ہر معلوم کی ان کہی داستان میں ایک لازمی اہمیت ہوتی ہے۔اور معلومات کا ہر ٹکڑاغیر معلوم کے لئے ایک ہدایت نامہ ہے جو الجبرے کے لامحدود کی طرح ہے۔شام میں پیدا ہونے والے سوئس ڈاکٹر ’’ تمّام العودات ‘‘ سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ہے جن کا خیال […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
علتِ غائی اور سماجی نظام کا تعلق

علتِ غائی اور سماجی نظام کا تعلق

جہانزیب کاکڑ کسی سماجی نظام کے اندر افراد کو متحرک کرنے والی قوتِ محرکہ کیا ہے؟ یا افراد کے تعلق سے مجموعی طور پر سماج کی قوتِ محرکہ کیا ہے؟ اسکے متعلق مفکرین کے ہاں دو اقسام کی آراء پائی جاتی ہیں ایک وہ لبرل مکتبِ فکر جو ذاتی مفاد کو ہی پورے سماجی نظام کی قوتِ محرکہ قرار دیتے […]

· 1 comment · علم و آگہی
الحاد کیا ہے؟

الحاد کیا ہے؟

زبیر حسین الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان والے سینکڑوں بلکہ ہزاروں دیوتاؤں یا خداؤں کو  مانتے اور ان کی پرستش یا پوجا کرتے تھے۔ ملحد […]

· 1 comment · علم و آگہی
ذہنی ترقی کا نظریہ اور چوتھی لہر

ذہنی ترقی کا نظریہ اور چوتھی لہر

پائندخان خروٹی طبقاتی معاشرے میں تعلیم اور قانون سب کیلئے یکساں نہیں ہوتا۔ انسانی سماج کے دیگر بالائی ڈھانچہ میں شامل کسی بھی چیز کی طرح مروج نظام تعلیم اور قانون کو بھی صرف طبقاتی تناظر میں ہی صحیح طور پر سمجھا اور پرکھا جاسکتا ہے۔ اگر بورژوا طبقے کیلئے طبقاتی نظام تعلیم اور قانون سودمند ہوتے ہیں اور نافذالعمل […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
قومی تشکیل اور شعوری کاوش 

قومی تشکیل اور شعوری کاوش 

ولید بابر ایڈووکیٹ  موجودہ کرونا وائرس حملہ سے جہاں ریاست مکمل ناکامی اور محرومی کی تصویر بن کر سامنے آئی ہے وہاں عوام کی اپنی مدد آپ فلاحی کاموں کی شروعات ایک اچھی کاوش اور “قوم کی تعمیر” کی جانب پیش قدمی ہے جسے ایک امریکی مصنف سیمور مارٹن لپسٹ قوم کی تعمیر میں conscious integration and assimilation process کا نام […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مستقبل شناسی کا فلسفہ

مستقبل شناسی کا فلسفہ

پائندخان خروٹی انسانی ذہن کا پل پل بدلتا ہوا منظرنامہ بھی بہت عجیب اور دلچسپ ہے۔ انسان تلاش وجستجو کے جذبے سے پیوستہ ہوکر اپنے علم میں اضافہ کے نام پر مسلسل اپنی کم علمی کا دائرہ بڑھاتا رہتا ہے۔ اپنی منزل پاتے ہی اگلی منزل کیلئے مزل کرنے میں مگن ہو جاتا ہے۔ زندگی کے نشیب و فراز کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مسئلہ انہیں  سماجیانے کا ہے

مسئلہ انہیں  سماجیانے کا ہے

جہانزیب کاکڑ ایک زمانہ تھا کہ جب پروہت اور اہل کلیسا نہیں چاہتے تھے کہ علم کی دیوی آسمانوں سے اتر کر زمین والوں پر مہربان ہو جائے،اسی لئے وہ علم کے خزانے خود تک مختص کرتے ہوئے ہر قسم کی علمی تحریک کو سختی سے کچل دیتےتھے، مبادا ان کے مفادات خطرے سے دوچار ہوں۔  سائنسی علوم کو فقط […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
فکر وقلم کی آزادی کسی کا عطیہ نہیں

فکر وقلم کی آزادی کسی کا عطیہ نہیں

پائند خان خروٹی تاریخ انسانی کے اوراق پلٹنے سے یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ فکر وقلم کی آزادی کو یقینی بنانے ، بالا دست طبقہ کے مسلط کردہ خوف ولالچ سے نجات پانے ، تنقیدی شعوری کو فروغ دینے ، خرافات وتوہمات کے خلاف باغیانہ جذبہ اُبھارنے ، زیردست طبقہ کو سوال کرنے کی جرأت دینے اور استحصالی عناصر […]

· 2 comments · علم و آگہی
ذاتِ انسانی کے سمٹتے مگر پھلتے دائرے

ذاتِ انسانی کے سمٹتے مگر پھلتے دائرے

جہانزیب کاکڑ ذاتِ انسانی ایک ایسا غیر مرئی اور کرشمہ ساز دائرہ ہے جو بظاہر نظر تو نہیں آتا مگر اسکی اہمیت اور موجودگی سے کسی کو انکار بھی نہیں ہوسکتا۔اسکا فرضی مدّور دائرہ اگر اسکے انفرادیت کی غماز ہے تو اسکا اندرونی جوفی حصّہ دیگر دائروں کو خود میں سمونے یا ان میں سماجانے کی اہلیت سے مالا مال ہے۔یہ کوئی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
انتہاؤں سے توازن تک، کے سفر کی نوعیت‎

انتہاؤں سے توازن تک، کے سفر کی نوعیت‎

جہانزیب کاکڑ انسانی زندگی، سماج اور فکر ایسے حیرت انگیز منشور کی مانند ہے جو اپنے کسی ایک رنگ کے غالب آنے کا بدلہ کسی دوسری رنگ کے غالب کروانے کی صورت میں لے ہی لیتا ہے۔ رات دن، بہار وخزاں، جیت ہار، عروج وزوال کا تمام سلسلہ اگر ایک طرف دو انتہاؤں کے درمیان عبوری حالتوں کی تشکیل کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
دنیا کا پہلا توحیدی مذہب

دنیا کا پہلا توحیدی مذہب

خالد تھتھال تاریخی اعتبار سے زرتشتیت دنیا کا پہلا توحیدی مذہب ہے۔ اگرچہ زرتشتیت کے آغاز کےصحیح وقت کا تعین اور اس کے متعلق قاطع انداز میں کوئی دعویٰ نہیں کیا جا سکتا کہ اس مذہب کا آغاز کب ہوا لیکن اس کا ذکر سب سے پہلے ہخا منشی بادشاہوں کے زمانے میں ملتا تھا۔ اسی سلسلہ کے بادشاہ داریوش […]

· 2 comments · علم و آگہی
آئن سٹائن کانظریہ اضافت : ڈائمنشن ، پیمانہ اور فکر

آئن سٹائن کانظریہ اضافت : ڈائمنشن ، پیمانہ اور فکر

تحریروتحقیق : پائند خان خروٹی کائنات کے اسر ار و رموز اور اسی سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے انفرادیت کی بجائے اجتماعیت او ر ہمہ جہتی کو اختیار کیاجانا اشد ضروری ہے کیونکہ جان اور جہاں کے درمیان مطابقت پید اکرنے کیلئے اپنی ذات کے خول سے باہر آنا ہوگا۔ عام طورپر ہم خود کو معلوم یا منکشف دنیاتک […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں

مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں

جہانزیب کاکڑ مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں two aspects of marxism اُنیسویں صدی سے لیکر آج تک شاید ہی کوئی نظریہ ایسا ہو جس کے حق اور مخالفت میں اتنا کُچھ کہا  اور لکھا گیا ہو جتنا مارکسزم کے متعلق کہا اور  لِکھا گیا ہے۔ اِن ہر دو مخالف رُجحانات کی ٹکراؤ کے نتیجے میں یہ فلسفہ مزید نکھر کر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی