علم و آگہی

اہلِ دانش کی ذمہ داری یا غداری

اہلِ دانش کی ذمہ داری یا غداری

منیر سامی گزشتہ دنو ں برِ صغیر کے اہم دانشور سبطِ ؔحسن کی صدی کا سلسلہ جاری تھا، اسی اثنا میں پاکستان کی معروف دانشور عائشہ ؔصدیقہ پر غداری کا الزام لگ رہا تھا۔ ان پر یہ الزام نیا تو نہیں تھا۔قیام ِ پاکستان سے اب تک وہاں ہر اس دانشور پر غداری کا الزام لگایا گیا ہے جس نے […]

· 2 comments · علم و آگہی
معلومات ، مہارتوں اور رویوں پر مشتمل سماجی سیاست

معلومات ، مہارتوں اور رویوں پر مشتمل سماجی سیاست

سبطِ حسن کریکلم کیا ہے؟ تیسرا و آخری حصہ معلومات، مہارتیں اور رویے جب باہم مل جائیں تو ان سب کو سیکھنے والا بچہ اپنے ارد گرد کی زندگی سے منسلک ہو جاتا ہے۔ جب زندگی سے منسلک ہو جائے تو وہ زندگی پر سوال اٹھائے گا۔ مثال کے طور پر جو بچہ پودوں کے بارے میں ان تینوں عناصر […]

· 2 comments · علم و آگہی
کیا مذہب زندگی کے مسائل حل کر سکتا ہے؟

کیا مذہب زندگی کے مسائل حل کر سکتا ہے؟

سعید اختر ابراہیم قیام پاکستان کو 68برس ہونے کو آئے ہیں اور آج اکثر لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال بڑی شدت سے سر اٹھا رہا ہے کہ آیا اس ملک کے قیام کیلئے مذہبی پریکٹس کا جو نعرہ لگایا گیا تھا وہ محض کہیں ایک نعرہ ہی تو نہیں تھا جسکا مقصد عام مسلمانوں کے جذبات بھڑکا کر ایک […]

· 5 comments · علم و آگہی
A girl standing in for her teacher supervises a lesson while a boy recites from a book at a school in a slum on the outskirts of Islamabad October 11, 2013. REUTERS/Zohra Bensemra (PAKISTAN - Tags: EDUCATION SOCIETY POVERTY) - RTX14721

کریکلم سے متعلق اقتصادی معاملات کی سیاست

سبطِ حسن کریکلم کیا ہے ؟ حصہ دوم قدیم دور میں تعلیم و آگہی کی لگن ، شوق اور انفرادی آئیڈیلزم سے وابستہ تھی۔ لوگ کسی بھی علم یا فن کو اس کی اقتصادی منفعت سے قطع نظر سیکھتے اور کمال حاصل کرنے میں مصروف رہتے تھے۔ معاشرے میں بھی ایسے لوگوں کو عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
انسانی آزادی اور غلامی ؟

انسانی آزادی اور غلامی ؟

بیرسٹر حمید باشانی آزادی ہمارے لیے ایک روزمرہ کا لفظ بن گیا ہے۔ہم سب اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہماری اس دنیا سے غلامی کے دورکا خاتمہ ہو چکا ہے۔ہم آزاد دور کے لوگ ہیں۔آزاد دنیا میں زندہ ہیں۔ لیکن ایک محتاط اندازے کے مطابق ہماری اس دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد تین کروڑ سے زیادہ ہے […]

· 2 comments · علم و آگہی
کریکلم کیا ہے؟۔ پہلا حصہ

کریکلم کیا ہے؟۔ پہلا حصہ

سبط حسن ہمارے محلے میں کریانے کی ایک دکان ہے۔ محلے کا ہر گھر اسی دکان سے چیزیں خریدتا ہے۔ اس دکان کے مقابلے میں کئی دیگر دکانیں کھولی گئیں، مگر اس کے سامنے نہ ٹھہر سکیں۔ اس دکان کے مالک کا دعویٰ ہےکہ کئی صدیوں سے ان کا خاندان اسی پیشے سے منسلک ہے۔ ان کے بچے محض میٹرک […]

· 4 comments · علم و آگہی
جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام اور عقل 

جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام اور عقل 

فرحت قاضی آج یہ خیال ہمارے لئے انتہائی عجیب ہے کہ ہمارے آباؤاجداد چاند،سورج،جانوروں اور پتھر کے بنے بتوں کو پوجتے تھے آج کا انسان چند برس پہلے کے انسان سے ترقی اور سوجھ بوجھ کے لحاظ سے قدرے آگے ہے اسی طرح آئندہ کا انسان آج کے انسان سے بہتر ہوگا آپ نے سفید ریش بوڑھوں کو یہ کہتے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ فاشزم کے فروغ کا ایک ذریعہ

زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ فاشزم کے فروغ کا ایک ذریعہ

سبط حسن مداری کے لئے بندر کی زندگی محض ایک جسم ہے۔ جسم بھی نہیں، جسم کے چند اعضاء کی اوراس کی چھڑی کی جنبش سے وابستہ چند حرکات۔ ان حرکات کو مداری نے بندر کے ناچ کا نام دیا۔ بندر کے لئے محض خوف اور سزا کی اذیت سے سیکھی گئی چند حرکات۔ یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
زہر آلود تعلیم و تربیت یا اتھارٹی کا بول بالا

زہر آلود تعلیم و تربیت یا اتھارٹی کا بول بالا

سبط حسن آج سے آٹھ برس پہلے علیم چار سال کا تھا۔ ایک دِن ٹمٹمانے والے گیند کو لینے کی ضد کر بیٹھا۔ سب نے کہا، کل لے دیں گے مگر وہ ایسا ہٹیلا تھا کہ کسی کی نہ مانی۔ ماں باپ کی پہلی اولاد اور دادی کی آنکھ کا تارا۔۔۔ ایسے بچے بگڑہی جاتے ہیں۔ اس دِن وہ واویلا […]

· 1 comment · علم و آگہی
علمِ نفسیات کا فلسفہ 

علمِ نفسیات کا فلسفہ 

ارشدنذیر سرمایہ داری نظام میں ارتقا پذیر ہونے والے اور ترقی پانے والےعلمِ نفسیات میں نجی ملکیت، مقابلہ بازی، مسابقت اورانفرادی خصائص کی بنیاد پر افراد کو دوسروں سے بالا تر ہوسکنے جیسی خصوصیات کو انسان کے فطری اور جبلی محرکات کے طور پر قبول کر لیا جاتا ہے۔ سرمایہ داری نظام میں علمِ نفسیات کے یہ بنیادی محرکات ہیں […]

· 1 comment · علم و آگہی
حلال و حرام کھانوں کا مسئلہ

حلال و حرام کھانوں کا مسئلہ

کامران صدیقی مغربی ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کے لئے حلال و حرام کھانوں کا مسئلہ ان کی روزمرہ زندگی کا ایک لازمی عنصر بن گیا ہے۔ مخصوص ‘حلال‘ دکانوں سے گوشت خریدنا، خاص حلال مارکہ ریسٹورانوں میں ہی کھانا، ہر پیکٹ میں بند کھانے کی چیز کے اجزاء کی فہرست کو غور سے پڑھنا ان مسلمانوں کی زندگی کا […]

· 15 comments · علم و آگہی
ثقافتی   گهٹن؟ –  ارشد محمود کی علمی گهٹن کا ايک تنقيدی جائزه

ثقافتی   گهٹن؟ –  ارشد محمود کی علمی گهٹن کا ايک تنقيدی جائزه

خان زمان کاکڑ جس طريقے سے پاکستان کے ایک لبرل دانشور ارشد محمود  اس خطے ميں رہنے والے انسانوں کے طرز  زندگی، تاريخ، آرٹ اور علمی ورثے کو ‘ثقافتی گهٹن‘ کی ايک  متعصبانہ اصطلاح سے ليبل کرتے آرہے ہيں، اس کو ميں ايک سطحی لبرل نعره بازی کا نام دينے ميں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہيں کرتا۔ ارشد محمود اور ان […]

· 14 comments · علم و آگہی
اینٹی پاليٹيکس سوشل ميڈيا اور اس  کا نيا سماجی جانور

اینٹی پاليٹيکس سوشل ميڈيا اور اس  کا نيا سماجی جانور

خان زمان کاکڑ قنديل بلوچ کے قتل کے واقعے کے ساتھ سوشل ميڈيا نے اپنے بهر پور تعلق کا اظہار کيا۔ اس واقعے کی مخالفت، حمايت، يا ان دو صورتوں کے علاوه بحث و مباحثے اور تبصروں کی شکل ميں کئی روز تک  جو کچھ ايک بہت بڑے پيمانے پہ پوسٹ کيا گيا اس سے کم ازکم یہ ثابت ہوا […]

· 8 comments · علم و آگہی
قتل اور ریاست

قتل اور ریاست

ارشد نذیر ہر قتل دراصل انسان اور انسانیت کا قتل ہوتا ہے۔ قتل کبھی اپنے آپ میں نتیجہ نہیں ہوتا یہ علامت ہوتا ہے۔ قتل درحقیقت سماج اور فرد کے درمیان رواجوں اور روایات پر پھیلنے والی بے چینی کی علامت ہوتا ہے۔ یہ سماج اور ریاست کے درمیان افراد کی تکریم کی شکست و ریخت کی علامت ہوتا ہے۔ […]

· 1 comment · علم و آگہی
کیا تاریخی آسیب کی جھاڑ پھونک ممکن ہے

کیا تاریخی آسیب کی جھاڑ پھونک ممکن ہے

سبط حسن 1 مصر کے ایک ادیب کی کہانی ’’کرسی بردار‘‘ کچھ سال پہلے ’’آج‘‘ کراچی میں چھپی تھی۔ یہ ایک تمثیلی کہانی ہے۔ کہانی کی ابتداء میں ایک کرسی بردار ہجوم میں نظر آتا ہے۔ وہ بوڑھا، حددرجہ مضمحل اور اس کے بدن پر مسلسل پسینہ بہنے سے دراڑیں پڑچکی ہیں۔ کہانی کا پس منظر آج کا دور ہے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کيا انسانی حقوق کے تناظر کو چيلنج کرنے کی کوئی ضروت ہے؟

کيا انسانی حقوق کے تناظر کو چيلنج کرنے کی کوئی ضروت ہے؟

خان زمان کاکڑ  کيا اس کو دنيا کی تاريخ  اور انسانی شعور کی پختگی کا ايک خوشگوار موڑ قرار ديا جائے گا کہ جب انسانوں کے قومی، تاريخی، سياسی، اقتصادی اور ثقافتی حقوق  نہ ہونے کے برابر رہے اور ان کے انسانی حقوق کا موضوع اتنے زور و شور سے ابهرا کہ ہر کوئی اس کی حقانیت کو تسليم کرنے […]

· 3 comments · علم و آگہی
پختون کیا ہے؟ افغان کیا ہے؟

پختون کیا ہے؟ افغان کیا ہے؟

بہار ناصر پختون دنیا کی وہ قوم ہے جو تاریخ میں ایک نام کی بجائے چھ ناموں یعنی افغان، پختون یا پشتون، پٹھان، روھیلہ، کوہستانی اور سلیمانی کے نام سے، یاد کی اور پکاری جاتی ہے۔ لیکن میں پہلے صرف پہلے دو ناموں یعنی پختون اور افغان پر بحث کروں گا۔ تاریخ اور ادب کے ایک ادنی ٰطالب علم کی […]

· 14 comments · علم و آگہی
Symposium scene, circa 480-490 BC, decorative fresco from north wall of Tomb of Diver at Paestum, Campania, Italy, Detail of so-called lovers, 5th Century BC

ہیجڑا ،روایت ، نو آبادیت، ضیاء الحق اور لبرلزم

سالارکوکب ہندوستان کی تاریخ میں ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن دونوں میں ملتا ہے ۔ مہابھارت میں پانڈو شرط ہار کر بارہ سال کی جلاوطنی اور تیرھویں سال کی روپوشی اختیار کرتے ہیں ۔ ارجن روپوشی کے لیے ہیجڑے کے بھیس میں بادشاہ کے محل میں خواتین کی چاکری کا ارادہ کرتا ہے۔ یوں ایک […]

· 2 comments · علم و آگہی
فلسفہ تصوف کی ایک خامی

فلسفہ تصوف کی ایک خامی

مشتاق احمد تصوف ایک فلسفہ ہے۔ ایک انداز فکر ونظر ہے اور ایک رویے کانام ہے ۔تصوف مذہب نہیں ہے بلکہ مذہب سے مختلف اور بعض اوقات تو متضاد ہے تصوف اور مذہب کا تضاد یا اختلاف تصور خدا سے شروع ہوجاتا ہے۔ اہل مذاہب کا خدا کائنات ومافیہا سے ماوراء ہے۔ وہ کائنات کا خالق ہے مالک بھی ہے […]

· 6 comments · علم و آگہی
مغربی مسلمان نئی نسل میں مذہبی انتہا پسندی کے رجحان

مغربی مسلمان نئی نسل میں مذہبی انتہا پسندی کے رجحان

کامران صدیقی مغربی ممالک میں آباد مسلمانوں کی نئی نسل میں مذہبی انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے رجحانات باعث تشویش ہیں۔ یہ مذہبی انتہا پسند نوجوان مغرب کو عالم اسلام کی زبوں حالی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بعض اوقات ایسی جذباتی اور غیر ذمہ دارانہ حرکات سر انجام دے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کے […]

· 3 comments · علم و آگہی