علم و آگہی

مارکسزم: فلسفہ اور نئے سماج کا خواب

مارکسزم: فلسفہ اور نئے سماج کا خواب

ڈاکٹر طاہر منصور قاضی قریبا” دو ہفتے پہلے ہم سب ٹورونٹو میں نور ظہیر صاحبہ کی صحبت سے فیض یاب ہو رہے تھے کہ برادرم منیر سامی نے جناب وجاہت مسعود کا کالم “مارکسزم، خواب، انحراف ۔۔۔ اور کچھ بچا لایا ہوں” کو پڑھنے کی تلقین کی۔ یہ کالم “ہم سب ڈاٹ کام پر 14 مئی 2016 کو شائع ہواتھا۔ […]

· 7 comments · علم و آگہی
ثقافتی گھٹن کے اسباب پر ایک مختصر نظر

ثقافتی گھٹن کے اسباب پر ایک مختصر نظر

ارشد محمود علاقے کا تجرد اس میں وہ عوامل شامل ہیں جو علاقائی نوعیت کے ہیں۔ یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ کیا ثقافتی پس ماندگی ہمیں مشرقی، ایشیائی اور پھر جنوبی ایشیائی خصوصیات کی وجہ سے ورثے میں ملی ہیں؟ کیا وجہ ہے، عمومی طور پر جنوبی ایشیا کے سارے عوام اور خصوصاً اس علاقے کے مسلمانوں کے تصورِ […]

· 3 comments · علم و آگہی
جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

پروفیسر محمد حسین چوہان  دوسرا حصہ انسانی اختیار اور مجبوری کی حدیں جو دین اسلام نے مقرر کی ہیں اور علمائے کرام نے ان کی تشریحات اور توجیہات بیان کرنے کی کوششیں کی ہیں ان کو بھی درخور اعتنا نہیں سمجھا جا سکتا۔قرآن حکیم نے جبر واختیار کے بارے میں اپنا واضح موقف قائم کیا ہے کہ انسان نہ تو […]

· 1 comment · علم و آگہی
جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

پروفیسرمحمدحسین چوہان  (پہلا حصہ) انسان کبھی اور کہیں بھی ایک مکمل آزاد ماحول میں پیدا نہیں ہوتا،تاریخی و فطری جبر سماجی و معاشی مسائل میں آنکھ کھولتا ہے ۔کسی جگہ ان مسائل کی نوعیت کم ہوتی ہے اور کہیں زیادہ ۔ لیکن سیاسی معاشیات اس کی آزادی کا تعین کرتی ہے اور اسی تعین کے ساتھ اس کے معاشرتی وجود […]

· 1 comment · علم و آگہی
Migrants queue in the compound outside the Berlin Office of Health and Social Affairs (LAGESO) as they wait to register in Berlin, Germany, October 7, 2015. REUTERS/Fabrizio Bensch

ترک وطنیت 

کا مران صدیقی نقل مکانی، ترک وطن،ہجر ت، یہ سب الفاظ اس عمل کی نمائندگی کرتے ہیں جس میں ایک فرد یا گروہ اپنا ملک یا جائے سکونت چھوڑ کر ایک نئی جگہ اور نئے سرے سے اپنی زندگی کا آغاز کرتا ہے۔ یہ نقل مکانی جبراً بھی ہو سکتی ہے جس میں ایک فرد یا گروہ جبراً، نہ چاہتے […]

· 2 comments · علم و آگہی
زہر آلود تعلیم وتربیت۔۔۔ آخری فتح حیوانیت کی

زہر آلود تعلیم وتربیت۔۔۔ آخری فتح حیوانیت کی

سبط حسن ’’۔۔۔ ایک بہت خوبصورت لڑکی ہے، اتنی کہ جیسے خوبصورتی او رپاکیزگی کے تصوّر سے تراشی ہو۔۔۔ اچانک ایک حیوان جیسے انسان کے ہاتھ پڑجاتی ہے، جو اس سے جبراًزنا کرتا ہے اور وہ ٹوٹی لڑکی اپنی حفاظت کے لئے کتا فروش کے یہاں جاتی ہے اور ایسا کتا خریدنا چاہتی ہے جو صحیح معنوں میں اتنا حیوان […]

· 1 comment · علم و آگہی
بندے اور خدا کے درمیان مُلا

بندے اور خدا کے درمیان مُلا

ارشد نذیر مان لیتے ہیں کہ مسئلہ ’’خدا پر ایمان لانے کا ہے ‘‘۔ یہ بھی مان لیتے ہیں کہ ہر تخلیق کار کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی تخلیق کے جواہر ہر قاری، سامع، ناظر ، شامع وغیرہ وغیر ہ پر کھلیں۔ ایک ماہر ، مشاق اور منجھا ہوا تخلیق کار اپنے شہ پارے کو فن اور […]

· 1 comment · علم و آگہی
ویلہلم ریخ :ایک مارکسی ماہرِ تحلیلِ نفسی

ویلہلم ریخ :ایک مارکسی ماہرِ تحلیلِ نفسی

ارشدنذیر Wilhelm Reich (1897-1957) ریخ، 24 مارچ 1897ء کو آسڑیا (یوکرین ) میں پیدا ہوا۔ 1922ء میں اُس نے ویانا یونیورسٹی سے میڈیکل میں گریجوایشن کیا۔ وہ ویانا ہی میں فرائیڈ کے آوٹ پیشنٹ کلینک کا ڈپٹی ڈائرکٹر تعینات ہو گیا۔ اُس نے فرائیڈ کے تحلیلِ نفسی کے عمل کو مارکسزم کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کی۔ اُس کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
صنف کا مسئلہ

صنف کا مسئلہ

ارشد نذیر بہت حد تک یہ بات درست ہے کہ ہمارا مذہب ، ہماری روایات اور سماجیات بہت زیادہ صنف اور جنس کے گرد گھومتی ہیں یا پھر گھمائی جاتی ہیں ۔مذہبی اور سماجی روایات کے جنس کے گرد گھومنے یا گردش کرنے کی جو طبعی عمر ہے اُس کی تو سائنس اور سائنسی ترقی نے ہیت ہی بدل کر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مذہب اور فلسفہ

مذہب اور فلسفہ

ارشد نذیر صوفی ، صوفیت ، وجد، وجدانیت، روح، روحانیت، الہام و وحی ، انبیاء و نبوت جیسے تمام تصورات فلسفے کے سوالات ہیں اور اتنے ہی اہم جتنا کہ علم التاریخ۔ مشرقی اور اسلامی دنیا نے ان قضایا پر منطقی اور تعقل پسندانہ نتائج پر پہنچنے سے قبل ہی اس کے تمام دروازے بند کر دیئے ہیں۔ یہ دروازے’’ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
طبقاتی شعور کیا ہوتا ہے اور کس طرح پیدا ہوتا ہے ؟

طبقاتی شعور کیا ہوتا ہے اور کس طرح پیدا ہوتا ہے ؟

ارشدنذیر تمام مادیت پرستانہ فلسفے علم الوجود کے حوالے سے ’’شے‘‘، ’’وجود‘‘ اور اسکی ’’حقیقت ‘‘ کا مطالعہ جوہر اور عرض کو الگ الگ کرکے نہیں بلکہ اعراض کو جوہر ہی کا ماخذ اور مبداء تصور کرکے کرتے ہیں۔ حقیقت ، زندگی اور وجود کا ادراک شے کی تفہیم کے دوران تشکیل پاتے ہیں۔ جوہر و عرض کی حرکی خصوصیت […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا تبدیلی کا تضحیک سے کوئی تعلق ہے؟

کیا تبدیلی کا تضحیک سے کوئی تعلق ہے؟

سبط حسن I وادئ سندھ کی قدیم تہذیب میں زندگی کی رفتار کا انحصار بیل پر تھا۔ ان کے ہتھیار کانسی کے تھے۔ کھیتی باڑی کے اوزاروں کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ کس قدر مؤثر ہوں گے۔ انہی دو چیزوں نے ان کی زندگی کی حدود طے کردی تھی۔ انہی پر ان کی اقتصادی وسعت، روزمرہ زندگی اور […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پارسائی کا مبالغہ

پارسائی کا مبالغہ

پروفیسر مبارک حیدر یہ شاید ہماری نرگسیت یا مریضانہ خود پسندی کی ایک علامت ہے کہ ہم کریڈٹ انپے لئے رکھ کر ملامت دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔ مسلم معاشروں اور، خصوصی طور پر پاکستان کی الجھنوں کا ایک سبب شاید یہ بھی ہے کہ ان کے بلند آواز عناصر کی خود اعتمادی انہیں اپنی آواز کے سوا کچھ سننے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
خدا پر یقین۔۔۔کرشنا مورتی سے ایک سوال

خدا پر یقین۔۔۔کرشنا مورتی سے ایک سوال

سوال:۔ خدا پر یقین ایک اچھی زندگی کے لیے بہت مضبوط محرک ہے تم خدا کی نفی کیوں کرتے ہو؟تم انسان کا عقیدہ، خدا پر پھر سے مضبوط کیوں نہیں کرتے؟ کرشنا مورتی:۔ آئیں پہلے اس مسئلے کو پوری وسعت اور ذہانت کے ساتھ دیکھیں میں خدا کی نفی نہیں کر رہا ،ایسا کرنا احمقانہ ہو گا۔صرف وہی انسان جو […]

· 1 comment · علم و آگہی
اسلامی ریاست کا تصور

اسلامی ریاست کا تصور

اصغر علی انجینئر اسلامی ریاست کے تصور کے حامیوں اور مخالفین کے مابین فکر ی مجادلہ نہ صرف ایک طویل ماضی رکھتا ہے بلکہ اس تصور کے گرد دلائل و براہین کا سلسلہ بغیرکسی وقفہ کے ،ہنوز جاری و ساری ہے ۔کیا ایساکو ئی تصور موجود ہے یا یہ محض سراب ہے ؟ کیا ہم کسی ریاست کو اسلامی ریاست […]

· 1 comment · علم و آگہی
اجتماعی شعور اور ترقی

اجتماعی شعور اور ترقی

ارشد نذیر کیا ہمارا اجتماعی شعور ترقی یافتہ سماجوں یا قوموں کے اجتماعی شعور سے پیچھے ہے؟ یہ قضیہ اپنی بُنت میں تقابلی ہونے کے ساتھ ساتھ’’ اجتماعی شعور ‘‘او ر ’’ترقی‘‘ جیسی اصطلاحات کی تفہیم کا متقاضی بھی ہے ۔ بحث کوپھیلانے سے قبل یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ یہاں ہمارا مطمحِ نظر دورِ جدید ہی کے سماج […]

· 1 comment · علم و آگہی
شعور کی موت ۔۔۔ ایک اُمڈتا عفریت

شعور کی موت ۔۔۔ ایک اُمڈتا عفریت

سبط حسن کئی بحران اور آفتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو ٹھوس صورت میں دیکھنا محال ہوتا ہے مگر وہ انسانی زندگیوں میں خاموشی سے نشوونما پاتے رہتے ہیں۔ ان کا عا م طور پر تعلق انسانی شعور سے ہوتا ہے ۔ ♦ زلزلے ، سیلاب یا وبائی امراض سے پیدا ہونے والے بحران یا آفتوں کے بارے میں بجا […]

· 1 comment · علم و آگہی
سماجی سائنس میں شعور،وجود اور شخصیت کا تعین

سماجی سائنس میں شعور،وجود اور شخصیت کا تعین

پروفیسر محمد حسین چوہان فلسفہ و سائنس کے شعبہ جات میں دو واضح مکاتب فکر موجود ہیں۔جن کی علم، اشیا اور معاملات کی ماہیت،حقیقت اور صحت کے بارے میں الگ الگ آرا ہیں۔ایک مکتبہ فکر اشیا اور قضیوں کی تشریح و تعبیرخالصتٗا مادی اور جدلیاتی طریقہ کار سے کرتا ہے اور دوسرا خیال پرستانہ انداز سے.جن کو مثالیت پسند بھی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
اسلام بمقابلہ لبرل ازم

اسلام بمقابلہ لبرل ازم

محمد شعیب عادل تصویر میں برطانیہ میں مسلم بنیاد پرست گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایک پلے کارڈ لیے کھڑی ہے جس پر لکھا ہے کہ اسلام تمام نوع انسانی کے لیے مکمل نظام ہے۔ جب کہ’’روشن خیال ‘‘ مسلمان فرقوں یا گروہوں کا بھی یہی خیال ہے۔ ♦ خورشید احمد ندیم اپنے ایک حالیہ مضمون میں لکھتے […]

· 3 comments · علم و آگہی
اِخوان الصفا

اِخوان الصفا

ارشد لطیف خان مسلمانوں میں عقلی علوم پھیلانے میں اخوان الصفا کے دانشوروں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔ چوتھی صدی ہجری کے آخر میں ابھرنے والے ان دانشوروں نے عقلی علوم کا رابطہ سماج اور اس کے علائق سے پیدا کرنے کی کوشش کی۔اخوان الصفا کے دانشوروں نے اپنے منشور میں لکھا تھا:۔ ’’اسلامی شریعت جہالتوں اور گمراہیوں کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی