علم و آگہی

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نہیں، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں – کتابیں کبھی نہیں جلانی چاہئیں – اس کی بجائے ان کتابوں کے کاغذ کو دوبارہ استعمال کیجیے، ان میں سبزی یا مچھلی لپیٹیے، یا انہیں اس طریقے سے ضائع کیجیے کہ ماحول کی آلودگی میں اضافہ نہ ہو – لیکن از راہِ عنایت ہمارے طلباء کو سندھ ٹیکسٹ بک […]

· 4 comments · علم و آگہی
صنف اور صنفی امتیاز

صنف اور صنفی امتیاز

ارشد نذیر کچھ دنوں سے سوچ رہا تھا کہ’’ صنف ‘‘اور ’’صنفی آزادی‘‘ کے بارے میں کچھ لکھوں ۔ ویسے تو یہ خیال مہینوں قبل سے جب میں نے سمیون دی بووا کی تصنیف ’’عورت‘‘ پڑھی، میرے ذہن میں گھر کئے ہوئے تھالیکن عدالتوں میں مقدمات کی ’’چخ چخ، بک بک اور یخ یخ‘ ‘ ، گھریلو مسائل اور اپنی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مذاہب کیسے تبدیل ہوتے ہیں

مذاہب کیسے تبدیل ہوتے ہیں

ولیم کریمر ایک زمانہ تھا جب جانوروں کی قربانی ایک ہندؤ کی زندگی میں بہت اہمیت کی حامل تھی، کیتھولک پادری مجرد نہیں رہتے تھے اور پیغمبرِ اسلام کی تصویری عکاسی اسلامی فنون کا اہم حصہ تھا۔اور جلد ہی برطانیہ میں کچھ چرچ ہم جنس پرست جوڑوں کے شادیاں بھی کرنا شروع کر دیں گے۔ سنہ1889 میں ولفرڈ ووڈرف مارمن […]

· 1 comment · علم و آگہی
سائنس کی تعلیم – ایک تخریبی کاروائی ؟

سائنس کی تعلیم – ایک تخریبی کاروائی ؟

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی میرے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ان دونوں میں سے کیا زیادہ خطرناک ہے ۔1۔ امریکی صدر جارج بش کے سر پر سوار دنیا پر امریکی فوجی فوقیت کی دھن یا 2۔ پاکستان جیسے ملک میں مذہبی بنیاد پرستی کا بھیانک عفریت میں یہاں پر مسئلہ نمبر 2 پر بات کروں گا ہر معاشرے […]

· 2 comments · علم و آگہی
پاکستان کی سیاست

پاکستان کی سیاست

ارشد نذیر پاکستان کی سیاست کا تجزیہ کرتے ہوئے ہمارے کچھ دانشور نظروں کے سامنے والے منظرنامے کا تجزیہ کرتے رہتے ہیں اور پسِ منظر میں موجود وجوہات کو بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ان کے ایسا کرنے سے کچھ الجھنیں اور کجیاں جنم لیتی ہیں۔ پاکستان کی سیاست کے تجزیہ کے لئے سیاسی پارٹیوں کے بننے اور بنائے […]

· 3 comments · علم و آگہی
عقیدہ ، الحاد اور فلسفہ

عقیدہ ، الحاد اور فلسفہ

ارشد نذیر عقیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے اصطلاحی معنی ’’خدا، انبیاء، الہامی کتب، ملائکہ ، جزا و سزا اور حیات بعد ممات‘‘ جیسے نظریات پر یقین رکھنے کے ہیں۔ عقد، عقیدت اور فکری قید جیسے الفاظ بھی اسی اصطلاح کے قریبی مفاہیم میں شامل ہوتے ہیں۔ الحاد اِن عقائد سے انحراف کرنے ، ان کی نفی کرنے […]

· 1 comment · علم و آگہی
کیا انسان صرف جسم ہے یا شعور۔۔؟

کیا انسان صرف جسم ہے یا شعور۔۔؟

سبطِ حسن بیتال پچیسی ہندوستان کی قدیم حکایات کا مجموعہ ہے۔ اس کی ایک کہانی یوں ہے: ایک راجا، اس کی رانی اور لکڑہارا اکھٹے جنگل میں سیر کر رہے ہوتے ہیں۔ ڈاکو حملہ کرتے ہیں اور لڑائی میں راجا اور لکڑہارا مارے جاتے ہیں۔ رانی سخت دکھ کی حالت میں قریب ہی ایک دیوی کے مندر میں مناجات کرتی […]

· 2 comments · علم و آگہی
ابن خلدون اور ابن سینا کے نظریات

ابن خلدون اور ابن سینا کے نظریات

ارشد لطیف خان ابن خلدون کے نظریات عبدالرحمن ابن خالد المعروف ابن خلدون 27مئی1332 میں تیونس میں پیدا ہوا۔ ابن خلدون کی عظمت کااندازہ مشہور مورخ پروفیسر ٹاٹن بی کے ان الفاظ سے لگایا جاسکتا ہے:۔ ’’فلسفہ عمران میں ابن خلدون کا کوئی پیش رو نہیں ہے، اپنے مقدمہ تاریخ میں اس نے جو فلسفہ پیش کیا وہ اپنی نوعیت […]

· 1 comment · علم و آگہی
فلسفہ، سائنس اور مسلمان

فلسفہ، سائنس اور مسلمان

ارشد لطیف خان مامون کے قائم کردہ دارالترجمہ میں اپنے عہد کی بڑی مشہور عالم شخصیات موجود تھیں جنھیں بھاری معاوضہ دے کر ترجمہ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ یعقوب کندی جسے مسلمانوں میں ارسطا طالیسی فلسفے کا بانی بھی کہا جاتا ہے نیز جیسے فیلسوف عرب کا خطاب بھی دیا گیا تھا دربان مامون سے ہی وابستہ […]

· 2 comments · علم و آگہی
فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ

فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ

ارشد نذیر قدیم یونان میں ایک لفظ ’’ ایستھا نومیا‘‘ جو انگریزی میں’’ایستھیٹکس‘‘ ہو گیا جس کا مطلب کسی چیز کو اپنےحواس کے ذریعے محسوس کرنا ہے بولا جاتا تھا۔ اردو ادب میں اسے ذوقِ جمال یا جمالیاتی ذوق سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ انسان کو خوبصورتی ، بد صورتی ، اچھائی اور برائی ہر دور میں متاثر کرتی […]

· 1 comment · علم و آگہی
مارکس کا تصورِ قدر و جبر

مارکس کا تصورِ قدر و جبر

ارشد نذیر قدر و جبر یعنی اس دنیا میں انسان کس حد تک مختار ہے اور کس حد تک مجبور۔ انسان مکمل طور پر آزاد ہے یا مجبورِ محض۔ یہ وہ بنیادی قسم کا فلسفیانہ سوال ہے جس نے دورِ قدیم کے فلسفیوں کو صدیوں تک پریشان کئے رکھا ۔ تمام فلسفیوں نے اپنے اپنے انداز میں غور و فکر […]

· 1 comment · علم و آگہی
کیا قحط قدرتی عمل ہیں؟

کیا قحط قدرتی عمل ہیں؟

امریتا سین مفکرین کے درمیان اس امر پر مباحثہ ہوتا رہا ہے کہ قحط کا باعث انسان ہوتے ہیں یا اس کا سبب قدرتی عوامل ہیں؟ اس کی وجہ ماضی کے وہ واقعات ہیں جن میں لوگ سیلاب یا خشک سالی کے ہاتھوں قحط کے شکار ہوئے یا ایسا بھی ہوا ہے کہ یہ دونوں عناصر نہ ہونے کے باوجود […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

.(Constructivism in Learnning)سیکھنے کا تعمیراتی عمل سبط حسن ۔7۔ سیکھنے کے تعمیراتی عمل کا اطلاق کیسے کیاجائے؟ ممکن ہے کہ آپ بھی اپنی زندگی کے معمولات میں بھی سیکھنے کے تعمیراتی عمل کو استعمال کرتے ہوں۔ جو استاد اس عمل کو کارآمدمانتا ہے وہ بچوں کے سامنے مسائل اور سوالات رکھے گا۔ پھر بچوں کو اُکسائے گا کہ وہ ان […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔ حصہ دوم

سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔ حصہ دوم

سبط حسن شعور/سمجھ میں تبدیلی کا تعمیراتی عمل سیکھنے کا تعمیراتی عمل کیوں اہم ہے؟ سیکھنے کے روایتی طریقوں سے دراصل سیکھنے کا عمل روپذیر ہی نہیں۔سیکھنے کے ان طریقوں سے صرف معلومات کی منتقلی ہوتی ہے۔ چونکہ پہلے سے موجود سمجھ میں نئی معلومات کے اضافے سے کسی قسم کا ارتعاش سرے سے پیدا ہی نہیں ہوتا، اس لیے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ہر ذی حیات میں عقل ہوتی ہے

ہر ذی حیات میں عقل ہوتی ہے

فرحت قاضی ہمارے ہاں عام تصور یہ ہے کہ صرف انسان ہی سوجھ بوجھ رکھتا اور علم و عقل سے بہرور ہوتا ہے اور انسانی بچہ ہی چیزوں کی شدبد رکھتا ہے جبکہ جانوروں میں صرف محبت ، نفرت اور خوف کے جذبات اور احساسات پائے جاتے ہیں اور اس کا ہمیں اس طرح پتہ چلتا ہے کہ جب کسی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
سیکھنے کا تعمیراتی عمل

سیکھنے کا تعمیراتی عمل

(Constructivism in Learnning)سیکھنے کا تعمیراتی عمل سبط حسن روایتی طورپر سمجھا جاتاہے کہ بچے کا دماغ ایک خالی ڈبہ ہے۔ اس ڈبے میں استاد معلومات بھرتاہے یا بچہ رٹّہ لگا کر معلومات کو اپنے طورپر اپنے دماغ کی تجوری میں بھر لیتا ہے۔ امتحان میں پرچۂ سوالات ایک چیک کا کام کرتاہے اور دماغ کا بینک، حسبِ فرمائش معلومات واپس […]

· 1 comment · علم و آگہی
Amboasary District, Tsivory Council, Tsivory Village, Madagascar.  A man on his way home after a morning of hard work.

Poverty in Madagasar is more prevalent in rural areas: 76.7 per cent of rural inhabitants are poor as compared wih 52.1 per cent of urban inhabitants.  The International Fund for Agricultural Development aims to alleviate rural poverty through investing in improvements in terms of rural infrastructure and access to financial services.

وحشی ذہن

سوسن جارج میں ایک ایسی بات بتانے کی کوشش کر رہا ہوں جو حقیقت میں کارگو (چیزوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی) کا راز ہے۔ مقامی لوگوں کو کئی دفعہ اس راز کو حل کرنے اور غربت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے کہا گیا لیکن وہ ایسا نہ کر سکے۔ ان کے خیال میں ۔۔۔ امیر لوگوں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا غریب بھی انسان ہوتے ہیں؟

کیا غریب بھی انسان ہوتے ہیں؟

سبط حسن معاشرے میں جنگل کے قانون کی کہانی جب کوئی مر جائے تو پرسہ دینے والے دل ہی دل میں اطمینان محسوس کرتے ہیں کہ وہ نہیں مرے اور کوئی اور مر گیا۔ اس اطمینان کا اظہار تعزیت کی صورت میں کیا جا تا ہے اور مرنے والے کی باتیں کی جا تی ہیں۔ ان تمام باتوں کے پیچھے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ریوڑ

ریوڑ

ہری ونش لال پونجا اگر دیکھا جائے تو دنیا میں ہر شخص ایک بھیڑ کی مانند زندگی گذار رہا ہے۔ پوری دنیا کی آبادی بھیڑوں کے کئی ریوڑ پر مشتمل ہے ۔ جس کو مختلف چرواہے ہانک رہے ہیں ۔ مسیحیت کے بانی نے کہا تھا کہ ایک اچھا چرواہا یا گڈریا وہ ہوتا ہے جو بھیڑوں کو اچھے طریقے […]

· 2 comments · علم و آگہی
امام غزالی کا دفاع مشکل ہے

امام غزالی کا دفاع مشکل ہے

سعید اختر ابراہیم یہ بات چاہے ہمارے جذبات کو کتنی ہی ٹھیس پہنچانے والی کیوں نہ ہو مگر ہے سچ کہ عملی طور پر سبھی مذاہب بشمول اسلام (جسکے چودہ صدیوں میں ہزارہا گروہی ایڈیشن آچکے)، ہمارے اپنے علماء کی مہربانی سے سیکولر نظریات کے مقابلے میں قریب قریب شکست کھاچکے ہیں۔ ’الہیاتی‘ دانش کو مُلاّ سے لیکر جدید علماء […]

· 7 comments · علم و آگہی