راہول گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم، حکومت پر سازش کا الزام
کانگریس پارٹی نے اسے اپنے سابق صدر کو خاموش کرنے کی”سازش‘‘ قرار دیا جبکہ حکمراں بی جے پی کا کہنا ہے کہ یہ ایک آزاد عدلیہ کا فیصلہ ہے۔ایک نچلی عدالت نے ایک روز قبل ہی راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں قصوروار قرار دیا تھا۔ بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں (لوک سبھا) کی سکریٹریٹ نے جمعہ 24 مارچ […]