جنوبی ایشیا

پٹھانکوٹ حملہ، سید صلاح الدین نے ذمہ داری قبول کر لی

پٹھانکوٹ حملہ، سید صلاح الدین نے ذمہ داری قبول کر لی

بی بی سی کے مطابق پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کی ذمہ داری یونائٹیڈ جہاد کونسل ، جس کے سربراہ سید صلاح الدین ہیں، نے قبول کر لی ہے۔ پیر کو جہاو کونسل کے ترجمان سید صداقت حسین نے ایک مقامی خبررساں ایجنسی کو ای میل کیے گئے مختصر بیان میں کہا:’پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملہ نیشنل ہائی وے سکواڈ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پٹھان کوٹ: دہشت گرد ابھی تک موجود

پٹھان کوٹ: دہشت گرد ابھی تک موجود

پٹھان کوٹ چھاؤنی میں چھپے دو حملہ آوروں کو ابھی تلاش نہیں کیا جا سکا ہے تاہم ان کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راجیو مہرشی کے مطابق پٹھان کوٹ چھاؤنی میں موجود دو دہشت گردوں کو ایک علاقے تک محدود کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جمعے کے روز ہی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارتی فضائیہ پر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی فضائیہ پر دہشت گردوں کا حملہ

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے ایک اہم اڈے پر مشتبہ اسلام پسندوں کے ایک خونریز حملے میں نیو دہلی ٹی وی  کے مطابق کم از کم پانچ عسکریت پسند اور تین فوجی مارے گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے بھارتی فوج کی یونیفارم پہن رکھی تھی۔ نئی دہلی سے ہفتہ دو جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
داؤد ابراہیم حقیقت میں ڈان

داؤد ابراہیم حقیقت میں ڈان

ابو معوذ ہندوستان کو انتہائی شدت سے مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم 60 سال کے ہونے والے ہیں۔ اس بارے میں منظر عام پر آئی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا کہ داؤد کے بھائی انیس ابراہیم اور قریبی بااعتماد ساتھی چھوٹا شکیل انڈر ورلڈ ڈان کی سالگرہ تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھ رہے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان میں خودکش حملے میں چھ نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں خودکش حملے میں چھ نیٹو فوجی ہلاک

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے ایک بیان میں افغانستان میں ایک خودکش بم حملے میں اپنے چھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پیر کے روز یہ خودکش حملہ امریکا کی زیرنگرانی چلنے والے بگرام فضائی اڈے کے قریب پیش آیا۔ امریکی فوج کے برگیڈیئرجنرل وِلیم شوفنر نے بتایا کہ افغان دارالحکومت کابل میں بھی ایک حملے میں نیٹو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
داعش نے افغانستان میں ریڈیو خلافت شروع کردیا

داعش نے افغانستان میں ریڈیو خلافت شروع کردیا

دہشت گرد جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے افغانستان میں اپنے ظلم و بربریت کے سلسلے کی شروعات کر دی ہے۔ اِس بربریت سے گھبرا کر کئی افغان خاندان جلال آباد سے مہاجرت کر کے کیمپوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں نیٹو افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل کا کہنا ہے کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے وفادار اب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: گستاخِ رسول کی سزا, سر تن سے جدا

بھارت: گستاخِ رسول کی سزا, سر تن سے جدا

حیدرآباد۔ 13 دسمبر : ناموس رسالتؐ کا اپنی جان پر کھیل کر بھی تحفظ ہر مسلمان کا اولین دینی فریضہ ہے اور جو کوئی اس فریضہ کی ادائیگی میں مصلحت کا شکار ہوجاتا ہے، وہ خود کو ’’محب رسولؐ یا عاشق رسولؐ‘‘ کہنے کا قطعی حق نہیں رکھتا۔ کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے اپنے مال و […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
ڈیوڈ ہیڈلی ممبئی حملوں کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا

ڈیوڈ ہیڈلی ممبئی حملوں کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا

ممبئی ۔ 10دسمبر: پاکستانی نژاد امریکی لشکرطیبہ دہشت گرد ڈیوڈ کولمن ہیڈلی عرف داود گیلانی کو آج ممبئی کی ایک عدالت نے 26/11 ممبئی دہشت گرد حملہ کیس میں معافی دیتے ہوئے اسے وعدہ معاف گواہ بنادیا ہے۔ عدالت کے اس اقدام سے پاکستان میں تیار کی جانے والی سازشوں کو بے نقاب کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ڈیوڈ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اور قندھار میں طالبان کا حملہ

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اور قندھار میں طالبان کا حملہ

جنوبی افغان شہر قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان نے حملہ کر دیا ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک ہوائی اڈے اور اطراف میں شدید لڑائی جاری تھی۔ افغان حکام نے بتایا ہے کہ ہوائی اڈے کی عمارت پر طالبان کے اس حملے کے دوران ابھی تک ہلاکتوں اور زخمیوں کے بارے میں کوئی واضح اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ قندھار […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندوستان میں سیکولرازم اور بنیادپرستی میں تنازعہ

ہندوستان میں سیکولرازم اور بنیادپرستی میں تنازعہ

بنگلورو۔7دسمبر :بنگلہ دیش کی مصنف تسلیمہ نسرین نے آج کہا کہ ہندوستان میں آج تصادم ہندو دھرم اور اسلام کے درمیان نہیں بلکہ سیکولرازم اور بنیاد پرستی کے درمیان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں مختلف نظریات ہے ‘ میں ان افراد سے متفق نہیں ہوں جو سمجھتے ہیں کہ یہ ہندو دھرم اور اسلام کے درمیان تنازعہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بائیں بازو کی سیاست کی بدولت انتہا پسندی میں اضافہ

بائیں بازو کی سیاست کی بدولت انتہا پسندی میں اضافہ

حیدرآباد /4 دسمبر: عثمانیہ یونیورسٹی میں طلباء کے حریف کیمپس کے درمیان تصادم ٹالنے کیلئے پولیس نے الرٹ رہنے کا اعلان کیا ہے ۔ بائیں بازو کی طلبا تنظیم کی طرف سے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے طور پر یونیورسٹی میں بیف فیسٹیول منانے کے اعلان کے بعد ہندو طلبا تنظیم نے پورک فیسٹیول منانے کا اعلان کر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
شریعت اسلامی میں کسی بھی قسم کی مداخلت ناقابل برداشت

شریعت اسلامی میں کسی بھی قسم کی مداخلت ناقابل برداشت

اسلامی قوانین میں کسی قسم کی تبدیلی بالخصوص یکساں سول کوڈ کی جو بات کی جارہی ہے اُسے مسترد کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دستور میں جو یکساں سول کوڈ کی بات کہی گئی ہے اُس سے مسلمانوں کو مستثنیٰ رکھا جائے۔ ♦ حیدرآباد 3دسمبر:شریعت اسلامی میں کسی بھی قسم کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔ ہندوستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گلبدین حکمت یار منظرِعام پر آنے کی کوششوں میں

گلبدین حکمت یار منظرِعام پر آنے کی کوششوں میں

افغانستان میں 40 سالہ جنگ کے بعد اس ملک کا ایک ’انتہائی خطرناک‘ جنگی سردار، جسے امریکا ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیتا ہے اور اقوام متحدہ اسے دہشت گردوں کی فہرست میں رکھتی ہے، گم نامی کے اندھیروں سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔ گلبدین حکمت یار، جو اب اپنی عمر کی چھٹی دہائی میں ہیں، کہتے ہیں کہ وہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان کی پاکستان کوزمینی راستہ دینے سے معذرت

افغانستان کی پاکستان کوزمینی راستہ دینے سے معذرت

پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی پالیسیوں کے باعث پاک افغان تجارت کا معاہدہ بے اثر ہورہا ہے۔23نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والا پاک افغان مشترکہ اقتصادی فورم کا دسواں اجلاس بھی ناکام ہو گیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان نے افغانستان کو واہگہ کے راستے بھارت تک براہ راست رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستانی وزارت خزانہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیش میں پھانسیاں: پاکستان کی تشویش مضحکہ خیز ہے: عاصمہ جہانگیر

بنگلہ دیش میں پھانسیاں: پاکستان کی تشویش مضحکہ خیز ہے: عاصمہ جہانگیر

’’سعودی عر ب میں پاکستانیوں کی گردنیں اڑائی جاتی ہیں لیکن حکومت پاکستان خاموش رہتی ہے ♣ بنگلہ دیش میں حزبِ اختلاف کے دو رہنماؤں کو پھانسی دیے جانے کے معاملے پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کی جانب سے اتوار 22 نومبر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین

وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین

مذہب پر تنقید اور خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں مسلم انتہاپسندی زیادہ مضبوط ہو رہی ہے اور مذہب کی سیاسی شکل مزید طاقت حاصل کر رہی ہے۔ نسرین گزشتہ 21 برسوں سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں اور اس دوران انہیں بھارت، جرمنی اور […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
انوپم کھیر کا ایوارڈ واپسی پر احتجاج

انوپم کھیر کا ایوارڈ واپسی پر احتجاج

ملک میں بڑھتے ہوئے عدم تحمل کے خلاف مصنفین اور فنکاروں کے احتجاج پر جوابی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے آج راشٹرپتی بھون تک ایک مارچ ( ریالی) کی قیادت کی اور یہ الزام عائد کیا کہ ایوارڈ واپسی مہم کا مقصد ملک کو رسواء کرنا اور موجودہ صورتحال کی غلط تصویر پیش کرنا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغان طالبان کے حریف گروپوں میں گھمسان کی لڑائی

افغان طالبان کے حریف گروپوں میں گھمسان کی لڑائی

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جنوبی افغانستان میں طالبان کے دو متحارب گروپوں کے مابین شدید لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق مُلااختر منصور کی جانب سے امارت سنبھالنے کے بعد طالبان کے متحارب گروپوں کے مابین یہ پہلی لڑائی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Activists of Islami Andolan Bangladesh shout slogans as they take part in a grand rally in Dhaka in this March 29, 2013 file photo. Islami Andolan Bangladesh organised the grand rally to demand the introduction of a blasphemy law and the restoration of a caretaker government system to conduct the upcoming general elections, among the other issues, local media reported. A radical pro-Islam movement has emerged in Bangladesh to counter students they deem as "atheist bloggers", who are demanding the death penalty for Islamist leaders accused of wartime atrocities. Known as Hefajat-e-Islam, it has given the government until May 5 to introduce a new blasphemy law, reinstate pledges to Allah in the constitution, ban women from mixing freely with men and make Islamic education mandatory - an agenda critics say would amount to the 'Talibanisation' of Bangladesh. The clash of ideologies could plunge Bangladesh into a cycle of violence as the two main political parties, locked in decades of mutual distrust, exploit the tension between secularists and Islamists ahead of elections that are due by next January. To match Feature BANGLADESH-POLITICS/  REUTERS/Andrew Biraj/Files (BANGLADESH - Tags: POLITICS CIVIL UNREST RELIGION)

بنگلہ دیش میں گرفتار شدہ سات ’جنگجوؤں‘ میں چار پاکستانی بھی

بنگلہ دیشی پولیس نے تشدد آمیز جرائم کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں چار پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ گرفتار شدگان کا تعلق کالعدم ’جماعت المجاہدین بنگلہ دیش‘ سے بتایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ہفتے کے دن بتایا ہے کہ گزشتہ روز گرفتار کیے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مرد زیادہ شادیوں کیلئے قرآن کی غلط تاویل کررہے ہیں

مرد زیادہ شادیوں کیلئے قرآن کی غلط تاویل کررہے ہیں

احمد آباد (انڈیا)۔ سخت لب و لہجہ والے ایک حکم میں گجرات ہائیکورٹ نے آج کہا کہ مسلم مرد ایک سے زیادہ شادی کرنے کیلئے قرآن شریف کی غلط تاویل کررہے ہیں ۔ کثیر زوجگی کی گنجائش کا ان کی جانب سے ’’خود غرضانہ وجوہات ‘‘ کے لئے استحصال کیا جارہا ہے ۔ ہائیکورٹ نے کہا کہ اب وقت آگیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا