جنوبی ایشیا

افغان طالبان مزید ضلعوں پر قابض

افغان طالبان مزید ضلعوں پر قابض

شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کی مزید علاقوں پر بتدریج کنٹرول حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ضلعے کے انتظامی گورنر نے قبضہ مکمل ہونے پر خود کو طالبان کے سامنے پیش کر دیا۔ ان قبضوں کی تصدیق صوبائی پارلیمنٹیرین نے بھی کر دی ہے۔ مغربی افغان صوبے غور کے ایک ضلع تُولک پر طالبان کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارتی اداکارہ اور فلمساز عائشہ سلطانہ پر غداری کا مقدمہ کیوں؟

بھارتی اداکارہ اور فلمساز عائشہ سلطانہ پر غداری کا مقدمہ کیوں؟

بھارت کے متعدد سماجی اور سیاسی رہنماوں نے اداکارہ عائشہ سلطانہ کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کیے جانے کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عائشہ نے صرف عوام کو درپیش ‘غیرانسانی‘ صورت حال پر توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی تھی۔ بھارتی ماڈل، اداکارہ اور فلم ساز عائشہ سلطانہ نے ایک ٹی وی مباحثے کے دوران […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت میں کورونا سے ہزاروں یتیم ہوجانے والے بچوں کے مسائل

بھارت میں کورونا سے ہزاروں یتیم ہوجانے والے بچوں کے مسائل

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم تنظیموں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہوجانے والے بچوں کی مدد کے لیے حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان بچوں کی بردہ فروشی اور استحصال کا خطرہ برقرار ہے۔ کووڈ انیس کی وبا نے پورے بھارت میں لاکھوں خاندانوں کو تباہ کردیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کوئی ہمسایہ ملک امریکا کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کرے: طالبان

کوئی ہمسایہ ملک امریکا کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کرے: طالبان

افغان طالبان نے ہمسایہ ملکوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ امریکا کے افغانستان سے واپسی کے بعد اسے اپنی زمین پر فوجی اڈے بنانے کی اجازت دینے کی ‘ تاریخی غلطی‘ نہ کریں۔ افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی شروع ہوجانے اور گیارہ ستمبر تک انخلاء مکمل کر لینے کے صدر جو بائیڈن کے اعلان کے بعد ایسی قیاس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گنگا میں تیرتی لاشیں کن کی ہیں

گنگا میں تیرتی لاشیں کن کی ہیں

بہار اور اتر پردیش میں گنگا ندی میں پچھلے چند دنوں کے دوران درجنوں لاشیں بہتی ہوئی ملی ہیں۔ یہ لاشیں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی بتائی جارہی ہیں، جنہیں جلانے کے بجائے ندیوں میں پھینک دیا گیا۔ ہار کے بکسر ضلع اور اس کے پڑوسی اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں گزشتہ تین دنوں کے دوران گنگا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: مودی حکومت نے سوشل میڈیا پر خبروں پر پابندی لگا دی

بھارت: مودی حکومت نے سوشل میڈیا پر خبروں پر پابندی لگا دی

بھارت میں  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تقریباً چار لاکھ مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکومتی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے ،”اس وقت کسی بھی حکومت کی سب سے پہلی ترجیح لوگوں کی جان بچانا ہونی چاہیے‘‘۔دوسری طرف مودی حکومت نے فیس بک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت میں کورونا وائرس کا بحران شدید ہو گیا

بھارت میں کورونا وائرس کا بحران شدید ہو گیا

بھارت میں کورونا وائرس کی وبا بھیانک صورت اختیار کر چکی ہے اور آکسیجن اور ادویات کی شدید قلت کی وجہ سے انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں کووڈ19 کی تیسری لہر بہت خوفناک ہے اور لوگ دھڑا دھڑ اس کا نشانہ بن رہےہیں۔پاکستان میں بھی صورتحال کچھ اچھی نہیں ۔ روزانہ کسی نہ کسی دوست کے عزیز واقارب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اگرامریکی افواج نہ نکلیں تو حملے شروع کردیں گے

اگرامریکی افواج نہ نکلیں تو حملے شروع کردیں گے

طالبان عسکریت پسندوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر یکم مئی تک تمام غیر ملکی فوجی دستے افغانستان سے واپس نا گئے تو ان پر مسلح حملے دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے۔ طالبان نے یہ تنبیہ امریکی صدر بائیڈن کے ایک تازہ بیان کے بعد کی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل سے ہفتہ27 مارچ کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق امریکی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات:وزیر اعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات:وزیر اعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش

بنگلہ دیش اس برس اپنی آزادی کی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے، جس کے لیے بہت سی اہم تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نریندر مودی 26 مارچ جمعے کو اسی تقریب میں شرکت کے لیے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے پر  ڈھاکا پہنچ رہے ہیں۔ کورونا وباء کے بعد سے مودی  کا کسی بھی بیرونی ملک کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان: امریکی فوج کا نکلنا مشکل ہے

افغانستان: امریکی فوج کا نکلنا مشکل ہے

طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا اپریل کے اواخر تک افغانستان سے اپنی افواج واپس نہيں بلاتا، تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہيں۔ امریکی افواج گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے افغانستان میں سرگرم ہیں۔ مریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی نشریاتی ادارے اے بی سی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا بھارتی جمہوریت آمریت کی طرف گامزن ہے؟

کیا بھارتی جمہوریت آمریت کی طرف گامزن ہے؟

ایک معروف امریکی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت المناک حد تک آمریت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھارت نے امریکی حکومت کی امداد سے چلنے والے ایک معروف ادارے  ‘فریڈم ہاؤس‘ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں نریندر مودی کے دور حکومت میں انسانی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت میں کسانوں کا احتجاج، بین الاقومی شخصیات کی توجہ بھی مرکوز

بھارت میں کسانوں کا احتجاج، بین الاقومی شخصیات کی توجہ بھی مرکوز

کسانوں کی تحریک کی حمایت کے حوالے سے تحفظ ماحول کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ٹوئٹ کے سلسلے میں تحفظ ماحول کی ایک کارکن پہلے ہی گرفتار کی جاچکی ہے۔ ‘ٹُول کِٹ‘ کیس میں بھارتی پولیس مزید دو کارکنوں کو گرفتار کرنا چاہتی ہے۔اس سے پہلے امریکی گلوکارریحانہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں ٹویٹ کر چکی ہیں۔ بھارت میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم شروع

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم شروع

بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش نے انڈیا سے آسٹرازینکا برانڈ ویکسین کی تیس لاکھ ڈوزز خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ پاکستانی حکومت ایسے تمام عمل سے لاتعلق نظر آتی ہے۔ ویکیسن کیسے حاصل کی جائے، کہاں سے حاصل کی جائے۔ پوری دنیا کے سربراہان اپنے عوام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان اور ساؤتھ ایشین خطے میں بدامنی کے ذمہ دار طالبان اور ان کے سہولت کار ہیں

افغانستان اور ساؤتھ ایشین خطے میں بدامنی کے ذمہ دار طالبان اور ان کے سہولت کار ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تشدد کم کرنےکی ذمہ دار صرف طالبان پر عائد نہیں ہوتی۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے یہ بیان بدھ کو افغان طالبان کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد دیا، جو پاکستان کے تین روزہ دورے پر سولہ دسمبر کو آیا تھا۔ وفد کی قیادت اہم طالبان رہنما ملا عبدالغنی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت کا پاکستان اور چین کو سخت پیغام

بھارت کا پاکستان اور چین کو سخت پیغام

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران پاکستان اور چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رکن ملکوں کو ایک دوسرے کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا۔ گزشتہ مئی میں بھارت اور چین کے مابین مشرقی لداخ میں فوجی کشیدگی شروع ہونے کے بعد سے یہ پہلا موقع تھا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امن مذاکرات کے باوجود طالبان کا افغان صوبے نیمروز پر بڑا حملہ

امن مذاکرات کے باوجود طالبان کا افغان صوبے نیمروز پر بڑا حملہ

افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نیمروز میں ملکی سیکورٹی دستوں کی ایک چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑا حملہ کیا، جس میں کم از کم بیس سرکاری فوجی مارے گئے۔ طالبان چھ افسروں اور فوجیوں کو اغوا کر کے ساتھ بھی لے گئے۔ کابل سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق نیمروز میں مقامی حکام نے بتایا کہ اس حملے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان کے حملے بند ہونے تک امریکی فوج افغانستان میں رہےگی

طالبان کے حملے بند ہونے تک امریکی فوج افغانستان میں رہےگی

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ایک اعلی ترین فوجی افسر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کی واپسی کا انحصار تشدد میں کمی اور طالبان کے ساتھ فروری میں طے شدہ دیگر شرائط پرعملدرآمد پر ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ امریکی افواج کرسمس تک افغانستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

افغانستان میں تقریباً دو عشروں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے مابین دوحہ میں جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔افغان صدر نے کہا ہے کہ بیس سالہ جنگ بیس دن کے مذاکرات میں ختم نہیں ہو سکتی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری بین الافغان مذاکرات تعطل کا شکار ہوجانے کے بعد افغانستان کے صدر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کو بھارت۔ چین تنازعےسے فائدہ اٹھانے کی کوشش مہنگی پڑے گی

پاکستان کو بھارت۔ چین تنازعےسے فائدہ اٹھانے کی کوشش مہنگی پڑے گی

بھارت نے پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دو محاذوں پر ایک ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتاہے اور اگر پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد پر تنازعے کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو اسے زبردست نقصان سے دو چار ہونا پڑے گا۔ ایک ایسے وقت جب لداخ میں چین اور بھارت کے درمیان زبردست کشیدگی کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
دو بھارتی شہریوں کو دہشت گرد قرار دینے کی پاکستانی کوشش ناکام

دو بھارتی شہریوں کو دہشت گرد قرار دینے کی پاکستانی کوشش ناکام

دو بھارتی شہریوں کو اقوام متحدہ کے دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرانے کی پاکستان کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے بھارت نے سلامتی کونسل کے اراکین کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے دو بھارتی شہریوں کو اقوام متحدہ کی دہشت گردی کی عالمی فہرست میں شامل کرانے کی کوشش کوسلامتی کونسل کے اراکین […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا