Post Tagged with: "afghanistan"

طالبان کی صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کی طرف پیش قدمی شروع

طالبان کی صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کی طرف پیش قدمی شروع

طالبان نے متعدد فوجی چوکیوں پر قبضہ کرتے ہوئے افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کی طرف پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ طالبان فورسز ایک مرکزی شاہراہ کو بلاک کرتے ہوئے سرکاری اداروں پر قبضہ کر سکتی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق متاثرہ علاقے سے متعدد سویلین خاندانوں نے لڑائی سے بچنے کے لیے فرار ہونا شروع […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
نوازشریف کا دورہ امریکہ

نوازشریف کا دورہ امریکہ

امتیاز عالم بہت ہی اہم وقت پر وزیراعظم امریکہ سدھار رہے ہیں۔ خیر ہے بھی اور خیر نہیں بھی ہے۔ خاص طور پر افغانستان پر معاملات ایک نیا اور فیصلہ کن موڑ لینے جا رہے ہیں اور جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر گاجر بھی تیار ہے اور ڈنڈا بھی۔ رہی بات بھارت کی پاکستان میں مداخلت کی، تو امریکہ دو […]

· Comments are Disabled · کالم
کابل میں طالبان کا نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ

کابل میں طالبان کا نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ

الجزیرہ نیوز طالبان کے خودکش کار بم بردار نے کابل کے مضافات میں نیٹو کے قافلہ کو نشانہ بناکر خودکش حملہ کیا جس کی وجہ سے مصروف اوقات میں زبردست بم دھماکہ ہوا ۔ چند دن قبل ہی شورش پسند عسکری گروپ نے ایک کلیدی شمالی شہر پر قبضہ کرلیا تھا ۔ کسی جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاک افغان تجارتی معاہدہ ناکامی سے دوچار

پاک افغان تجارتی معاہدہ ناکامی سے دوچار

رائٹرز اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی اور سہ فریقی تجارت کے معاہدوں پرعمل درآمد ناکامی سے دوچار ہے جس کی بنیادی وجہ تعلقات میں تناؤ، آپس کی مخاصمت اور شکوک و شبہات ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے پچھلے سال صدر کا حلف اٹھاتے ہی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کئی معاہدوں پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان: پاکستان سے نفرت میں اضافہ ہور ہا ہے

افغانستان: پاکستان سے نفرت میں اضافہ ہور ہا ہے

افغان شہریوں کی پاکستانیوں سے نفرت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستانی سفارت خانہ کے اہلکار وں کو ، دو ہفتوں تک سفارت خانے کی عمارت میں محبوس رہنے کے بعد آج ( جمعرات کو) ان کو گھروں کو جانے کی اجازت مل گئی۔ اس سے پہلے تمام سفارتی عملے نے اپنے گھروں کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کا دورہ پاکستان

امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کا دورہ پاکستان

کمال احمدخان امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوسن رائس نے اتوار کو پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا اور وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف سے ملاقا ت کے فوراً بعد فوج کے تعلقات عامہ ، آئی ایس پی آر، کے سربراہ میجرجنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ڈاکٹر ناظر محمود حال ہی میں ایران کی جانب سے دو ایسی پیش رفت ہوئی ہیں جن کے اس خطے پر بہت مثبت اثرات پڑنے کی امید ہے۔ ان میں ایک تو ایران کی خاتون نائب صدر معصوبہ ابتکار کا دو ٹوک الفاظ میں یہ اعلان ہے کہ ایران قیام امن کے لیے حریف طاقتوں کے ساتھ مل کر بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

ٹام حسین، ٹیلی گراف لندن دو ہزار ایک میں افغانستان میں امریکی حملے کے بعد طالبان کے سربراہ مُلا عمر ، کراچی کے پرہجوم شہر میں پناہ گزین ہو گئے تھے۔ پاکستانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے والے سابقہ اہلکار اور طالبان حکومت کے سابق وزیر کے مطابق دنیا کا انتہا ئی مطلوب فرد مُلا عمر دنیا کی نظروں […]