علی عباس جلالپوری ۔ آفتاب خرد افروزی

پروفیسر ظفر علی خان علی عباس جلالپوری نے پوری زندگی مطالعہ وتدریس وتحقیق وتصنیف میں گزاری۔ وسیع مطالعے اور تحقیق کے نتیجے میں یہ حقیقت ان پر آشکار ہوئی کہ مشرقی اقوام بالعموم او رمسلم اقوام بالخصوص، اس لئے پس ماندہ اور دست نگر ہیں کہ وہ ابھی تک زرعی معاشرے کے فرسودہ معتقدات اور اوہام میں جکڑی ہوئی ہیں۔ […]

· 2 comments · ادب