Post Tagged with: "baluchistan"

ایف سی کیمپ کے سامنے بیٹھی بلوچ ماں کی فریاد

ایف سی کیمپ کے سامنے بیٹھی بلوچ ماں کی فریاد

شاہ داد بلوچ گزشتہ دس دنوں سے مسلسل اک ضعیف العمر بلوچ ماں بلوچستان کے علاقے مند سورو میں واقع ایف سی کیمپ کے مین گیٹ کے سامنے خاندان کی چند خواتین و بچوں کے ہمراہ بیٹھی ہوئی ہیں جو کہ مند گیاب کی رہائشی ہیں۔ دشمنوں کے بچوں کو تعلیم دینے کے علم بردار اس بوڑھی ماں کے چشم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قصہ پاکستانی پرچم جلانے کا

قصہ پاکستانی پرچم جلانے کا

سلمان احمد ۔ ٹورنٹو چند ہفتے قبل ٹورنٹو میں بلوچ نوجوانوں نے ، بلوچستان میں بلوچ سیاسی کارکن ڈاکٹر منان بلوچ کے بے ہیمانہ قتل کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بلوچ مظاہرین نے پاکستانی پرچم کو بھی نذر آتش کیا ۔ پرچم نذر آتش کرنے والوں میں کینیڈا میں مقیم ممتاز لکھاری اور دانشور طارق فتح بھی شامل تھے […]

· Comments are Disabled · کالم
دو بلوچ، دو متضاد رویے

دو بلوچ، دو متضاد رویے

ذوالفقار علی زلفی تیس جنوری2016 کی صبح مجھے دو تصویریں موصول ہوئیں ۔ دو بلوچ مگر حالت مختلف۔۔۔دو بلوچ مگر سرکاری رویہ جدا۔۔۔دو بلوچ مگر راستے متضاد۔ایک تصویر معروف گینگیسٹر عزیر بلوچ کی تھی۔۔۔ صاف ستھرے سفید لباس میں ملبوس ، سر پر بلوچی ٹوپی سجائے ، رینجرز اہلکاروں کی سنگت میں قیمتی گاڑی میں فروکش عزیر بلوچ کچھ کمزور […]

· Comments are Disabled · کالم
لاہور کی زندہ دلان کڑیاں اورجلے چہروں والی بلوچ لڑکیاں

لاہور کی زندہ دلان کڑیاں اورجلے چہروں والی بلوچ لڑکیاں

زرک میر گزشتہ دنوں لاہورمیں لڑکیوں کی اسکوٹی چلانے کی مہم کا آغاز کیاگیا ۔محترمہ عاصمہ جہانگیر نے بھی اس میں شرکت کرکے اسکوٹی چلانے والی لڑکی کے پیچھے بیٹھ کر لاہور کی سڑکوں کی سیر کی ۔یہ خوش آئند بلکہ قابل تحسین اقدام ہے ۔انڈیا میں تو عورتوں کااسکوٹی چلانا پہلے سے رائج تھا لاہور میں اس کو عام […]

· 3 comments · کالم
چائنا پاک اکنامک کاریڈور ڈیڈ لاک برقرار، چھوٹے صوبے نظر انداز

چائنا پاک اکنامک کاریڈور ڈیڈ لاک برقرار، چھوٹے صوبے نظر انداز

چین پاکستان اکنامک کاریڈور کے مسئلے پر اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں چھوٹے صوبوں نے اس پر عمل درآمد پر تحفظات کا اظہار کیا اس اجلاس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماء شریک ہوئےہیں۔ چین اور پاکستان نے گذشتہ سال چین پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبے کی بنیاد رکھی تھی۔ جس کے تحت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
محمود خان اچکزئی اور ریاستی ادارے

محمود خان اچکزئی اور ریاستی ادارے

مہر جان ” میں ان لوگوں (ریاستی اداروں)کو یہی سمجھاتا رہتا ہوں کہ کہ لیڈر شپ بنائی نہیں جاتی بلکہ پیدا ہوتی ہے“۔ یہ الفاظ الیکشن سے پہلے محمود خان اچکزئی کے  تھے جب تک کہ وہ “سلیکشن” کے مرحلہ سے گزر کر اپنے پورے خاندان کو کرسیاں ریوڑیوں کی طرح نہیں با نٹتے تھے۔ محمود خان اچکزئی ریاستی اداروں […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں چہروں کی تبدیلی

بلوچستان میں چہروں کی تبدیلی

علی رضا رند بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی اور ڈاکٹر مالک بلوچ کی جگہ نواب ثناء اللہ زہری کا وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنا چہروں کی تبدیلی کا وہ تسلسل ہے جسے صوبے کے عوام کئی سالوں سے دیکھتے چلے آرہے ہیں۔ اس لیے اس تبدیلی کومخصوص سیاسی حلقوں کے سو ا عوامی سطح پر کوئی خاص توجہ نہ […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان: اغواء ہونے والی خواتین کو بازیاب کروایا جائے

بلوچستان: اغواء ہونے والی خواتین کو بازیاب کروایا جائے

ہمگام جنوبی ایشیاء ، وسطی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ کے عین وسط میں واقع خطہ مقبوضہ بلوچستان 27 مارچ 1948کو پاکستانی قبضے کے بعد سے لیکر آج تک بدترین ریاستی جارحیت کا شکار رہا ہے ۔ قبضے کے بعد سے بلوچ اب تک پانچ بڑی تحریکوں کی صورت میں اپنی آزادی کیلئے سر اٹھا چکے ہیں اور ہر بار طاقت […]

· 1 comment · پاکستان
سلگتا بلوچستان اور سول سوسائٹی

سلگتا بلوچستان اور سول سوسائٹی

مہرجان انسان سب کو دھوکے میں رکھ سکتا ہے لیکن اپنے آپ کو کبھی بھی نہیں .آج پاکستانی سول سوسائٹی جس بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ریاست پاکستان , بلوچستان، سندھ اورکے پی کے سمیت جہاں جہاں ریاستی اداروں کے ذریعے اپنی رٹ قائم کرنے کی ناکام کوشش میں لگی ہوئی ہے۔اس سنگین […]

· Comments are Disabled · کالم
خفیہ اداروں کے ہاتھوں زندہ بچ جانے والا بلوچ کی کہانی

خفیہ اداروں کے ہاتھوں زندہ بچ جانے والا بلوچ کی کہانی

على رفاعى بلوچستان میں جاری قومی جدوجہد میں جہاں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے تو دوسری جانب قابض نے بھی اپنی مظالم بڑھا دیے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں سرکار عام سے شہریوں کو اس بنا پر گرفتار یا اغوا کرکے قتل نہیں کرتی کہ وہ فلاں قوم یا مذہب اور زبان سے تعلق رکھتا ہو۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان: بد سے بد تر کی تلاش میں

بلوچستان: بد سے بد تر کی تلاش میں

ملک سراج اکبر آج کل اہلیانِ بلوچستان ایک عجیب کشمکش میں گھرے ہوئے ہیں۔ شاید آپ میری بات پوری ہونے کا انتظار کئے بغیر بے صبری سے لقمہ دے کر فرمائیں گے۔“چھوڑیں جی، بلوچستان کے لوگوں کی کون سنتا ہے؟” آپ کی بات تو سوفیصد درست ہے۔ لہذا میں ادھر ہی رک کر اپنی تصیح کرتا ہوں۔ دراصل بات یہ […]

· 2 comments · کالم
جنتی تلور

جنتی تلور

رشید بلوچ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وفاقی و چاروں صوبائی حکومتوں کو پابند کیا کہ وہ آئندہ کسی کو بھی تلور کے شکار کے پرمٹ جاری نہ کریں، سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ اگست کے مہینے میں دیا تھا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے اس […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان لکھنا جرم ہے ٹھہرا۔۔۔

بلوچستان لکھنا جرم ہے ٹھہرا۔۔۔

مہرجان ول ڈیورنٹ کی شہرہ آفاق تصنیف “تہذیب کی کہانی“پڑھتے ہوئے نہ جانے کیوں اک احساس دل میں بار بار ابھرتا ہے کہ ہم ابھی تک تہذیب کے ابتدائی دور ہی سے گزر رہے ہیں ۔وہی دقیانوسی سوچ وہی ریاستی بول وہی طاقت کا خمار۔اگرچہ سائنس کی ترقی اپنی جگہ لیکن ذہنی ترقی فقط اتنی ہوئی ہے کہ سامراج کا […]

· 2 comments · پاکستان
کامریڈ لال خان، محراب سنگت کے خط کے جواب میں۔۔۔

کامریڈ لال خان، محراب سنگت کے خط کے جواب میں۔۔۔

مہراب سنگت کے ساتھیو!۔ اس خط کے ذریعے میں آپ کو داد دیتا ہوں کہ آپ ہماری تحریریں پڑھتے ہیں۔ بطور ایک مارکسسٹ میں آپ کی تنقید کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی تنقید بلوچستان پر میرے بہت سے مضامین میں سے صرف ایک مضمون تک محدود ہے۔ ہم اسی ترتیب سے ان تنقیدوں کا جواب دینے کی کوشش […]

· 3 comments · کالم
مارکس وادی دانشور ’لال خان‘ کے نام خط

مارکس وادی دانشور ’لال خان‘ کے نام خط

محترم کامریڈلال خان صاحب انقلابی جوش سے بھرا سلام!۔ اُمید سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کی مزاجِ گرامی خیریت سے ہوگا اور ہمیشہ آپ کی خوش وخرم رہنے کا خواہش مندہوں۔ میں آپ کے ’’پندرہ روزہ طبقاتی جدوجہد‘‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریریں شوق سے پڑھتا رہاہوں، لیکن بلوچ معاشرے کو لاحق غلامی اور پسماندگی کی […]

· 2 comments · کالم
بلوچستان میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے

بلوچستان میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے

لاپتہ بلوچوں کے رہائی کیلئے کوشاں انسانی حقوق کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سیکریٹری جنرل فرزانہ مجید بلوچ نے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے بولان سے فوجی آپریشن کے دوران آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والے 40 سے زائد بے گناہ خواتین و بچے تاحال 13 دن گذرنے کے باوجود غائب ہیں ، جس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں۔۔۔

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں۔۔۔

مہر جان مجھے نواب خیر بخش مری کی دور اندیشی پہ رشک آرہا ہے کہ کتنے وثوق سے کہتے تھے کہ پنجاب کا کامریڈ کبھی بھی آپ کے ساتھی نہیں ہوسکتے۔ اس بات کا اندازہ تو مجھے تب ہوا جب ماما قدیر بغیر کسی اسلحہ کے لاہور پہنچا تو تو ہمیں کوئی کامریڈ نظر نہیں آیا۔ لیکن آج جب بولان […]

· 1 comment · کالم
کھودا پہاڑ نکلا چوہا

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ڈیلی ڈان ( 20 نومبر) کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی بتایا گیا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی اور مداخلت کے ملوث ہونے کے جو ثبوت دیئے گئے تھے اس میں کوئی ’’ ٹھوس شواہد ‘‘ نہیں تھے۔ سینٹ کی خارجہ کمیٹی ، […]

· 1 comment · پاکستان
بلوچستان کی تحریکیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟

بلوچستان کی تحریکیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟

ملک سراج اکبر گذشتہ چند روز بلوچ علیحدگی پسند قوم پرستوں کے لئے بڑے صبرآزمارہے ہیں۔ براہمداغ بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ سے خفیہ ملاقات سے بہت سارے آزادی پسند رہنماوں اور کارکناں کو مایوسی ہوئی ہے بلکہ چند ایک نے تواخباری بیانات میں واضح الفاظ میں ان کے اس فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بلوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان

Protected: خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان

There is no excerpt because this is a protected post.

· Enter your password to view comments. · کالم