Post Tagged with: "baluchistan"

براہمداغ بگٹی کی ممکنہ واپسی

براہمداغ بگٹی کی ممکنہ واپسی

ملک سراج اکبر سوئیٹزر لینڈ میں مقیم بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی اور حکومت بلوچستان کے مابین ہونے والے روابط کے حوالے سے جو نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق براہمداغ بگٹی بلوچستان میں ایک دہائی سے جاری شورش کے خاتمے کے لیے اب مذاکرات کے لئے تیارہیں۔ تاہم ان کی خواہش ہے کہ پاک فوج براہ […]

· 2 comments · کالم
شہید جاوید نصیر رند

شہید جاوید نصیر رند

علی رفاعی بلوچ قومی تحریک میں روزنامہ توار کے صحافی جاوید نصیر رندکے ذکر کیے بغیر مزاحمتی صحافت کا تذکرہ ادھورہ ہی رہے گا۔ کراچی میں انجمن ترقی پسند منصنفین کی ہفتہ وار نشست میں اکثر جانا ہوتا تھا۔ بہت سے نامور شعراء اور ادیبوں کی دیدار نصیب ہوجاتا تھا اور کچھ سیکھنے کو مل جاتاتھا۔ لکھنے لکھانے کا کا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ قومی تحریک اور بین الاقوامی سیاست

بلوچ قومی تحریک اور بین الاقوامی سیاست

علی رفاعی بین الاقوامی سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ ہی دشمن ۔ سب کو اپنے مفادات سے غرض ہوتی ہے ۔ اس لیے آج کا بین الاقوامی سیاست کا منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے اور اس تبدیل ہوتے ماحول میں آزادی کی تحریک چلانے والوں کے لیے سخت امتحانات کا سامنا ہے۔ کیا […]

· 1 comment · کالم
منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

ھمل بلوچ آپ بھی کیا ڈیسمنڈ ٹوٹو کی بات کرتے ہیں، عیسائی مشنری آئے اور آتے ہی چھا گئے، زمین جو پیداوار کا بنیادی محرک ہے اور انسان جو اسی پیداوار کو بڑھاکر، یا پھر اس میں کئی دیگر خوبیاں اضافہ کرکے اس کو اضافی قدر کی ایک اشیا میں تبدیل کرتا ہے یہ دونوں عیسائیوں یعنی انگریزوں کے ہاتھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2273دن ہوگئے

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2273دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2273دن ہوگئے اظہا ر یکجہتی کرنے والوں میں کراچی سے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمدنے اپنے تمام ساتھیوں سمیت لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے لواحقین سے ا ظہار ہمدردی کیا اور بھر وپور تعاون کا یقین دلایا۔ ا نہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

منظور بلوچ اپنے بارے میں لکھنا بہت معیوب سی بات ہے۔ میری حتی الوسع کوشش ہوتی ہے۔ کہ اپنے بارے میں کچھ نہیں لکھوں ٹھیک ہے کہ لوگ مجھے جذباتی کہتے ہیں میری تحریروں میں استدلال کے بجائے انہیں برہمی اور ذاتیات اور فتویٰ بازی نظرآتی ہے۔ میں نے اختلاف رائے کی صورت میں گالیاں بھی کھائی ہیں اس سے […]

· Comments are Disabled · کالم
سیستان و بلوچستان میں دہشت کی بازگشت

سیستان و بلوچستان میں دہشت کی بازگشت

ایران و سعودی عرب کے درمیان ، یمن پر ، اختلافات سر اٹھانے کے ساتھ ہی سیستان و بلوچستان میں دہشتگردی کی نئی لہر کا آغاز ہوا ہے۔ سنی برادی کے امام جمعہ برائے زاہدان نے  ڈوئچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسائل کو  ً قانون و بات چیت ً کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ رحمانی فضلی ، ایران کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بلوچستان لبریشن چارٹر۔تیسرا اور آخری حصہ

بلوچستان لبریشن چارٹر۔تیسرا اور آخری حصہ

بلوچستان لبریشن چارٹرکو بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے دیگر بلوچ قوم دوست دانشوروں کی مدد و مشاورت سے تربیت دیا اور اسے بلوچ سیاسی جماعتوں اور بلوچ عوام کے سامنے مزید ترمیم کیلئے پیش کیا تیسراو آخری حصہ حصّہ VII مابعدِ حصولِ آزادی شق: 41150 عوامی جمہوریہِ بلوچستان ایک سول، کھلی رواداری اور جمہوری معاشرہ ہو گا، جہاں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچستان لبریشن چارٹر۔ حصہ دوم

بلوچستان لبریشن چارٹر۔ حصہ دوم

  بلوچستان لبریشن چارٹرکو بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے دیگر بلوچ قوم دوست دانشوروں کی مدد و مشاورت سے تربیت دیا اور اسے بلوچ سیاسی جماعتوں اور بلوچ عوام کے سامنے مزید ترمیم کیلئے پیش کیا ۔ حصہ دومII *۔جدوجہد کے جامع طریقے شق: 9 150 بلوچ قومی جدوجہد برائے آزاد و جمہوری بلوچستان میں سب کو شامل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

محبی ڈاکٹر چے گویرا درھباتے جب ہم نے ہوش سنبھالا تو آپ کا نام سُنتے چلے آرہے ہیں اور تھوڑا بہت پڑھنے کا اشتیاق بڑھا تو آپ کی اقوامِ عالم میں موجود استحصالی زندگی کے خاتمے کے خلاف ایک برتر وجود کو مُنقلب کرنے کا سلسلہ دکھائی دیا کیونکہ امریکی سامراج کی منڈی معیشیت ،کارپوریٹ کلچر اور عالم کاری نے […]

· 1 comment · کالم
شاہ عنایت شہید کی جدوجہد

شاہ عنایت شہید کی جدوجہد

ملک سانول رضا سندھ دھرتی پر پہلا کمیون سماج قائم کرنے والے شاہ عنایت شہید کی زندگی پہ ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب کے اہم حصے قارئین کی نذر کرتے ہیں:۔ “بے علمی کے مزے بڑے ہیں اور علم کے جنجال بہت۔جنجالوں بھرے روشن فکر خیالات کے نور نے پچھلی صدی کی آخری چوتھائی میں مجھے اپنی لپیٹ میں […]

· 1 comment · تاریخ
امام بدلنے ہونگے

امام بدلنے ہونگے

ذوالفقار علی زلفی کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے… سلوشن کچھ پتہ نہیں……. سلوشن جو ملا تو سالا… کویسشن کیا تھا پتہ نہیں… دل جو تیرا بات بات پہ گھبرائے.. دل پہ رکھ ہاتھ اسے تو پھسلالے…. دل ایڈیٹ ہے پیار سے اس کو سمجھالے… ہونٹ گھماؤ… سیٹی بجا.. سیٹی بجا کے بول… چاچو ! آل از ویل.. تین چار دنوں سے […]

· 1 comment · کالم
کتابوں پر چھاپہ

کتابوں پر چھاپہ

ملک سراج اکبر پچھلے سال فرنٹئیر کور نے گورنمنٹ عطا شاد ڈگری کالج کے ہاسٹل پر چھاپہ مار کر’’ ملک دشمن‘‘ کتابیں اور لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ ملک دشمنی کی انتہا دیکھیں کہ ضبط شدہ کتابوں میں پاکستان دشمن رہنما گاندھی اور نہرو کی سوانح عمری بھی شامل تھیں۔ شکر ہے کہ ایف سی نے بروقت کارروائی […]

· 1 comment · کالم
اللہ نذر کا لیکچر ، ایک مدھم روشنی

اللہ نذر کا لیکچر ، ایک مدھم روشنی

رازق سربازی بلوچ موضوع، پاکستانی میڈیا کے ان موضوعات میں شامل نہیں ، جن پر بولنا صحافتی فیشن کا حصہ ہے.۔ میرے موبائل میں ایک ریکارڈنگ محفوظ ہے. جس کا متن ایک لیکچر کا حصہ ہے. ڈاکٹر اللہ نذر کا تنظیم کی اہمیت پر لیکچر۔ مجھے نہیں لگتا، پریس کلبوں اور صحافتی تنظیموں سے شناخت بنانے والے کسی صحافی کو […]

· Comments are Disabled · کالم
چاند پینٹ کر رہا ہوں

چاند پینٹ کر رہا ہوں

ثنا بلوچ وجاہت مسعود کے جواب میں جو انہوں نے میرے سوال کے جواب میں لکھا کالم کا عنواں تھا “چاند پینٹ کر ہا ہوں” اچھا ہوا آپ نے سب کے لیے دروازہ کھول دیا ہندوستان کے ان دانشوروں کے لیے بھی جو کشمیر کے لیے تاریخ کی بحث کو لا حاصل قرار دیں۔ اسرائیل سے لے کر امریکہ ہر […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان: بلوچوں کی اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے

بلوچستان: بلوچوں کی اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے

بی بی سی کے مطابق چھ ستمبر کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پسماندہ ضلعے قلات میں چار افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔یہ تشدد زدہ لاشیں اتوار کی صبح قلات میں سوراب کے علاقے کلغلی سے برآمد ہوئی ہیں۔قلات انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق انھیں کلغلی کے پہاڑی علاقے میں لاشوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ جس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گدان

گدان

منظور بلوچ گل خان نصیر 2014ء میں وہ آج بہت خوش تھا۔بڑا ہی مسرور،گنگنا رہا تھا۔کبھی چلتن کی چوٹیوں پر نظر ڈالتا،کبھی کوہِ مہردار کو غور سے دیکھتا۔۔۔۔اور پھر اپنی بھولی بسری یادوں کو ٹٹولتا رہتا۔۔ اْس کے سامنے ماضی تھا۔۔۔تکلیف سے بھرا ہوا۔۔۔اب اس کے صرف دو ہی دوست رہ گئے تھے۔۔۔ایک بائیں طرف ایک دائیں طرف کھڑا ،اسے […]

· 5 comments · ادب
نواب بگٹی کا قصہ دور کہیں کی کہانی نہیں

نواب بگٹی کا قصہ دور کہیں کی کہانی نہیں

رزاق سربازی بلوچ سیاست کا خام نہیں ، پختہ خیال یہی ہے کہ بلوچوں کی قسمت کی خرابی کا آغاز 1948 کو ہوا جب بلوچستان کو بزور پاکستان سے الحاق پر مجبور کیا گیا۔ بلوچ سیاست میں پاکستان کیساتھ الحاق کو خرابیوں کی ماں  تصور کیا جاتا ہے۔ جب بلوچستان کیخلاف پہلا فوجی آپریشن کیا گیا تاآنکہ یہ سلسلہ پانچویں […]

· 2 comments · کالم
کاش میں ایک دانشور ہوتا

کاش میں ایک دانشور ہوتا

ثنا بلوچ بہت خوب گزرتی اگر حالات حاضرہ پر تبصرہ کرکے دانشوری کا تاج اپنے سر پہ سجا لیتا۔۔۔ مگر یہ ہو نہ سکا۔۔۔ میں نے دانش کو تہذیب تمدن کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ سمیری تہذیب سے لے کر مصر کی تہذیب۔۔۔ مصر کی تہذیب سے لے کر بابل کی تہذیب۔۔۔ بابل سے ہندوستان، چائنا، جاپان […]

· 3 comments · کالم
ماچکیں بلوچانی

ماچکیں بلوچانی

رزاق سربازی بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں ’’پاک سرزمین شاد باد، کشور حسین شاد باد’’ کا ترانہ پڑھانے کا سلسلہ بند ہوچکا ہے اور سال بہ سال ابتدائی کلاسوں میں داخل ہونے والے طلباء کیلئے ناشناختہ ماضی کا حصہ ہے۔ جہاں تہاں پرائیویٹ اسکول قائم ہیں وہاں استاد مجید گوادری کا لکھا بلوچی ترانہ ’’ما چکیں بلوچانی‘‘ رواج پاچکا ہے […]

· 1 comment · پاکستان