Post Tagged with: "bangladesh"

بہاریوں کا مقدمہ

بہاریوں کا مقدمہ

تبصرہ : جاوید اختر بھٹی ایس ایس عمرعالم کی کتاب ’’بہاریوں کا مقدمہ‘‘ جنوری 2011ء میں شائع ہوئی ۔مصنف 1996ء سے کینڈا میں مقیم ہیں۔اس لیے یہ کتاب پڑھنے والوں تک تاخیر سے پہنچی ۔ مصنف اس کتاب کا جواز یوں پیش کرتے ہیں۔ ’’اس کتاب کو لکھنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اس کی سب سے بڑی وجہ بہاریوں سے […]

· Comments are Disabled · ادب
مذہب کی بنیاد پر سیاست سب سے بڑا خطرہ ہے

مذہب کی بنیاد پر سیاست سب سے بڑا خطرہ ہے

انٹرویو: ذوالفقار مانک سید حیدر فاروق موددی، جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی کے فرزند ہیں۔ لاہور میں قیام پذیر ہیں اور اخبارات میں کالم لکھتے ہیں۔69 سالہ حیدر فاروق مودودی سابقہ پائلٹ ہیں اور انگلش میڈیم سکولز میں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود انگریزی میں گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔ اکتوبر کے اوائل میں وہ بنگلہ دیش […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا اب جماعت اسلامی کے امیر کی باری ہے؟

کیا اب جماعت اسلامی کے امیر کی باری ہے؟

بنگلہ دیش کی اعلیٰ ترین عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ انہیں 1971ء میں بنگلہ دیش کی آزادی کے وقت مختلف جرائم کے الزام میں یہ سزا سنائی گئی تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کی طرف سے مطیع الرحمان کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

میجر جنرل خادم حسین راجہ ( 1922-1999) مارچ 1971میں جی ۔ او ۔ سی ڈھاکہ تھے ۔ مشرقی پاکستان کس طرح بنگلہ دیش بنا اس کے وہ چشم دید گواہ تھے ۔ 26۔ مارچ 1971کو جو فوجی ایکشن ہوا ، اس کا منصوبہ ا ن کے بقول انھوں نے میجر جنرل راؤ فرمان علی کے اشتراک سے تیار کیا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

مسعود مُنّور میں1971کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس لاہور لوٹا تھا تو میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا ۔ سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گرائونڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید […]

· 1 comment · کالم
بنگلہ دیش میں پھانسیاں: پاکستان کی تشویش مضحکہ خیز ہے: عاصمہ جہانگیر

بنگلہ دیش میں پھانسیاں: پاکستان کی تشویش مضحکہ خیز ہے: عاصمہ جہانگیر

’’سعودی عر ب میں پاکستانیوں کی گردنیں اڑائی جاتی ہیں لیکن حکومت پاکستان خاموش رہتی ہے ♣ بنگلہ دیش میں حزبِ اختلاف کے دو رہنماؤں کو پھانسی دیے جانے کے معاملے پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کی جانب سے اتوار 22 نومبر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین

وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین

مذہب پر تنقید اور خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں مسلم انتہاپسندی زیادہ مضبوط ہو رہی ہے اور مذہب کی سیاسی شکل مزید طاقت حاصل کر رہی ہے۔ نسرین گزشتہ 21 برسوں سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں اور اس دوران انہیں بھارت، جرمنی اور […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Activists of Islami Andolan Bangladesh shout slogans as they take part in a grand rally in Dhaka in this March 29, 2013 file photo. Islami Andolan Bangladesh organised the grand rally to demand the introduction of a blasphemy law and the restoration of a caretaker government system to conduct the upcoming general elections, among the other issues, local media reported. A radical pro-Islam movement has emerged in Bangladesh to counter students they deem as "atheist bloggers", who are demanding the death penalty for Islamist leaders accused of wartime atrocities. Known as Hefajat-e-Islam, it has given the government until May 5 to introduce a new blasphemy law, reinstate pledges to Allah in the constitution, ban women from mixing freely with men and make Islamic education mandatory - an agenda critics say would amount to the 'Talibanisation' of Bangladesh. The clash of ideologies could plunge Bangladesh into a cycle of violence as the two main political parties, locked in decades of mutual distrust, exploit the tension between secularists and Islamists ahead of elections that are due by next January. To match Feature BANGLADESH-POLITICS/  REUTERS/Andrew Biraj/Files (BANGLADESH - Tags: POLITICS CIVIL UNREST RELIGION)

بنگلہ دیش میں گرفتار شدہ سات ’جنگجوؤں‘ میں چار پاکستانی بھی

بنگلہ دیشی پولیس نے تشدد آمیز جرائم کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں چار پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ گرفتار شدگان کا تعلق کالعدم ’جماعت المجاہدین بنگلہ دیش‘ سے بتایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ہفتے کے دن بتایا ہے کہ گزشتہ روز گرفتار کیے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیش: انتہا پسندوں کا  پادری  پر قاتلانہ حملہ

بنگلہ دیش: انتہا پسندوں کا پادری پر قاتلانہ حملہ

ایک بنگلہ دیشی پادری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تین افراد اس کے گھر میں یہ کہہ کر آئے کہ وہ مسیحیت کے بارے میں جاننا چاہتے تھے لیکن گھر میں داخل ہو کر اس پادری پر چاقو سے وار شروع کر دیے۔ منگل چھ اکتوبر کے روز متاثرہ پادری اور پولیس کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مالدیپ ، بنگلہ دیش میں داعش کی سرگرمیوں میں تیزی سے ا ضافہ

مالدیپ ، بنگلہ دیش میں داعش کی سرگرمیوں میں تیزی سے ا ضافہ

ہندوستان کے پڑوسی ممالک بالخصوص مالدیپ اور بنگلہ دیش میں آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ کے باعث یہ اندیشے ابھر رہے ہیں کہ ہمارے ملک پر بھی اس کا اثر مرتب ہوگا۔ سیکیورٹی عہدیداروں نے بتایا کہ تقریباً 250 مالدیپ کے شہریوں نے آرچیپ لاگو چھوڑ کر آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاک بھارت مذاکرات : ایک بار پھر تعطل کا شکار

پاک بھارت مذاکرات : ایک بار پھر تعطل کا شکار

محمد شعیب عادل تئیس اگست کو ہونے والے پاک بھارت مذاکرات ایک پھر منسوخ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک کا میڈیا اس تعطل کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا رہا ہے۔ پاکستانی میڈیا چلا رہا ہے کہ بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے اور وہ پاکستان کے اصولی موقف یعنی کشمیر کو زیر بحث نہیں لانا چاہتا۔ بھارتیحکام کاکہنا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلامی بینکنگ کے نا م پر وہابیت کو فروغ دیا جارہا ہے

اسلامی بینکنگ کے نا م پر وہابیت کو فروغ دیا جارہا ہے

عرفان حبیب معروف ہندوستانی تاریخ دان اور علی گڑھ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر، سید عرفان حبیب نے حال ہی میں نشر ہونے والے ایک پروگرام میں اسلام اور اسلامزم ، سعودی وہابیت اور انتہا پسندی و دہشت گردی ، مذہب و ریاست کے باہمی تعلق ، سیکولر ریاست اور اسلامی ریاست کے فرق اور بر صغیر میں مذہبی جماعتوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیش صرف نام کا ہی سیکولر بن رہا ہے

بنگلہ دیش صرف نام کا ہی سیکولر بن رہا ہے

سلیل ترپاٹھی بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ مارچ 1971 میں شروع ہوئی تھی جب پاک فوج کے جوانوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی کے کیمپس پر دھاوا بولا تھااور سینکڑوں طالب علموں، پروفیسروں اور دانشور وں کو قتل کر دیا ۔ دسمبر 1971 میں جنگ کے خاتمے سے دو دن پہلے ، جماعت اسلامی کے غنڈوں نے پاک فوج کی حمایت […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا