نائجیریا میں نمازیوں پر حملہ ، متعدد ہلاک

نائجیریا میں نمازیوں سے بھری ایک مسجد میں ہوئے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تیس افراد مارے گئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری کے لیے انتہا پسند تنظیم بوکو حرام پر شبہ کیا جا رہا ہے۔ بوکو حرام نامی تنظیم بورنو ریاست میں پہلے بھی حملے کر چکی ہے خبر رساں ادارے اے پی نے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی