چائلڈ میرج بِل غیر اسلامی ہے

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے  کہ  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی اُمور نے کم عمری کی شادی کے خلاف قانون میں ترمیم کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔کم عمر کی شادیاں روکنے کے قانون میں ترمیم حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی رکن […]

· 1 comment · پاکستان