Post Tagged with: "democracy"

کیا طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں

کیا طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان جب تک جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ افغان طالبان کا وفد ملا عبدال غنی برادر کی قیادت میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ طالبان کی قیادت نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی اسلام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
آئین اور جمہوریت میں ہی سب کی بقاء ہے

آئین اور جمہوریت میں ہی سب کی بقاء ہے

علی احمد جان قدرت اللہ شہاب کے بقول جب انھوں نے ۱۹۵۸ میں اس وقت کے صدر پاکستان سکندر مرزا کے ملک کے آئین کے بارے میں خیالات سنے تو ان کو دل کا دورہ پڑ ا اور وہ ہسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔ سکندر مرزا جس آئین کو اپنے اقتدار کے راستے کا پتھر سمجھ رہے تھے جب […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی ریاست کا تصور

اسلامی ریاست کا تصور

اصغر علی انجینئر اسلامی ریاست کے تصور کے حامیوں اور مخالفین کے مابین فکر ی مجادلہ نہ صرف ایک طویل ماضی رکھتا ہے بلکہ اس تصور کے گرد دلائل و براہین کا سلسلہ بغیرکسی وقفہ کے ،ہنوز جاری و ساری ہے ۔کیا ایساکو ئی تصور موجود ہے یا یہ محض سراب ہے ؟ کیا ہم کسی ریاست کو اسلامی ریاست […]

· 1 comment · علم و آگہی
دنیاایک نئے بیانیہ کی تلاش میں

دنیاایک نئے بیانیہ کی تلاش میں

ارشد نذیر لبرل اور بورژوا دانشور وں کا خیال ہے کہ جمہوریت ، جو اچھے طرزِحکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کی ضامن ہوتی ہے، ہی کے ذریعے تمام سماجی اور سیاسی مسائل کا حل نکلا جا سکتا ہے۔ لبرلز یا روشن خیال سرمایہ داری کو معاشی نظام کے طور پر قبول کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ معاشی ناہمواری […]

· 3 comments · کالم
شہر ناپرساں میں رینجرز مسئلہ

شہر ناپرساں میں رینجرز مسئلہ

ذوالفقار علی زلفی رینجرز کراچی کے فٹبال اسٹیڈیم(پیپلز اسٹیڈیم پر عرصے سے رینجرز قابض ہے) کو فائیو اسٹار ہوٹلوں کی طرح استعمال کرے یا نہ کرے….پبلک پارکوں میں نوجوانوں کو گولیاں مارنے جیسے اختیارات رکھے یا نہ رکھے…ایک جمہوری ملک میں اس کا فیصلہ منتخب حکومت کرتی ہے اور یقیناً اسے کرنا بھی چاہیے….. پاکستان کا باوا آدم ہی نرالا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی سیاست

پاکستان کی سیاست

ارشد نذیر پاکستان کی سیاست کا تجزیہ کرتے ہوئے ہمارے کچھ دانشور نظروں کے سامنے والے منظرنامے کا تجزیہ کرتے رہتے ہیں اور پسِ منظر میں موجود وجوہات کو بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ان کے ایسا کرنے سے کچھ الجھنیں اور کجیاں جنم لیتی ہیں۔ پاکستان کی سیاست کے تجزیہ کے لئے سیاسی پارٹیوں کے بننے اور بنائے […]

· 3 comments · علم و آگہی
جنرل راحیل کا دورہ امریکہ :کتنا کامیاب؟

جنرل راحیل کا دورہ امریکہ :کتنا کامیاب؟

پاکستانی رہنما جب بھی امریکی حکام سے ملتے ہیں تو اسلام پسندانہ انتہا پسندی کے خاتمے کا بھرپور عزم ظاہر کرتے ہیں۔ تاہم مبصرین کے نزدیک یہ ایک ’کھوکھلی مشق‘ ہے، جس کی تازہ مثال پاکستانی فوجی سربراہ کا دورہ امریکا بھی ہے۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران اعلیٰ امریکی قیادت […]

· 1 comment · پاکستان
سویلین حکومت انتظامی امور میں بہتری پیدا کرے: پاک فوج

سویلین حکومت انتظامی امور میں بہتری پیدا کرے: پاک فوج

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے سویلین حکومت کو انتظامی امور میں بہتری لانے کا مشورہ دیا ہے۔ اِس بیان نے ایک مرتبہ پھر سویلین اور فوجی قیادت کے درمیان تعلقات میں توازن پر بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے منگل کےروز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

کلدیپ نائز ایسے میں جبکہ ادیب فنکار مختلف اکادمیوں کی طرف سے دئے گئے انعامات واپس کررہے ہیں ۔ ان سے یہ سوال پوچھا جانا چاہئے کہ انہوں نے یہ کام پہلے یا یوں کہئے کہ ایمرجنسی کے بدترین دور میں کیوں نہیں کیا ۔ ادیب اور فنکار حد درجہ حساس ہوتے ہیں ۔ ان کا ردعمل اپنے احساس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا قحط قدرتی عمل ہیں؟

کیا قحط قدرتی عمل ہیں؟

امریتا سین مفکرین کے درمیان اس امر پر مباحثہ ہوتا رہا ہے کہ قحط کا باعث انسان ہوتے ہیں یا اس کا سبب قدرتی عوامل ہیں؟ اس کی وجہ ماضی کے وہ واقعات ہیں جن میں لوگ سیلاب یا خشک سالی کے ہاتھوں قحط کے شکار ہوئے یا ایسا بھی ہوا ہے کہ یہ دونوں عناصر نہ ہونے کے باوجود […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

شاداب مرتضٰی میری مادری زبان اردو ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا اتفاق ہے جس پر میرا کوئی اختیار نہ تھا۔ اگر میں ایک سندھی ماں کے بطن سے پیدا ہوتا تو اتفاق کے طور پر میری مادری زبان سندھی ہوتی۔ اگر کسی پنجابی یا بلوچی یا پشتون ماں مجھے جنم دیتی تو اسی کی بولی یا زبان اس کی نسبت […]

· 2 comments · کالم
اقبال اور بعض افراد تاریخ: حصہ اول

اقبال اور بعض افراد تاریخ: حصہ اول

سید نصیر شاہ اقبال اور جمہوریت اقبال نے اپنے اشعار میں بعض ایسے افراد کا نام لیا ہے جن سے ان کے تعصبات یا عقیدتیں وابستہ رہیں کہیں انہوں نے ان افراد سے اپنی وابستگی کا سبب بیان کیا ہے کہیں یونہی ان سے عقیدت کا اظہار کر دیا ہے یہی صورت حال ان افراد کے ساتھ بھی رہی جن […]

· Comments are Disabled · تاریخ
پاک بھارت مذاکرات : ایک بار پھر تعطل کا شکار

پاک بھارت مذاکرات : ایک بار پھر تعطل کا شکار

محمد شعیب عادل تئیس اگست کو ہونے والے پاک بھارت مذاکرات ایک پھر منسوخ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک کا میڈیا اس تعطل کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا رہا ہے۔ پاکستانی میڈیا چلا رہا ہے کہ بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے اور وہ پاکستان کے اصولی موقف یعنی کشمیر کو زیر بحث نہیں لانا چاہتا۔ بھارتیحکام کاکہنا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان