Post Tagged with: "education"

تعلیم اور پائیدار ترقی

تعلیم اور پائیدار ترقی

ڈاکٹر سنتوش کامرانی آج ہماری ‘بات چیت‘ کا موضوع تعلیم سے جڑا ہوا ہے۔ ایک عام پاکستانی ، جو نچلے، نچلے درمیانے یا درمیانے طبقے سے تعلق رکھتا ہے، اس کی نظر میں تعلیم حاصل کرنے کا واحد مقصد کوئی معقول نوکری ہی حاصل کرنا ہے۔ یقیناً اچھی اور معیاری تعلیم ایک مناسب و معقول نوکری کا ذریعہ تو بن […]

· Comments are Disabled · کالم
سائنس کی تعلیم – ایک تخریبی کاروائی ؟

سائنس کی تعلیم – ایک تخریبی کاروائی ؟

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی میرے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ان دونوں میں سے کیا زیادہ خطرناک ہے ۔1۔ امریکی صدر جارج بش کے سر پر سوار دنیا پر امریکی فوجی فوقیت کی دھن یا 2۔ پاکستان جیسے ملک میں مذہبی بنیاد پرستی کا بھیانک عفریت میں یہاں پر مسئلہ نمبر 2 پر بات کروں گا ہر معاشرے […]

· 2 comments · علم و آگہی
تعلیم اور حکومتی ذمہ داری

تعلیم اور حکومتی ذمہ داری

ڈاکٹر سنتوش کامرانی حال ہی میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کی ایک کتاب ” میں ملالہ نہیں: میں مسلمان ہوں، میں پاکستانی ہوں“ کے عنوان سے منظرعام پر لائی گئی ہے۔اس کتاب کے پس منظر میں یہ بات اکثر زیر بحث آتی رہی ہے اور بہت ہی شدومد سے یہ موقف اختیار کیا جاتا رہا ہے کہ چونکہ نجی […]

· Comments are Disabled · کالم
تعلیمی اداروں میں تشدد کے رجحانات، ایک جائزہ

تعلیمی اداروں میں تشدد کے رجحانات، ایک جائزہ

مہمت طاہر مجتبیٰ ہمارے پسماندہ معاشرے میں بدقسمتی سے استاد اور شاگرد کے رشتے کی فرسودہ فیوڈل اور قدامت پسندانہ روایات ابھی تک زندہ ہیں جن کے تحت استاد کو شاگرد کے اوپر مکمل اختیار دیا جاتا ہے جس میں وہ سزا کے طور پر جسمانی و ذہنی ٹارچر کرنے کا مجاز ہوتا ہے اور اسے اپنا حق سمجھتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
فرسودہ مذہبی نصاب تعلیم اور ریاست

فرسودہ مذہبی نصاب تعلیم اور ریاست

مذہب کے نام پر بننے والی ریاست پاکستان آج اندرونی انتشار، تضادات اور زوال کا شکار ہے، ذی شعور پاکستانی سوچنے پر مجبور ہے کہ ریاست کے رکھوالوں نے اس قوم کو کہیں جان بوجھ کر تو تقسیم در تقسیم کیا؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہمیں ریاست میں چلنے والے تعلیمی اداروں کی جانچ پرکھ کرنا ہوگی جہاں […]

· 3 comments · کالم
پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

خان باچا ۔۔۔جب میں نے 1921 میں پہلا آزاد سکول کھولا توہمارے پاس استادوں کی بہت کمی تھی۔اس لیے بھی کبھی میں خود بھی بچوں کو پڑھاتاتھا۔دوسری بات یہ کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی تھی اور استادوں کو اچھی تنخواہیں بھی نہیں دے سکتے تھے۔ لاہور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتھا وہاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق […]

· 1 comment · کالم
سماجی علوم کی موت

سماجی علوم کی موت

زبیدہ مصطفی علم و فضل کی دنیا میں سماجی علوم اور’’دیگر’’ یعنی خالص طبیعاتی علوم، ٹیکنولوجی، علم طب اوربزنس اینڈ مینجمنٹ اسٹڈیز کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کا مقابلہ انسانیت کی عقلی تاریخ کا ایک مستقل اور نمایاں موضوع رہا ہے۔ہمار ے واحد نوبل انعام یافتہ پروفیسر عبد السلام کو ہمیشہ اس بات پرافسوس رہا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ بچوں کے ساتھ ناروا سلوک

زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ بچوں کے ساتھ ناروا سلوک

سبطِ حسن انسان کیا ہے؟ انسان ہونے کا مطلب کیا ہے؟ کیا تاریخی ومادی ضروریات اور مقاصد تبدیل ہونے سے انسان ہونے کے معانی تبدیل ہوجاتے ہیں؟ کیا وقت کے تبدیل ہوجانے کے بعد انسان کا جوہرتبدیل ہوجاتا ہے۔ کیا جنگلوں میں رہنے والے انسان کی معقولیت اور جذبات کا بہاؤ آج کے انسانوں سے مختلف تھا؟ ان تمام سوالات […]

· 2 comments · علم و آگہی