Post Tagged with: "faiz ahmad faiz"

فیض صاحب

فیض صاحب

شاہد احمد دہلوی کوئی تیس سال پہلے کا ذکر ہے کہ دلی میں سجاد ظہیر ایک دفعہ آئے تو ڈاکٹر اخترحسین رائے پوری کی معرفت مجھ سے ملنے کے خواہشمند ہوئے۔ کتاب ’’انگارے‘‘ شائع ہوکر ضبط ہوچکی تھی۔ یہ ساجھے کی ایک باؤلی ہنڈیا تھی جو ادب کے چوراہے پر پھوٹی تھی۔ اس کے ایک ساتھی سجاد ظہیر بھی تھے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
فیض بنام افتخار عارف

فیض بنام افتخار عارف

بیروت،۲۶مئی عزیزی افتخار عارف آپ نے عسکری مرحوم کی کتاب کے بارے میں رائے طلب کی ہے۔ دینی اور فلسفیانہ مسائل کے بارے میں ہم جیسے کم علم لوگوں کو حرف زنی کا حق نہیں پہنچتا اس لیے ہمارا لکھنا تنقید نہیں محض تاثرات ہیں۔ پہلاتاثر تو یہی ہے کہ اگر آپ کسی بھی مسئلے کے بارے میں پہلے ہی […]

· 2 comments · ادب
روزنامہ امروز کا پہلہ اداریہ۔۔۔ فیض احمد فیض کے قلم سے

روزنامہ امروز کا پہلہ اداریہ۔۔۔ فیض احمد فیض کے قلم سے

چار مارچ ۱۹۴۸ء کو روزنامہ ’’امروز‘‘ کا اجراء عمل میں آیا تھا، اِس وقت ’’پاکستان ٹائمز‘‘ ایک سال سے نکل رہا تھا۔ فیض احمد فیض ؔ ’’پاکستان ٹائمز‘‘ کے ساتھ ’’امروز‘‘ کے بھی چیف ایڈیٹر مقرر ہوئے تھے اور بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ ’’امروز‘‘ کا پہلا اداریہ فیض احمد فیضؔ نے ہی رقم کیا تھا۔ یہی نہیں […]

· 3 comments · تاریخ