Post Tagged with: "germany"

جرمن حکومت کا افغانیوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

جرمن حکومت کا افغانیوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

مکتوب جرمنی :عرفان احمد خان قندوز افغانستان کے شمال میں تین لاکھ آبادی کا اہم شہر ہے ۔ اتحادی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے وقت قندوز میں جرمن آرمی کا ہیڈ کوارٹر بنا یہاں چار ہزار جرمن فوجی سیکیورٹی کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ تعمیراتی کاموں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے تھے۔ جن کے تمام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلم مردوں سے جنسی رابطے قائم نہ کریں

مسلم مردوں سے جنسی رابطے قائم نہ کریں

مشرقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ کے اساتذہ کی تنظیم نے اپنے ایک بیان میں نوجوان لڑکیوں کو مسلم مردوں سے خبردار رہنے کا کہا ہے۔ اس بیان نے ملک بھر مہاجرین کی آمد سے متعلق ایک نئے تنازعے کو ہوا دی ہے۔ ٹریڈ نامی جریدے کے مطابق اساتذہ کی اس تنظیم کے ایک اداریے کی شروعات ان الفاظ سے ہوتی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی سے مکتوب

جرمنی سے مکتوب

عرفان احمد برطانیہ کے نئے سفیر سر سیباستن نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جرمن کلچر سیاست اور عوام کو سمجھنے اور ایک دوسرے کے عوام کو قریب کرنے لیے ضروری ہے کہ نوجوان نسل کے درمیان رابطے بڑھائے جائیں۔ سفیر نے کہ کہ اس وقت چار ہزار کے جرمن طلبا برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی میں کتابوں کا سالانہ 61 واں عالمی میلہ

جرمنی میں کتابوں کا سالانہ 61 واں عالمی میلہ

جرمنی سے مکتوب: عرفان احمدخان فرینکفرٹ میں ہرسال اکتوبر میں کتابوں کی عالمی نمائش منعقدہوتی ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا کتابوں کا میلہ کہا جا سکتا ہے۔ جرمن پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن اپنی ذات میں ایک مکمل ادارہ ہے جس کا ایک صنعتی یونٹ کے طور پر چلایا جاتا ہے۔ اس ادارے نے کتابی میلوں کا […]

· Comments are Disabled · ادب
جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار

جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار

جرمنی میں روس سے تعلق رکھنے والے ایک تیس سالہ امام مسجد کو شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کی کوششوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے جمعرات پندرہ اکتوبر کے روز موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی ميں مہاجرين کے خلاف مظاہرہ

جرمنی ميں مہاجرين کے خلاف مظاہرہ

جرمنی ميں مہاجرين کی تعداد ميں اضافے کے ساتھ ساتھ اس پيش رفت کی مخالفت بھی دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ روز مشرقی جرمنی کے شہر ڈريسڈن ميں ہزارہا افراد نے جرمنی ميں مہاجرين کی مسلسل آمد کے خلاف مظاہرہ کيا۔ نيوز ايجنسی ڈی پی اے کی ڈريسڈن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق استغاثہ کی جانب سے کہا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تشدد ایک خاموش چیخ ہے، محبت کے بھوکے شخص کی

تشدد ایک خاموش چیخ ہے، محبت کے بھوکے شخص کی

جرمنی میں ہزارہا غیر ملکی مہاجرین کی حالیہ آمد کے بعد سوشل میڈیا پر مہاجرین سے نفرت کے خلاف شروع کردہ ایک مہم کے دوران نازی انتہا پسندوں کے خلاف ایک ایسا گیت سب سے مقبول ترین ہو گیا ہے جو بائیس برس قبل ریلیز کیا گیا تھا۔ جرمن دارالحکومت برلن سے جمعہ گیارہ ستمبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مشرقی و مغربی جرمنی کے دوبارہ اتحاد کو 25 سال ہو گئے

مشرقی و مغربی جرمنی کے دوبارہ اتحاد کو 25 سال ہو گئے

جرمن چانسلر انگیلا میرکل برلن میں مہاجرین کے ایک کیمپ میں پناہ کے متلاشی ایک غیر ملکی کے ساتھ سیلفی بنواتے ہوئے ڈی ڈبلیو (ڈوئچے ویلے) کے چیف ایڈیٹر الیگذانڈر کوڈاشیف کے مطابق پھر سے ایک ہو جانے والا جرمنی ایک معمہ بنا ہوا ہے: کامیاب، طاقتور، مقبول لیکن پھر بھی بے یقینی کا شکار۔ وہ لکھتےہیں کہ اگرچہ اب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی:مہاجرین اپنی ہم وطن خواتین کا ریپ کررہے ہیں

جرمنی:مہاجرین اپنی ہم وطن خواتین کا ریپ کررہے ہیں

عرفان احمد خان۔ جرمنی یورپ میں خشکی اور سمندری راستوں سے مہاجرین کی آمد آج کی دنیا کا اہم موضوع ہے۔ یورپ کی حکومتیں جن میں جرمنی سب سے نمایاں ہے، ایک طرف سمندری راستوں سے آنے والوں کو خطرات سے بچانے کے لیے بحری افواج کو مصروف کر رکھا ہے تو دوسری طرف زمینی راستوں سے ہزارہا افراد روزانہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Refugees walk along Budaorsi Street on their way out of Budapest

یورپ میں مہاجرین کی آمد

عرفان احمد خان۔ جرمنی برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے چودہ ستمبر سوموار کے روز اچانک بیروت پہنچ کر مشرقی لبنان کے علاقے وادی البقاع میں تربل نامی قصبہ میں قائم شامی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں کی المناک صورت حال دیکھ کر کہاکہ ’’شامی تنازعہ ایک بہت بڑے انسانی المیہ کا باعث بن رہا ہے‘‘۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی کے پناہ گزین کیمپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، 17 افراد زخمی

جرمنی کے پناہ گزین کیمپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، 17 افراد زخمی

برلن ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی میں پناہ گزین کیمپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعہ پر تشدد پھوٹ پڑا جس میں تقریباً 17 افراد زخمی ہوگئے ۔ جرمنی کو پہلے ہی جاریہ سال 8 لاکھ پناہ گزینوں سے نمٹنے کا مسئلہ درپیش ہے ۔ مقامی پولیس کے مطابق پرہجوم پناہ گاہ میں تشدد اس وقت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی