Post Tagged with: "india"

بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت

بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت

بھارت کی معروف صحافی برکھا دت نے اپنے ساتھ بچپن میں ہونے والی جنسی زیادتی کا کھُلے عام اعلان کر کے بہت زیادہ داد و تحسین وصول کی ہے۔ ایک قدامت پسند معاشرے میں ’شجر ممنوعہ‘ پر بات کر کے انہوں نے بے باکی کی ایک مثال قائم کی ہے۔ معروف صحافی اور اینکر برکھا دت کا کہنا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
کشمیر۔۔حل کیا ہے ؟

کشمیر۔۔حل کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ریاست جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کشمیر پر تازہ ترین بیان کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔اس بیان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ فاروق عبداللہ نے اپنے دیرانہ موقف کا زرہ نئے اور واضح انداز میں اظہار کیا ہے۔مگر اس پر رد عمل بڑا دلچسب ہے۔اس بیان پر اب تک درجن بھر […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان کی پاکستان کوزمینی راستہ دینے سے معذرت

افغانستان کی پاکستان کوزمینی راستہ دینے سے معذرت

پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی پالیسیوں کے باعث پاک افغان تجارت کا معاہدہ بے اثر ہورہا ہے۔23نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والا پاک افغان مشترکہ اقتصادی فورم کا دسواں اجلاس بھی ناکام ہو گیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان نے افغانستان کو واہگہ کے راستے بھارت تک براہ راست رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستانی وزارت خزانہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کھودا پہاڑ نکلا چوہا

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ڈیلی ڈان ( 20 نومبر) کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی بتایا گیا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی اور مداخلت کے ملوث ہونے کے جو ثبوت دیئے گئے تھے اس میں کوئی ’’ ٹھوس شواہد ‘‘ نہیں تھے۔ سینٹ کی خارجہ کمیٹی ، […]

· 1 comment · پاکستان
حکمرانوں کا اڑیل رویہ

حکمرانوں کا اڑیل رویہ

کلدیپ نیر گیتا نام کی گونگی بہری لڑکی کا اخبارات کے کالموں اور نیوز چینلوں سے غائب ہوجانا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے ۔ اس سے صرف ہند اور پاکستان کے درمیان عداوت کی گہرائی کا مظاہرہ ہوتا ہے ۔ اسلام آباد نے اس لڑکی کو واپس کرکے خیر سگالی کا اشارہ دیا تھا ۔ ہندوستان کو زیادہ مثبت […]

· 1 comment · کالم
بھارتی سیکولر ازم اور مودی کی سیاست

بھارتی سیکولر ازم اور مودی کی سیاست

بیرسٹر حمید باشانی بھارت میں سیکولر قوتیں مضبوط تو ضرور تھیں مگر انہوں نے اپنی مضبوطی اور وزن کو سیکولرازم کے پلڑے میں ڈالنے سے گریز کیا اور کبھی بھی کھل کر سیکولرازم کی لڑائی نہیں لڑی۔اس کے بر عکس انہوں نے کئی محاذوں پر پسپائی اختیار کی جس کی وجہ سے ہندو نیشنلسٹ اور بنیاد پرست قوتوں کی حوصلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستانی معاشرہ اور انگریزی اقتدار

ہندوستانی معاشرہ اور انگریزی اقتدار

ڈاکٹر مبارک علی اگر کوئی معاشرہ دنیا سے الگ تھلگ رہے تو وہ اپنی روایات اور اقدار کو جامد بنادیتا ہے۔ اگر اس کا رابطہ او رتعلق دنیا کے دوسرے معاشروں سے رہے اور وہ ان کی تہذیبی وثقافتی اقدار سے متاثر ہوتو اس میں ہمیشہ تغیر وتبدل رہتا ہے اور اس کی فکری ترقی کی راہیں کشادہ رہتی ہیں۔ […]

· 1 comment · تاریخ
مرد زیادہ شادیوں کیلئے قرآن کی غلط تاویل کررہے ہیں

مرد زیادہ شادیوں کیلئے قرآن کی غلط تاویل کررہے ہیں

احمد آباد (انڈیا)۔ سخت لب و لہجہ والے ایک حکم میں گجرات ہائیکورٹ نے آج کہا کہ مسلم مرد ایک سے زیادہ شادی کرنے کیلئے قرآن شریف کی غلط تاویل کررہے ہیں ۔ کثیر زوجگی کی گنجائش کا ان کی جانب سے ’’خود غرضانہ وجوہات ‘‘ کے لئے استحصال کیا جارہا ہے ۔ ہائیکورٹ نے کہا کہ اب وقت آگیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان بھارت سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدے گا

افغانستان بھارت سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدے گا

افغان حکومت ملک میں طالبان کی مسلح بغاوت کے خلاف کامیاب جنگ کے لیے بھارت سے چار جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ دفاعی شعبے کے اس معاہدے کو کابل کی اب تک کی پالیسی میں تبدیلی کا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی سے جمعہ چھ نومبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی رائٹرز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت

لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت

بھارت کی ممتاز سوشل ایکٹوسٹ ارون دتی رائے نے بھی قومی ایوارڈ واپس کردیا ہے۔ بھارت میں ادیبوں، لکھاریوں کے اس  ردعمل پر بھرپور بحث جاری ہے۔ کچھ نے یہ ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کردیا ہے  ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ ایوارڈ ملک نے دیا ہے حکومت نے نہیں۔ تجزیہ نگاروں کے نزدیک جب سے مودی وزیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

کلدیپ نائز ایسے میں جبکہ ادیب فنکار مختلف اکادمیوں کی طرف سے دئے گئے انعامات واپس کررہے ہیں ۔ ان سے یہ سوال پوچھا جانا چاہئے کہ انہوں نے یہ کام پہلے یا یوں کہئے کہ ایمرجنسی کے بدترین دور میں کیوں نہیں کیا ۔ ادیب اور فنکار حد درجہ حساس ہوتے ہیں ۔ ان کا ردعمل اپنے احساس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان : جہاديوں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کام کی اجازت کيوں؟

پاکستان : جہاديوں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کام کی اجازت کيوں؟

تجزيہ نگار عارف جمال ڈی ڈبليو سے خصوصی گفتگو ميں يہ بتاتے ہيں کہ پاکستانی حکام زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں جہادی تنظيموں کو امدادی سرگرميوں کا حصہ کيوں بننے دے رہے ہيں اور اس سے خطے کی سلامتی کو کيوں شديد خطرات لاحق ہيں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی عائد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بھارتی کشمیر میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک

بھارتی کشمیر میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک

بھارتی پولیس کے مطابق عبدالرحمان کا تعلق بنیادی طور پر پاکستانی شہر بہاولپور سے تھا بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے ایک اعلی کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ بھارتی پولیس نے عبدالرحمان کی ہلاکت کو اس جنگجو گروہ کے لیے ایک دھچکا قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس حکام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

انگریزی سے ترجمہ: عابد محمود جے این منڈل، 8اکتوبر1950ء محترم وزیراعظم:۔ مشرقی پاکستان کے پسماندہ ہندوؤں کی ترقی کے اپنے زندگی بھر کے مشن کی ناکامی پر میں آزردہ خاطر اور نراس ہو کر خود کو مجبور پاتا ہوں کہ آپ کی کابینہ کی رکنیت سے استعفیٰ دوں۔ مناسب یہ ہے کہ مجھے برصغیر پاک وہند کے اس اہم موقع […]

· Comments are Disabled · تاریخ
جنوبی ایشیا طاقتور زلزلہ سے دہل گیا ‘ پاکستان و افغانستان میں بھاری تباہی

جنوبی ایشیا طاقتور زلزلہ سے دہل گیا ‘ پاکستان و افغانستان میں بھاری تباہی

٭     پاکستان میں 200 سے زیادہ اور افغانستان میں 63 اموات کی توثیق ۔ ہزاروں افراد زخمی ۔ سینکڑوں عمارتیں تباہ ٭     شمالی ہند کے کئی علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ کشمیر میں 3 ۔ اموات ۔ دو فوجی سپاہی زخمی ‘ خوف و ہراس کا ماحول ٭     افغانستان کے اسکول میں زلزلہ کے بعد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان :8.1 شدت کا زلزلہ ، ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان :8.1 شدت کا زلزلہ ، ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج پیر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک پاکستان میں 66 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ صوبہ خیبر پختوانخواہ میں ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شمال مشرقی علاقے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں 196 کلومیٹر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تنظیمات خیریہ

تنظیمات خیریہ

خالد تھتھال  پہلی جنگ عظیم  میں ترکی نے جرمنی  کا ساتھ دیا۔  ہندوستان  کے مسلمانوں نے  جنگ میں انگریزوں  کا ساتھ دینے کے لیے وزیراعظم  برطانیہ  لائیڈ جارج سے وعدہ لیا تھا کہ  جنگ میں انگریزوں کی فتح کی صورت میں نہ ہی مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کی بے حرمتی  ہو گی اور نہ مسلمانوں کی خلافت کے ادارے کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مذہبی جنونیوں سے ملک کو پاک کرنے کی ضرورت

مذہبی جنونیوں سے ملک کو پاک کرنے کی ضرورت

ظفر آغا چھ دسمبر 1992 کو جب بابری مسجد شہید کی گئی تو ساری دنیا حیرت میں پڑگئی۔  یہ حیرت محض اس لئے نہیں تھی کہ اس جدید دور میں جبکہ پوری دنیا تمام مذاہب کے احترام کو مہذب زندگی کا ایک اہم حصہ مان چکی ہے ، تب بھی بابری مسجد شہید کردی گئی ، بلکہ حیرت اس بات […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت کے سیکولر لکھاری و دانشور

بھارت کے سیکولر لکھاری و دانشور

طفیل احمد ستمبر کے آخری ہفتے میں ایک مشتعل ہجوم نے محمد اخلاق نامی شخص کو اس لیے مار مار کر ہلاک کر دیا کہ اس پر الزام تھا کہ اس نے گائے ذبح کرکے اس کا گوشت کھایا ہے۔ سنہ 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کوئی نام و نشان نہیں […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
نسل ، خاندان اور ذات پات

نسل ، خاندان اور ذات پات

ڈاکٹر مبارک علی ہندوستان کے جاگیردارانہ معاشرہ میں نسل، خاندان اور ذات پات کے نظریات نے بڑا اہم تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت کے قیام کے بعد مساوات اور اخوت کے اصولوں کو نظر انداز کرکے، یہاں نسلی وخاندانی بنیادوں پر منصب و عہدے، جاگیریں اور مراعات تقسیم کی گئیں، جس کے نتیجہ میں چند […]

· 3 comments · تاریخ