Post Tagged with: "Islamic state"

اسلامی ریاست کا تصور

اسلامی ریاست کا تصور

اصغر علی انجینئر اسلامی ریاست کے تصور کے حامیوں اور مخالفین کے مابین فکر ی مجادلہ نہ صرف ایک طویل ماضی رکھتا ہے بلکہ اس تصور کے گرد دلائل و براہین کا سلسلہ بغیرکسی وقفہ کے ،ہنوز جاری و ساری ہے ۔کیا ایساکو ئی تصور موجود ہے یا یہ محض سراب ہے ؟ کیا ہم کسی ریاست کو اسلامی ریاست […]

· 1 comment · علم و آگہی
مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والوں کے گلے کاٹنے کا ڈرامہ

مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والوں کے گلے کاٹنے کا ڈرامہ

آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کے گروہوں نے ویانا کے مصروف کاروباری مرکز میں احتجاج کے دوران پولیس کی موجودگی میں اپنے دو ساتھیوں کو ’مہاجر دوست‘ کردار بنا کر ان کے گلے کاٹنے کا ڈرامہ کیا اور مہاجرین مخالف نعرے بھی لگائے۔ یورپ میں مسلمان ممالک سے آنے والے تارکین وطن کی مخالفت کرنے والے انتہائی دائیں بازو کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
داعش نے افغانستان میں ریڈیو خلافت شروع کردیا

داعش نے افغانستان میں ریڈیو خلافت شروع کردیا

دہشت گرد جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے افغانستان میں اپنے ظلم و بربریت کے سلسلے کی شروعات کر دی ہے۔ اِس بربریت سے گھبرا کر کئی افغان خاندان جلال آباد سے مہاجرت کر کے کیمپوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں نیٹو افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل کا کہنا ہے کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے وفادار اب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
داعش اور مُسلم ساکنانِ مغرب

داعش اور مُسلم ساکنانِ مغرب

سبط حسن گیلانی۔ لندن داعش کے نام سے پوری دنیا اب آگاہ ہے۔لیکن بہت کم ہیں جو جانتے ہیں یہ بلا اصل میں ہے کیا؟۔اس کو گہرائی سے جاننے کے لیے ضروری ہے کہ عرب میں بیسویں صدی کے اوائل میں اٹھنے والی وہابی تحریک کا مطالعہ کیا جائے۔ اس کے بغیر اس کے خط و خال شاید پوری طرح […]

· 1 comment · کالم
جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار

جرمنی سے داعش کے لیے جنگجوؤں کی بھرتی، امام مسجد گرفتار

جرمنی میں روس سے تعلق رکھنے والے ایک تیس سالہ امام مسجد کو شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کی کوششوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے جمعرات پندرہ اکتوبر کے روز موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مالدیپ ، بنگلہ دیش میں داعش کی سرگرمیوں میں تیزی سے ا ضافہ

مالدیپ ، بنگلہ دیش میں داعش کی سرگرمیوں میں تیزی سے ا ضافہ

ہندوستان کے پڑوسی ممالک بالخصوص مالدیپ اور بنگلہ دیش میں آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ کے باعث یہ اندیشے ابھر رہے ہیں کہ ہمارے ملک پر بھی اس کا اثر مرتب ہوگا۔ سیکیورٹی عہدیداروں نے بتایا کہ تقریباً 250 مالدیپ کے شہریوں نے آرچیپ لاگو چھوڑ کر آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق عراق اور شام میں زمینی امریکی فوج موجود نہ ہونے کی وجہ سے امریکہ کو خفیہ معلومات جمع کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا ہے اور خصوصاً دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی لڑائی کی قوت جاننے میں پریشانی لاحق ہے جب کہ امریکی فضائی کارروائیاں اب تک اس خودساختہ ’خلافت‘ کو کچلنے […]

· 1 comment · بین الاقوامی