Post Tagged with: "karachi"

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نہیں، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں – کتابیں کبھی نہیں جلانی چاہئیں – اس کی بجائے ان کتابوں کے کاغذ کو دوبارہ استعمال کیجیے، ان میں سبزی یا مچھلی لپیٹیے، یا انہیں اس طریقے سے ضائع کیجیے کہ ماحول کی آلودگی میں اضافہ نہ ہو – لیکن از راہِ عنایت ہمارے طلباء کو سندھ ٹیکسٹ بک […]

· 4 comments · علم و آگہی
سندھ حکومت اور خطے میں بدلتے حالات

سندھ حکومت اور خطے میں بدلتے حالات

سبط حسن گیلانی۔ لندن سندھ حکومت جو کافی دنوں سے پریشان تھی۔آخر اپنی پریشانی کا ’’ حل‘‘ ڈھونڈھ ہی لیا۔یہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ اس گُتھی کو سلجھانے والے شریف الدین پیرزادہ کے ہم زاد کون تھے؟۔قرار داد پاس ہوتے ہی بہت سارے دلوں کو قرار سا محسوس ہوا۔ اب دیکھتے ہیں یہ چین یہ قرار کتنے […]

· Comments are Disabled · کالم
اہل کراچی کا فیصلہ

اہل کراچی کا فیصلہ

عظمٰی اوشو کراچی کا بلد یاتی الیکشن اپنے نتائج کے لحاظ سے حیران کن تھا ۔کراچی میں جاری آپریشن کے بعد ،جس کی زد میں سب سے زیادہ ایم کیو ایم کے ارکان آئے ہیں، ان نتائج کی توقع نہیں کی جا رہی تھی۔اس آپریشن میں ارکان کی پکڑ دھکڑ ،ایم کیو ایم کے دفاترز پر چھاپے یہاں تک کہ […]

· 2 comments · کالم
شہر ناپرساں میں رینجرز مسئلہ

شہر ناپرساں میں رینجرز مسئلہ

ذوالفقار علی زلفی رینجرز کراچی کے فٹبال اسٹیڈیم(پیپلز اسٹیڈیم پر عرصے سے رینجرز قابض ہے) کو فائیو اسٹار ہوٹلوں کی طرح استعمال کرے یا نہ کرے….پبلک پارکوں میں نوجوانوں کو گولیاں مارنے جیسے اختیارات رکھے یا نہ رکھے…ایک جمہوری ملک میں اس کا فیصلہ منتخب حکومت کرتی ہے اور یقیناً اسے کرنا بھی چاہیے….. پاکستان کا باوا آدم ہی نرالا […]

· Comments are Disabled · کالم
فوجی قیادت رینجرز کے قیام میں توسیع نہ دینے پر شدید برہم

فوجی قیادت رینجرز کے قیام میں توسیع نہ دینے پر شدید برہم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کے تعطل پر فوجی قیادت سندھ حکومت پر برہم ہے۔ ”دنیا نیوز“ کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں میزبان نے دعویٰ کیا کہ فوجی قیادت کراچی میں رینجرز کے قیام میں توسیع نہ دینے پر شدید برہم ہے اور فوجی قیادت کو رینجرز آپریشن کے متعلق سیاسی شرائط […]

· 1 comment · پاکستان
کراچی : کاروبار تشدد

کراچی : کاروبار تشدد

ذوالفقار علی زلفی “لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر حکیم سعید قتل کے الزام تک ہم مہاجروں پر ہمیشہ ظلم ہوا ہے حالانکہ یہ ہم تھے جنہوں نے پاکستان بنایا“ ♦ وہ 1998 کا اواخر تھا , نوازشریف زمین پر بیٹھ کر ہائی جیکنگ کرنے کے الزام میں خاکی تحویل میں تھے….میرے اردو کے استاد جناب ندیم قریشی […]

· Comments are Disabled · کالم
کھودا پہاڑ نکلا چوہا

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ڈیلی ڈان ( 20 نومبر) کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی بتایا گیا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی اور مداخلت کے ملوث ہونے کے جو ثبوت دیئے گئے تھے اس میں کوئی ’’ ٹھوس شواہد ‘‘ نہیں تھے۔ سینٹ کی خارجہ کمیٹی ، […]

· 1 comment · پاکستان
کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

جمیل خان ایک مولوی صاحب کے پاس بہت سے بچے سیپارہ پڑھنے آیا کرتے تھے، ان میں سے ایک لڑکا مولوی صاحب کو بہت عزیز تھا۔ اکثر مولوی صاحب کو جب کہیں جانا ہوتا تو بچوں کو اس کی نگرانی میں دے کر چلے جاتے۔ دیگر بچے اس لڑکے سے سخت چڑتے اور اس کے ساتھ ہونے والی مہربانیوں کو […]

· 1 comment · کالم
مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

ٹام حسین، ٹیلی گراف لندن دو ہزار ایک میں افغانستان میں امریکی حملے کے بعد طالبان کے سربراہ مُلا عمر ، کراچی کے پرہجوم شہر میں پناہ گزین ہو گئے تھے۔ پاکستانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے والے سابقہ اہلکار اور طالبان حکومت کے سابق وزیر کے مطابق دنیا کا انتہا ئی مطلوب فرد مُلا عمر دنیا کی نظروں […]

جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے۔۔۔

جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے۔۔۔

محمد شعیب عادل سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے پشاور میں پارٹی کے عہدیداروں کی حلف وفاداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے قومی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے جرنیلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ سیاستدانوں کی کردار کشی کریں […]

· Comments are Disabled · پاکستان