برطانیہ کی سب سے بڑی مسجد: حکومت نے منصوبہ مسترد کر دیا

برطانوی حکومت نے دارالحکومت لندن میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کا ایک مجوزہ منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ مسجد لندن کے علاقے نیوہیم میں تعمیر کی جانا تھی، جسے حکومتی انکار سے پہلے سٹی کونسل نے بھی ویٹو کر دیا تھا۔ لندن سے جمعرات انتیس اکتوبر کی شام موصولہ خبر رساں ادارے کے این اے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی