Post Tagged with: "Palestine"

کئی راہیں کھلی ہیں اگرہم میں عزمِ عمل ہے

کئی راہیں کھلی ہیں اگرہم میں عزمِ عمل ہے

آصف جیلانی چھ6دسمبر کو صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد کہ امریکا یروشلم کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرتا ہے ، انڈونیشا سے لے کر امریکا تک مسلمانوں نے شدید ناراضگی بھرے مظاہرے کئے ہیں اور اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو فلسطینیوں کو اندھا دھند گولیوں کا نشانہ بنا کر اپنی قوت اور غزہ کے محصور عوام […]

· 1 comment · کالم
فلسطینیوں نے حضرت یوسف کے مزار کو آگ لگا دی

فلسطینیوں نے حضرت یوسف کے مزار کو آگ لگا دی

فلسطینی مظاہرین کی جانب سے مقبوضہ غربِ اردن میں یہودیوں کے ایک مقدس مقام کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد علاقے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مغربی کنارے کے فلسطینی شہر نابلوس میں ’حضرت یوسف کے مزار‘ کو سو کے قریب مشتعل فلسطینیوں کے ایک گروپ نے لگائی، جسے کچھ دیر کے بعد بجھا دیا گیا۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان اسرائیل تعلقات۔ پردے کے پیچھے سے

پاکستان اسرائیل تعلقات۔ پردے کے پیچھے سے

نور ڈاھری اسلامی ریپبلک آف پاکستان کے قیام کے نو ماہ بعد دنیاکے نقشے پر ایک اور ملک ظاہر ہوا ۔یہ ملک دنیا کی واحد یہودی ریاست اسرائیل تھا۔ دونوں ملک مذہب کی بنیاد پر وجود میں آئے۔ دونوں ملکوں کے عوام نے اپنے ملک کے قیام کے لیے لاکھوں جانوں کی قربانی دی ۔دونوں ریاستیں کے جنم کے وقت […]

· 3 comments · پاکستان