Post Tagged with: "Paris Attacks"

مسلمان اور مغربی ممالک

مسلمان اور مغربی ممالک

خالد تھتھال۔ ناروے اسلام امن کا مذہب ہے، کوئی مسلمان کسی بے گناہ کا قتل کر ہی نہیں سکتا۔ جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے گویا پوری انسانیت کا قتل کیا۔ یہ وہ چند فقرات ہیں جوپچھلے کچھ عرصے سے بہت تواتر سے سنائی دے رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود 11ستمبر 2001 کے واقعے کا تسلسل […]

· Comments are Disabled · کالم
پیرس دہشت گردی کے اثرات

پیرس دہشت گردی کے اثرات

سبط حسن گیلانی۔ لندن پیرس حملوں کے بعد برطانیہ، یورپ ،سکینڈے نیویا اور امریکہ و کینیڈا سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ریلہ ہے کہ مسلسل چڑھاؤ پر ہے۔فرانس نے اس پر بھرپور شدت کے ساتھ احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔قومی و بین الاقوامی سطح پر فرانس کا یہ احتجاج اپنے اثرات مرتب کر رہا ہے۔فرانس کے وزیر […]

· Comments are Disabled · کالم
فرانس میں مسلمانوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں

فرانس میں مسلمانوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں

فرانس میں آباد یورپ کی سب سے بڑی مسلم آبادی، پیرس حملوں کے بعد سے بُری طرح منقسم نظر آ رہی ہے۔ بہت سے افراد کو شمالی افریقہ میں ایک خونی نوآبادیاتی تاریخ کے پس منظر والے اس ملک میں اپنی صورتحال تشویشناک نظر آ رہی ہے۔ فرانس میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے موجودہ صورتحال بہت ہی پریشان کُن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دہشت گردی کا حامی کون ہے ؟

دہشت گردی کا حامی کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کی صرف مذمت کافی نہیں۔ یہ مذمت واضح، دوٹوک، واشگاف اور غیر مشرودط ہونی چاہیے۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔سوشل اور متبادل میڈیا پر ایسی ارائیں گردش کر رہی ہیں جو مذمت سے گریزاں ہیں۔ ان میں پہلے قسم ان لوگوں کی ہے جو اس واقعے کوجہاد تصور کرتے ہیں۔یہ لوگ […]

· 3 comments · کالم
برداشت کا عالمی دن

برداشت کا عالمی دن

عرفان احمد خان سوموار16 نومبرکو دنیا بھر میں برداشت کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصدعدم برداشت کا نشانہ بننے والے افراد ا، تنظیموں اور انجمنوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا اور افراد معاشرہ میں برداشت کے جذبہ کو فروغ دینے کے لیے سیمینار جلسے منعقد  کرکے برداشت کی اہمیت اور فوائد سے لوگوں کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

خالد تھتھال جمیعت علما اسلام ہند کا پیرس حملوں کے خلاف احتجاج ناروے میں موجود ایک سابقہ پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے ہمیشہ گلہ رہا کہ ہمارے ساتھ ایسا امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جاتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان انفرادی طور کسی غلط کام میں ملوث پایا جائے تو نزلہ تمام مسلمانوں یا اسلام پر گرتا ہے۔ جبکہ کوئی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی خودکشی

پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی خودکشی

بلجیم کے جہادی عبدالحامد عبود نے جس پر پیرس حملوں کی سازش تیار کرنے کا شبہ ہے ، آج علی الصبح چھاپوں کے دوران خودکشی کرلی۔ فرانسیسی پولیس نے اس کی پیرس کے مضافات میں واقع رہائش گاہ پر دھاوا کیا تھا۔ فرانسیسی سفیر برائے ہند فرینکوئی لچیر نے این ڈی ٹی وی کو اس کی اطلاع دی۔ فرانسیسی دارالحکومت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانس اور روس کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

فرانس اور روس کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

اے ایف پی پیرس۔ 17 نومبر:فرانس کے جنگی طیاروں نے آج آئی ایس کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی جبکہ روس نے بھی اس کا بھرپور ساتھ دیا کیونکہ پیرس پر ہوئے وحشت ناک حملے کے بعد جہادیوں کو تباہ و تاراج کرنے اور شام کی جنگ کے خاتمہ کیلئے بین الاقوامی برادری پوری طرح متحد ہوگئی ہے۔فرانس کے جنگی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
????????????????????????????????????

اسلام: بنیاد پرستی بمقابلہ جدیدیت

حسین حقانی پیرس پر دہشت گردوں کے حملے ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک ماڈریٹ مسلمانوں اور بنیاد پرست مسلمانوں کے درمیان کوئی متفقہ حل تلاش نہیں کر لیا جاتا۔ نائن الیون کے بعد القاعدہ کے خلاف بھرپور جنگ لڑی گئی ، اسامہ بن لادن […]

· 3 comments · کالم
فرانس میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے ؟

فرانس میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی خان فرانس کا واقعہ وحشیانہ اور افسوسناک ہے۔اس واقعے کی با آواز بلند مذمت ضروری ہے۔دنیا اس مذمت میں مصروف ہے۔مگر ہماری اس دنیا کے اندر ا یک دنیا ایسی بھی ہے جو اس واقعے کی دبے الفاظ میں حمایت کر رہی ہے۔یا پھر واضح الفاظ میں اس کی مذمت سے گریزاں ہے۔ اس دنیا کا تعلق […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ یورپ کی تہذیب کے خلاف اعلان جنگ ہے

یہ یورپ کی تہذیب کے خلاف اعلان جنگ ہے

پیرس کی ایک بھیانک رات کے بعد دہشت گرد تنظیم آئی ایس نے کم از کم 128 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حملوں کا نشانہ محض فرانس نہیں ہے۔ یورپ کو کچھ کرنا ہوگا۔ ڈوئچے ویلے کے چیف ایڈیٹر الیگذانڈر کوڈاشیف اپنے تبصرے میں لکھتے ہیں: ’’13 نومبر 2015 ء […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پیرس حملے کرنے والے مسلمان نہیں۔۔

پیرس حملے کرنے والے مسلمان نہیں۔۔

پیرس حملوں پر نام نہاد ماڈریٹ مسلمانوں نے ایک دفعہ پھر یہ کہنا شروع کردیا کہ حملہ آور مسلمان نہیں بلکہ اسلام تو امن کا مذہب ہے ایک انسان کے قتل کو ۔پوری انسانیت کے قتل کے برابر ٹھہراتا ہے۔کچھ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ نے افغانستان ، عراق اور شام میں جو قتل و غارت کی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
پیرس حملے: اس بار یہ جنگ ہے

پیرس حملے: اس بار یہ جنگ ہے

ڈوئچے ویلے پیرس کے اخبار ’لے پاریزین‘ نے گزشتہ روز 128 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے ہولناک دہشت گردانہ واقعات کو حقیقی جنگ قرار دیا ہے جبکہ فرانسیسی میڈیا کا ردعمل خوف کے ساتھ ساتھ پُرعزم نظر آ رہا ہے۔ مرکز سے دائیں طرف جھکاؤ والے اخبار ’ لے فیگارو‘ نے بھی اسی قسم کی شہ سُرخی استعمال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی