Post Tagged with: "peshawar"

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نہیں، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں – کتابیں کبھی نہیں جلانی چاہئیں – اس کی بجائے ان کتابوں کے کاغذ کو دوبارہ استعمال کیجیے، ان میں سبزی یا مچھلی لپیٹیے، یا انہیں اس طریقے سے ضائع کیجیے کہ ماحول کی آلودگی میں اضافہ نہ ہو – لیکن از راہِ عنایت ہمارے طلباء کو سندھ ٹیکسٹ بک […]

· 4 comments · علم و آگہی
آرمی پبلک سکول کا واقعہ اور دہشت گردی کا مائنڈ سیٹ

آرمی پبلک سکول کا واقعہ اور دہشت گردی کا مائنڈ سیٹ

ارشد نذیر کسی واقعہ کے عظیم یا معمولی ہونے ، اس کے اہم یا غیر اہم ہونے ، المناک اورغیر المیہ ہونے، اس کی ملکی تاریخ کو بدلنے یا مسخ کرنے جیسے سوال کون تراشتا ہے اور کس لئے تراشتا ہے ، کس وقت تراشتا ہے اور اس سے کون فریق کیا فائدہ حاصل کرتا ہے ۔ ہر واقعہ کے […]

· 1 comment · پاکستان
ایک سال گذرنے کے باوجود ذمہ داروں کا تعین کیوں نہیں ہو سکا

ایک سال گذرنے کے باوجود ذمہ داروں کا تعین کیوں نہیں ہو سکا

آرمی پبلک سکول پر حملہ کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے ۔ اس حملے میں 134 بچوں سمیت 150 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک حملہ آوروں کا پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی اس کے ذمہ دارن کا تعین ہو سکا ہے۔ حملہ کے بعد سیکیورٹی میں غفلت کا ذمہ دار […]

· 2 comments · پاکستان
پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

تم نے دریا کو دیکھا ہے کروٹ بدلتے ہوے اسکی لہروں میں سورج پگھلتے ہوے سنا ہے یہ تم نے آذان سحر میں خدا بولتا ہے جوممتا کا امرت پیاسے لبوں میں شہد گھولتا ہے یہ قوت نمو کی نسل در نسل یوں چلی آ رہی ہے یہی ہے تعلق خدا کا بھی ہم سے‘ یہ محور زمیں کا ازل […]

· Comments are Disabled · ادب