Post Tagged with: "PPP"

خدیجہ کا مقدمہ اور آصفہ بھٹو زرداری 

خدیجہ کا مقدمہ اور آصفہ بھٹو زرداری 

تین مئی2016 کی سہ پہر خدیجہ اپنی چھوٹی بہن کو سکول سے لینے گئی تھی ۔ جب وہ اپنی بہن کے ہمراہ گاڑی میں واپس گھرجارہی تھی تو لاہور کی مشہور سڑک ڈیوس روڈ پر ہوٹل ایمبیسڈر کے سامنے اس پر شاہ حسین نامی نوجوان جو اس کا کلاس فیلو تھا،نے خنجر سے حملہ کر دیا ۔ سینکڑوں افراد کی […]

· 5 comments · پاکستان
چھوٹے قد کا بُلند قامت انسان

چھوٹے قد کا بُلند قامت انسان

سبط حسن گیلانی۔ لندن سنہ1986کا برس تھا۔ بے نظیر کو وطن لوٹے کچھ ہی دن بیتے تھے۔ملک کے طول وعرض میں ایک ایسا ولولہ تھا جیسے بے نظیر کے لوٹنے سے اُمید لوٹ آئی ہو۔جس دن بے نظیر نے جہلم میں خطاب کیا تھا،ہمیں شہر میں داخل ہونے کے لیے چار گھنٹے انتظار کرنا پڑا تھا۔جب واپس لوٹے تو میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی : کاروبار تشدد

کراچی : کاروبار تشدد

ذوالفقار علی زلفی “لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر حکیم سعید قتل کے الزام تک ہم مہاجروں پر ہمیشہ ظلم ہوا ہے حالانکہ یہ ہم تھے جنہوں نے پاکستان بنایا“ ♦ وہ 1998 کا اواخر تھا , نوازشریف زمین پر بیٹھ کر ہائی جیکنگ کرنے کے الزام میں خاکی تحویل میں تھے….میرے اردو کے استاد جناب ندیم قریشی […]

· Comments are Disabled · کالم
پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عظمیٰ اوشو تیس نومبر 1967 کو پاکستان میں ایک حقیقی سیاست کا سورج چمکا ،اس دن ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ،یہ وہ دن تھا جس دن حقیقتْ میں عام آدمی کی سیاست میں شمولیت کا آغاز ہوا یہ وہ دن تھا جس دن جاگیرداروں کو للکارنے والا کسان جاگا ،جس دن سرمایہ دار کو […]

· 1 comment · کالم
بالآخر ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

بالآخر ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم کو رینجرز کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے 95 روز بعد جب پہلی بار عدالت میں پیش کیا گیا تو ریمانڈ کے معاملے پر حکومت سندھ اور رینجرز بھر آمنے سامنے آگئے۔ پیرا ملٹری فورس رینجرز نے حفاظتی تحویل کی 90 روزہ مدت ختم ہونے کے بعد 25 نومبر کی شام نارتھ ناظم […]

· 2 comments · پاکستان
ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

نسیم بلوچ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت اگر فوجی ایسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف کام کرتی ہے تووہ غدار قرار پاتی ہے۔قیام پاکستان کے چند سال بعد ہی بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختوانخواہ کی قوم پرست جماعتیں جو اپنے حقوق کی بات کرتیں تو سرکاری و نجی میڈیا قوم کو بتاتا کہ یہ جماعتیں غدار ہیں ۔ انہیں […]

· 4 comments · کالم
بھٹو ازم زندہ رہے گا۔۔

بھٹو ازم زندہ رہے گا۔۔

عظمٰی اوشو پاکستانی سیاست کا غیر جانبداری سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات تمام شک وشبہ سے بالا ترہے کہ پاکستان میں سیاست کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو سے ہوا ۔ پیپلز پارٹی کے قیام سے پہلے مسلم لیگ یاایک آدھ اور پارٹی ہوا کرتی تھی جو کہ زیادہ فعال نہ تھی رہی بات مسلم لیگ کی تو وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی

انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی

لیاقت علی ایڈووکیٹ ممتاز مفتی کے ناول ’ علی پور کا ایلی ‘ کو اپنی ضخامت کے اعتبار سے اردو ناولوں کا گرنتھ صاحب کہا جاتا ہے یہی حال پیپلز پارٹی کے رہنما رانا شوکت محمود کی یاد داشتوں پر مبنی کتاب ’ انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی‘ کا ہے ۔ 800صفحات پر مشتمل اپنی اس ضخیم خود نوشت […]

· 1 comment · ادب