Post Tagged with: "Saudi Arab"

سعودی عرب : شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کا سر قلم

سعودی عرب : شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کا سر قلم

سعودی عرب نے ہفتہ کے روز شیعہ رہنما نمر النمر سمیت 47 افراد کا سرقلم کردیا۔ پچھلے تیس سال میں یہ پہلا واقعہ ہے جب سعودی عرب میں اتنی بڑی تعد اد کا سرقلم کیا گیا ہے۔شاہ سلیمان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد اب تک ڈیڑھ سو افراد کا سرقلم کیا جا چکا ہے۔تجزیہ نگاروں کے مطابق سرقلم کرنے میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یمن کی سرحد پر سعودی جنرل ہلاک

یمن کی سرحد پر سعودی جنرل ہلاک

اے ایف پی ریاض ۔27ستمبر: ایک سعودی جنرل جنوبی سعودی عرب میں یمن سے متصلہ سرحد کے پاس ہلاک ہوگیا جہاں وہ فوج کے اعلان کے مطابق ملک کا دفاع کررہا تھا ۔ بریگیڈیئر جنرل ابراہیم حمزہ نائب صدرآٹھویں بریگیڈ جازان زخموں سے جانبر نہ ہوسکا جب کہ اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا ۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

اے ایف پی صنعا: سعودی ائیر فورس نے یمن کے درالحکومت پر ایک بار پھر شدید بمباری کی ہے جس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امدادی کارکنوں کا کہ یہ حملہ اب تک ہونے والے حملوں میں شدید ترین تھا۔ حملہ جمعہ کی رات کو شروع ہوا اور ہفتے کی صبح تک جہاز بمباری کرتے رہے۔ ایک امدادی کارکن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب میں 25 لاکھ شامی تارکین وطن موجود

سعودی عرب میں 25 لاکھ شامی تارکین وطن موجود

ریاض۔12 ستمبر: سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت سعودی عرب کی جانب سے ملک شام میں مصیبت زدگان کی خاموش خدمات انجام دی جارہی ہے ۔ حکومت ایسی امدادی مساعی کا ڈھنڈورا نہیں پیٹا کرتی ۔ عہدیدار نے بتایا کہ یہ الزام بے بنیاد ہے کہ سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کوپناہ نہیں دے رہا […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سعودی ائیر فورس کی یمن پر بمباری۔ 36 شہری ہلاک

سعودی ائیر فورس کی یمن پر بمباری۔ 36 شہری ہلاک

سعودی عرب اور اس کی اتحادیوں پر مشتمل فوج نے یمن کے شمالی علاقے پر بمباری کرکے درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ حاجہ کے باٹلنگ پلانٹ پر بمباری کے ذریعے 36 مزدور وں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ عیسیٰ احمد جو کہ حاجہ کے رہائشی ہیں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی ائیر فورس نے پانی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی