Post Tagged with: "syria"

پارا چنار حملہ شام کی جنگ میں ایران کی شمولیت کا انتقام

پارا چنار حملہ شام کی جنگ میں ایران کی شمولیت کا انتقام

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے میں اتوار بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ لشکر جھنگوی نے اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ کؑرم ایجنسی کے مرکزی علاقے پارا چنار کے عید گاہ میدان میں لگنے والے اتوار بازار میں ہونے والے اس دہشت گردانہ حملے کی ذمہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شام میں لڑائی، ایران پاکستانی ’شیعہ جنگجو بھرتی‘ کر رہا ہے

شام میں لڑائی، ایران پاکستانی ’شیعہ جنگجو بھرتی‘ کر رہا ہے

اندازوں کے مطابق پاکستانی شیعہ گروپ زینیبون کے تقریباً ایک ہزار جنگجو ایران کی مدد سے شام میں لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں ان میں سے ان میں سے بہت سے عسکریت پسندوں کا تعلق پاکستانی قبائلی علاقے پارا چنار سے ہے۔ گزشتہ ایک عرصے سے ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک ویب سائٹس پر شام میں لڑائی کے دوران ہلاک […]

· 1 comment · بین الاقوامی
کرسچین کا خدا بمقابلہ مسلمانوں کا خدا

کرسچین کا خدا بمقابلہ مسلمانوں کا خدا

میں کس خدا کی پیروی کروں میر سمالی آج یورپ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد تارکین وطن کی صورت میں سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے یورپین یونین لائحہ عمل تیار کر رہی ہے ۔ اس وقت ان پناہ گزینوں کی امدا د میں جرمنی سب سے آگے ہے۔ پناہ گزینوں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
شام میں فوجی مشن تین تا چار ماہ جاری رہنے روس کا ادعا

شام میں فوجی مشن تین تا چار ماہ جاری رہنے روس کا ادعا

ماسکو ۔ روسی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ان کے ملک کی جانب سے شروع کی گئی فوجی کارروائی تین سے چار ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں روسی فوج شام میں فضائی حملوں میں مزید شدت لائے گی۔ “یورپ 1” ریڈیو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق عراق اور شام میں زمینی امریکی فوج موجود نہ ہونے کی وجہ سے امریکہ کو خفیہ معلومات جمع کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا ہے اور خصوصاً دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی لڑائی کی قوت جاننے میں پریشانی لاحق ہے جب کہ امریکی فضائی کارروائیاں اب تک اس خودساختہ ’خلافت‘ کو کچلنے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
دولت اسلامیہ کے جنگجو ایڈز کا شکار ہوگئے

دولت اسلامیہ کے جنگجو ایڈز کا شکار ہوگئے

دو مراکشی خواتین نے دولت اسلامیہ کے سولہ (لڑاکا جنگجوؤں) دہشت گردوں کو ایڈز میں مبتلا کر دیا ہے۔ شام کی نیوز ایجنسی، اے آر اے نیوز نے میڈیکل ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے 16 دہشت گردوں کا دو مراکشی خواتین کے ساتھ جنسی تعلق کے نتیجے میں مہلک بیماری، ایڈز، کا شکار ہوگئے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

ماسکو ٹائمز اپنے ڈکٹیٹر صدر کوبتادو کہ وہ آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں سمیت جہنم میں جا سکتا ہے ، میں شام کو تمھارے صدر اور اس کے سعودی حمایتیوں کے لیے ایک بڑا سٹالن گراڈ بنادوں گا ♦ روسی صد پوٹن نے ڈپلومیٹک آداب و پروٹوکول کو توڑتے ہوئے ذاتی طور پر ترکی کے سفیر امیت یاردم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی