Post Tagged with: "terrorism"

کیا طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں

کیا طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان جب تک جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ افغان طالبان کا وفد ملا عبدال غنی برادر کی قیادت میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ طالبان کی قیادت نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی اسلام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Mullah Abdul Ghani Baradar, the Taliban's top political leader (second from left), has been involved in the group's negotiations with U.S. officials.

کیا افغانستان ایک بار پھر خانہ جنگی کا شکار ہونے جارہا ہے؟

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء سے متعلق جاری مذاکراتی عمل کے نتیجے میں معاہدہ طے پا جانے کی صورت میں بھی وہ کابل حکومت کے ساتھ جنگ جاری رکھیں گے۔ امریکا اور طالبان کے مابین قطر میں گزشتہ ایک سال سے مذاکراتی عمل  جاری ہے۔ اس عمل کا مقصد افغانستان سے امریکی افواج […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

عدنان حسین شالیزئی منظور پشتون نے ٹانک کے مقام پر منعقدہ جلسے میں کہا کہ ” پی ٹی ایم کے چار یا پانچ مطالبات نہیں ہیں ، بلکہ سینکڑوں مطالبات ہیں ” ۔ جس کے بعد ملک کے اندر اور باہر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔ کہ مطالبات کیوں اور کیسے بڑھ گئے ؟ ۔ تو میں بتاتا چلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
جدالفساد سے ردالفساد تک 

جدالفساد سے ردالفساد تک 

ایمل خٹک  تاریخ کی ستم ظریفی یہ ہے کہ جس فساد کو ایک فوجی آمر نے شروع کیا مطلب جدالفساد جنرل ضیاء الحق سے ہے ۔ جس فساد کی آبیاری اور اس کو پروان چڑھانے میں تمام ریاستی اداروں نے حصہ لیا اور ابھی تک اس سے ناتا مکمل توڑا نہیں گیا اس فساد کو رد کرنے کی باتیں ہو […]

· 1 comment · کالم
آخر مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟

آخر مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟

قمر ساجد ہمارے ملک میں عقیدوں پر بات کرنا مشکل ہے اور جب آپ سب عقیدوں کا احترام کرتے ہوں تو بات کرنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے لیکن جب کچھ عقیدوں کی وجہ سے انسانیت کو نقصان پہنچے تو انسان خاموش نہیں رہ سکتا۔مغربی دانشوروں میں یہ بات عمو می طور پر زیر بحث رہتی ہے کہ مسلمان […]

· Comments are Disabled · کالم
قومی ریاست اورمعیادی جزوقتی بندوبست

قومی ریاست اورمعیادی جزوقتی بندوبست

خالد محمود آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ سعودی وزیرِخارجہ کی آرمی چیف اور وزیرِاعظم سے ملاقاتوں کے بعد 34 ملکی سعودی اتحاد، کو تعاون کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ان میں 4 شعبوں کا ذکر کیا گیا ہے جن میں تربیت،انٹیلی جینس شےئرنگ،استعدادکار بڑھانے اور جوابی بیانیے کی تشکیل میں ہوگا۔ سادہ زبان میں اس کا مطلب یہ […]

· 2 comments · کالم
قاضی حسین احمدکی سیاست

قاضی حسین احمدکی سیاست

سید رفعت کاظمی چھ جنوری2013 کو جماعت اسلامی کے 22 سال تک امیر رہنے والے قاضی حسین احمد 74 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔ صحافیوں، کالم نگاروں اور دانشوروں نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں انتہائی مدبر مذہبی و سیاسی رہنما قرار دیا تھا اور دیتے ہیں جنہوں نے پاکستان […]

· 1 comment · کالم
گلبدین حکمت یار منظرِعام پر آنے کی کوششوں میں

گلبدین حکمت یار منظرِعام پر آنے کی کوششوں میں

افغانستان میں 40 سالہ جنگ کے بعد اس ملک کا ایک ’انتہائی خطرناک‘ جنگی سردار، جسے امریکا ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیتا ہے اور اقوام متحدہ اسے دہشت گردوں کی فہرست میں رکھتی ہے، گم نامی کے اندھیروں سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔ گلبدین حکمت یار، جو اب اپنی عمر کی چھٹی دہائی میں ہیں، کہتے ہیں کہ وہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کھودا پہاڑ نکلا چوہا

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ڈیلی ڈان ( 20 نومبر) کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی بتایا گیا کہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشت گردی اور مداخلت کے ملوث ہونے کے جو ثبوت دیئے گئے تھے اس میں کوئی ’’ ٹھوس شواہد ‘‘ نہیں تھے۔ سینٹ کی خارجہ کمیٹی ، […]

· 1 comment · پاکستان
Silhouette of soldier with rifle

قبائل کہانی

فرحت قاضی یہ سردیوں کی ایک سرمئی شام تھی میری اکلوتی بہن کو بخار تھا اسے شوارما اور برگر کھانا پسند تھا وہ مچھلی اور میگی بھی شوق سے کھاتی تھی مگر ڈاکٹر نے اسے ان سب سے پرہیز اور سادہ خوراک کھانے کا مشورہ دیا تھاچار پانچ روز کے بعد میں اورماں منی کو قریبی کلینک لے جاتے تھے […]

· Comments are Disabled · کالم
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

“امریکہ کو موت“نعرے کا مقصد امریکی عوام کی ہلاکت نہیں واشنگٹن ۔ 20ستمبر: ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی عوام کو تہران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ہجوم کے ’’امریکہ کو موت ‘‘ کے نعروں کے بارے میں غلط فہمی کے ازالے کی کوشش کی اور کہاکہ اس کا مقصد شخصی طورپر اُنھیں ہلاک کرنا نہیں ہے ۔ سی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاک بھارت مذاکرات

پاک بھارت مذاکرات

بھارتی پریس سے: رشیدالدین ایڈیٹر نوٹ: پاکستانی میڈیا میں پاک بھارت تعلقات پربھرپور بحث ہورہی ہے، جبکہ بھارتی میڈیا میں بھی اس مسئلے پر بحث ہورہی ہے ۔بھارتی لکھاری اس مسئلےکو کیسے دیکھتےہیں اس کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔قارئین کو تصویر کے دونوں رخ سامنے رکھنے چاہییں۔ پاکستان کی سرحد پر خلاف ورزیاں اور ہندوستان میں دہشت گرد سرگرمیوں کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
دل دروازہ

دل دروازہ

نیلم احمد بشیر ہماری یونیورسٹی کی اسلامک ایسوسی ایشن کی صدرنجیبہ نے بتایا کہ پاکستان سے آئی ہوئی ایک بہت بڑی اسلامک سکالر آج یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں ہمیں لیکچر دیں گی۔ یہ ماہ رمضان میں ہونے والی سپیشل اسلامک ایجوکیشن سیریز کا پہلا لیکچر تھا۔ جس کے لئے بہت عرصے سے ایڈورٹائزنگ کی جارہی تھی اور ہم منتظر تھے […]

· Comments are Disabled · ادب
بھارتی کشمیر: پاکستانی دہشت گرد گرفتار۔ لشکر طیبہ سے تعلق

بھارتی کشمیر: پاکستانی دہشت گرد گرفتار۔ لشکر طیبہ سے تعلق

پاکستانی دہشت گرد محمد نوید یعقوب نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی روز پہلے پاکستان سے ہندوستان داخل ہوا تھا جبکہ اس کے دوسرا ساتھی بھارتی فوج کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا ہے۔ جبکہ بی ایس ایف نے کہا کہ اس کے ساتھ دو اور نوجوان تھے جو تاحال فرار ہیں۔ نوید عرف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
۔۔۔کیونکہ وہ جنرل تھے

۔۔۔کیونکہ وہ جنرل تھے

محمد شعیب عادل شاید امت مسلمہ کی قسمت کا ستارہ گردش میں ہے ۔ کوئی دن ایسا نہیں گذرتا کہ جب کسی نہ کسی مجاہد اسلام کی شہادت کی خبر نہ موصول ہورہی ہو۔پاکستانی پریس اورالیکٹرانک میڈیا میں ابھی مُلا عمر کے تعزیت نامے ختم نہیں ہوئے تھے کہ قوم سے زیادہ کالم نگاروں کو جنرل حمید گل کی موت […]

· 2 comments · پاکستان
افغانستان: جعلی جنگ اورجعلی امن

افغانستان: جعلی جنگ اورجعلی امن

ڈاکٹر محمد تقی پچھلے کچھ دنوں سے کابل شہر کو دہشت گردی کی تازہ لہر کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس کا آغاز پہلے شاہ شہید کے ضلع سے ہوا جہاں جمعے کی صبح کو ایک ٹرک میں بم دھماکے ہوئے جس کا نشانہ افغان انٹیلی جنس کمپلیکس تھا جس میں پندرہ سویلین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جن میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغان باقی کہسار باقی

افغان باقی کہسار باقی

محمد شعیب عادل پاکستان کے سیاسی منظر میں پچھلے ایک سال سے یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ فوجی ایسٹبلیشمنٹ کی ترجیحات تبدیل ہوگئیں ہیں اور وہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے یک جان و یک قلب ہو چکی ہے یہی وجہ تھی کہ سیاسی حکومت کے لیعت و لعل کے بعد جنرل راحیل شریف نے اپنے طورپر آپریشن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سول سوسائٹی اور سول ملٹری سوسائٹی

سول سوسائٹی اور سول ملٹری سوسائٹی

خان زمان کاکڑ سول سوسائٹی کوئی نئی اصطلاح نہيں۔ٹيکسٹ ميں يہ بہت پہلے سے موجود ہے۔ يہ اصطلاح جان لاک، ادم سمتھ، فريڈرک ہيگل، کارل مارکس،انٹونيو گرامشی اور کئی ديگر مفکروں کے نظريات ميں مختلف معنوں ميں ملتی ہے۔ بنيادی طور پرلبرل طبقے کی نظر ميں سول سوسائٹی رياست ميں شہريوں کے حقوق کی حفاظت کرتی ہے ، رياست کو […]

· 6 comments · پاکستان
پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

ماسکو ٹائمز اپنے ڈکٹیٹر صدر کوبتادو کہ وہ آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں سمیت جہنم میں جا سکتا ہے ، میں شام کو تمھارے صدر اور اس کے سعودی حمایتیوں کے لیے ایک بڑا سٹالن گراڈ بنادوں گا ♦ روسی صد پوٹن نے ڈپلومیٹک آداب و پروٹوکول کو توڑتے ہوئے ذاتی طور پر ترکی کے سفیر امیت یاردم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

تم نے دریا کو دیکھا ہے کروٹ بدلتے ہوے اسکی لہروں میں سورج پگھلتے ہوے سنا ہے یہ تم نے آذان سحر میں خدا بولتا ہے جوممتا کا امرت پیاسے لبوں میں شہد گھولتا ہے یہ قوت نمو کی نسل در نسل یوں چلی آ رہی ہے یہی ہے تعلق خدا کا بھی ہم سے‘ یہ محور زمیں کا ازل […]

· Comments are Disabled · ادب