Post Tagged with: "TTP"

درسگاہیں غیر شرعی نظام کی بنیاد ہیں، حملے جائز ہیں

درسگاہیں غیر شرعی نظام کی بنیاد ہیں، حملے جائز ہیں

چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں قتل عام ، جس میں بیس افراد ہلاک ہو ئے تھے،کے بعد پاکستانی طالبان کے ایک رہنما نے ایک ویڈیو میں ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ طالبان کمانڈر عمر منصور نے اپنی اس ویڈیو میں واضح الفاظ میں کہا:’’ اب ہم فوجیوں کو چھاؤنیوں میں نشانہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پھر سے زندہ قوم

پھر سے زندہ قوم

نعمان عالم آج سولہ دسمبر ہے ، آج کا دن پاکستانیوں کے لئے بہت غمگین ہے ، آرمی پبلک سکول کے ایک سو بتیس بچوں کا خون انکی کتابوں ، بستوں اور سکول کے فرش پر بہا ، ہر ماں جس نے اپنا بچہ کھویا اسی لمحے سے آج تک چین سے کیسے سو سکی ہو گی اس کا اندازہ […]

· 1 comment · کالم
طالبان کا قندوز پر قبضہ

طالبان کا قندوز پر قبضہ

افراسیاب خٹک سنہ 80 کی دہائی میں پاکستان کی افغان جہاد سے گہری وابستگی تھی جو کہ دراصل امریکیوں کا کمیونزم کے خلاف خفیہ آپریشن تھا۔یہ علاقہ دنیا بھر کی جہادی تنظیموں کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ جہاد کی ایکسپورٹ میں بھی خود کفیل ہو گیا۔عمومی اکثریت کا خیال تھا کہ پاکستان شاید ہی اس دلدل سے باہر نکل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

تم نے دریا کو دیکھا ہے کروٹ بدلتے ہوے اسکی لہروں میں سورج پگھلتے ہوے سنا ہے یہ تم نے آذان سحر میں خدا بولتا ہے جوممتا کا امرت پیاسے لبوں میں شہد گھولتا ہے یہ قوت نمو کی نسل در نسل یوں چلی آ رہی ہے یہی ہے تعلق خدا کا بھی ہم سے‘ یہ محور زمیں کا ازل […]

· Comments are Disabled · ادب