Post Tagged with: "yemen"

متحدہ عرب امارات یمن میں کرائے کے جنگجو بھیج رہا ہے

متحدہ عرب امارات یمن میں کرائے کے جنگجو بھیج رہا ہے

ایک رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے لڑائی کے لیےکولمبیا کےتقریباً تین سوجنگجو یمن بھیجے ہیں۔ یہ نجی سپاہی بلیک واٹر کے فوجیوں کی طرح انتہائی تربیت یافتہ ہیں اور انہیں اچھی ادائیگی کی گئی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی افواج کی یمن کے سکولوں پر بمباری

سعودی افواج کی یمن کے سکولوں پر بمباری

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کی اتحادی افواج نے یمن میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسکولوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کی اتحادی فورسز واضح طور پر یمن میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یمن کی سرحد پر سعودی جنرل ہلاک

یمن کی سرحد پر سعودی جنرل ہلاک

اے ایف پی ریاض ۔27ستمبر: ایک سعودی جنرل جنوبی سعودی عرب میں یمن سے متصلہ سرحد کے پاس ہلاک ہوگیا جہاں وہ فوج کے اعلان کے مطابق ملک کا دفاع کررہا تھا ۔ بریگیڈیئر جنرل ابراہیم حمزہ نائب صدرآٹھویں بریگیڈ جازان زخموں سے جانبر نہ ہوسکا جب کہ اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا ۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

اے ایف پی صنعا: سعودی ائیر فورس نے یمن کے درالحکومت پر ایک بار پھر شدید بمباری کی ہے جس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امدادی کارکنوں کا کہ یہ حملہ اب تک ہونے والے حملوں میں شدید ترین تھا۔ حملہ جمعہ کی رات کو شروع ہوا اور ہفتے کی صبح تک جہاز بمباری کرتے رہے۔ ایک امدادی کارکن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

ماسکو ٹائمز اپنے ڈکٹیٹر صدر کوبتادو کہ وہ آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں سمیت جہنم میں جا سکتا ہے ، میں شام کو تمھارے صدر اور اس کے سعودی حمایتیوں کے لیے ایک بڑا سٹالن گراڈ بنادوں گا ♦ روسی صد پوٹن نے ڈپلومیٹک آداب و پروٹوکول کو توڑتے ہوئے ذاتی طور پر ترکی کے سفیر امیت یاردم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی