Archive for August 5th, 2015

پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

پشاور کے بچوں کے ساتھ واشنٹگٹن میں ایک شام

تم نے دریا کو دیکھا ہے کروٹ بدلتے ہوے اسکی لہروں میں سورج پگھلتے ہوے سنا ہے یہ تم نے آذان سحر میں خدا بولتا ہے جوممتا کا امرت پیاسے لبوں میں شہد گھولتا ہے یہ قوت نمو کی نسل در نسل یوں چلی آ رہی ہے یہی ہے تعلق خدا کا بھی ہم سے‘ یہ محور زمیں کا ازل […]

· Comments are Disabled · ادب
آزاد خیالی کیا ہے؟

آزاد خیالی کیا ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی فرانسیسی انقلاب نے جہاں سیاسی اور سماجی تبدیلیاں کیں وہیں اس نے نظریات و افکار کو بھی جنم دیا۔ فرانس کی نیشنل اسمبلی میں جو اراکین دائیں جانب بیٹھے ہوتے تھے وہ قدامت پسند نظریات کے حامل تھے جبکہ بائیں جانب بیٹھنے والے اراکین انقلابی اور ریڈیکل نظریات کے حامی تھے۔ اس وجہ سے دائیں اور بائیں […]

· 1 comment · تاریخ
پاکستانی بمقابلہ بھارتی فلم انڈسٹری

پاکستانی بمقابلہ بھارتی فلم انڈسٹری

وسیم الطاف پاکستانی فلم انڈسٹری اور بھارتی فلم انڈسٹری کا کلچر اور بیک گراؤنڈ تقریباً ایک جیسا ہے۔آج بالی ووڈ ( جس میں علاقائی فلمیں بھی شامل ہیں) عالمی سطح پر اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں جبکہ لالی ووڈ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دنیا میں اس وقت بالی ووڈ میں سب سے زیادہ فلمیں بن رہی ہیں۔2010 میں […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
کچھ باتیں لاہور کی فلمی دنیا کی

کچھ باتیں لاہور کی فلمی دنیا کی

زاہد عکاسی وقت کا بہتا دریا اپنے ساتھ یادوں کے خس و خاشاک بہا کر لے جاتا ہے لیکن کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے دریا کی سطح پر بار بار ابھر آتی ہیں۔ کئی برس کی گزری ہوئی بعض باتیں کل کی ہی معلوم ہوتی ہیں۔ یہ 1956ء کے اوائل کی بات ہے کہ مجھے چھوٹی عمر […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
ایک پاکستانی کی شناخت کا مسئلہ

ایک پاکستانی کی شناخت کا مسئلہ

جمیل خان میری پیدائش جس گھرانے میں ہوئی اس کا تعلق ایک ایسی لسانی برادری سے تھا، جسے نقل مکانی کے مرحلے سے گزرنا پڑا تھا۔ شمالی اور جنوبی ہندوستان کی مسلمان اقلیت میں یہ رویہ پہلے سے ہی موجود تھا کہ وہ اپنی اقلیتی حیثیت کی جھینپ مٹانے، اپنے نام نہاد احساسِ برتری اور جھوٹے گھمنڈ کو فروغ دیتے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مُلا عمر کا المیہ اور خورشید احمد ندیم کا نوحہ

مُلا عمر کا المیہ اور خورشید احمد ندیم کا نوحہ

سید چراغ حسین شاہ ابھی زید حامدکی سعودی عرب میں اسلامی نظام کی برکات سے فائدہ اٹھانے کی خبریں ختم نہیں ہوئیں تھیں کہ امت مسلمہ کو اوپر تلے کئی اندوہناک خبروں کا سامنا کرنا پڑا۔پہلے خبر آئی کہ ملک اسحاق پاکستانی ریاست کے ہاتھوں شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مُلا عمر کے انتقال […]

· Comments are Disabled · پاکستان